مدیر جامعتہ المصطفی العالمیہ کراچی حجتہ الاسلام سید عمار ہمدانی، معروف مذہبی اسکالر علامہ علی نقی ہاشمی اور حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید علی شمسی پور نے نظام اسلامی سے متعلق سیر حاصل گفتگو کی جبکہ معروف عالمی شہرت یافتہ انقلابی منقبت خواں مہدی پرکیا اور شاہد علی شاہد نے رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے تجدید عہد کرتے ہوے ترانہ رہبری پیش کئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے آئی ایس او کراچی ضلع پروفیشنلز اور جامعتہ المصطفی العالمیہ کے تحت سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع پروفیشنل کراچی ریجن کے تحت سالگرہ انقلاب اسلامی کے موقع پر عصر حاضر میں اسلام کا سیاسی نظام کے عنوان سے جامعۃ المصطفی العالمیہ کراچی میں علمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں علماء کرام، اساتید اور طلباء کی کثیر تعداد شریک ہوئے۔ مدیر جامعتہ المصطفی العالمیہ کراچی حجتہ الاسلام سید عمار ہمدانی، معروف مذہبی اسکالر علامہ علی نقی ہاشمی اور حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید علی شمسی پور نے نظام اسلامی سے متعلق سیر حاصل گفتگو کی جبکہ معروف عالمی شہرت یافتہ انقلابی منقبت خواں مہدی پرکیا اور شاہد علی شاہد نے رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے تجدید عہد کرتے ہوے ترانہ رہبری پیش کئے۔ .

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: حجتہ الاسلام سید علی

پڑھیں:

کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار

اسکرین گریب/ ایکس 

کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

سولجر بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث خاتون ملزمہ کو گرفتار کیا ہے، پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزمہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں آئی ہے، ملزمہ اپنے شوہر کے ہمراہ موٹر سائیکل لفٹنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث رہی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دونوں میاں بیوی کو موٹر سائیکل لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ملزمہ کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ اور فرار شوہر کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق
  • نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • امریکا کی 250 ویں سالگرہ 5 روزہ نمائش، آزادی کے تصور پر پاکستانی آرٹسٹس کے فن پارے توجہ کا مرکز
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو وارننگ، کویت میں امریکی الیکٹرانک وارفیئر کا یونٹ تباہ
  • امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی
  • جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے
  • جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ  کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آگئی
  • کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار