2025-11-27@23:20:47 GMT
تلاش کی گنتی: 104190
«احسان کا»:
(نئی خبر)
—فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس کیسز میں نجی بینک کی درخواست منظور کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔انکم ٹیکس کیسز میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے اسٹے آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت نجی بینک کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میرے کیس میں ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے پاس کسی آرڈر کا دائرہ اختیار نہیں تھا، پہلے سپریم کورٹ کے پاس آئینی مقدمات آتے تو کوئی الگ طریقہ کار نہیں تھا۔ وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہوفاقی آئینی عدالت کی جانب سے چاروں صوبوں میں رجسٹریاں...
—فائل فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی7 نشستوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان، این اے 104 فیصل آباد سے دانیال احمد اور این اے 129 لاہور سے محمد نعمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔این اے 143 سے محمد طفیل، این اے 185 سے محمود قادر خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر این اے 96 فیصل آباد کا نوٹیفکیشن روک رکھا ہے، جہاں سے طلال چوہدری کے بھائی بلال بدر کامیاب ہوئے ہیں تاہم نوٹیفکیشن نہیں ہوا۔الیکشن کمیشن نے پی پی 73 سرگودھا...
—فائل فوٹو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل نے ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی۔وکیل کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ مجھ پر 27، 28 کیسز ہیں: چوہدری پرویز الہٰیچوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہر جگہ مجھ پر کیسز ہیں۔ 27، 28 کیسز ہیں درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرے۔واضح رہے کہ اینٹی کرپشن عدالت کے جج جاوید اقبال وڑائچ کچھ دیر بعد...
فائل فوٹو پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے یومِ سیاہ کی تقریب میں کارکنوں کی تعداد کم رہی۔یومِ سیاہ میں تقریباً 800 کارکنوں نے شرکت کی، تقریب کے اختتام تک کارکنوں کی تعداد مزید کم ہوگئی۔ادھر رہنما پی ٹی آئی خورشید خان کا کہنا ہے کہ یومِ سیاہ میں کارکنوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔انہوں نے کہا کہ یہ کوئی جلسہ نہیں بلکہ شہداء اور اسیر کارکنوں سے اظہار یکجہتی تھا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ روز صوبہ بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا تھا۔ اس سلسلے میں حیات آباد پشاور میں دعائیہ تقریب کے انعقاد کیا گیا۔
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پارٹی کو اقتدار میں لانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے بیان میں رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کا مطالبہ اچھا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے، پھر میاں نواز شریف کا بھی احتساب ہونا چاہیے کہ اِنہیں اور ان کی پارٹی کو اقتدار میں کون لایا تھا۔ واضح رہے کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا تھا کہ جنرل فیض حمید کے بعد جنرل باجوہ کا بھی احتساب ہوگا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ قومی اسمبلی کے پانچ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ تاہم این اے 96 فیصل آباد سے بلال چوہدری کا نوٹیفکیشن ابھی جاری نہیں کیا گیا، کیونکہ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی وجہ سے انہیں روکا ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کے دیگر کامیاب امیدوار یہ ہیں: این اے 18 ہری پور: بابر نواز خان این اے 104 فیصل آباد: دانیال احمد این اے 129 لاہور: محمد نعمان این اے 143 ساہیوال: محمد طفیل این اے 185 ڈیرہ غازی خان: محمود قادر خان صوبائی اسمبلی کے...
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری، طلال چوہدری کے بھائی کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 5 اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے 7 کامیاب امیدواروں کو نوٹیفائی کردیا۔ طلال چوہدری کے بھائی بلال چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا۔ مزید پڑھیں:انتخابی عملے کو دھمکانے کا کیس، وزیراعلیٰ خیبر کی الیکشن کمیشن میں پیشی الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کی 13 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے بعد 12 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جبکہ فیصل آباد سے طلال چوہدری کے بھائی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تا حکِم ثانی روک دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی ایم ایف نے ایک بار پھر پاکستان کے مالیاتی نظام میں پائی جانے والی کمزوریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ ٹیکس دہندگان کے پیسوں کے غلط اور غیر شفاف استعمال کو روکنے کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری ہونے والی گورننس اور بدعنوانی سے متعلق رپورٹ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سنگل ٹریژری اکاؤنٹ (ٹی ایس اے) کے تحت مالی نظم و ضبط ناکافی ہے، جبکہ بجٹ کے نفاذ میں مسلسل کمزوریاں بڑے انتظامی اور گورننس مسائل کو جنم دے رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 2 برس میں...
شہر اقتدار میں رنگین محفل پر چھاپہ، 45 افراد گرفتار، بااثر حلقے بے چین وفاقی پولیس نے شہر اقتدار میں ایک خفیہ ڈانس پارٹی پر کارروائی کرتے ہوئے ایف الیون کے معروف پلازہ میں منچلوں کی محفل کو توڑ دیا۔ تھانہ شالیمار کی ٹیم نے اچانک کارروائی کرتے ہوئے تین فلیٹس کو گھیر لیا، جہاں تیز موسیقی اور ہنگامہ خیزی کا ماحول تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، 34 مرد اور 15 خواتین کو حراست میں لیا گیا اور بعد ازاں تھانہ منتقل کیا گیا۔ کارروائی کے دوران افراد کے موبائل فون، مشکوک اشیاء اور دیگر مواد بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ چھاپے کی خبر جیسے ہی شہر میں پھیلی، بااثر حلقے بے چین ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق، متعدد...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ٹیکس دہندگان کے پیسوں کے غلط استعمال کو کم کرے، خاص طور پر انفرادی یا سیاسی مفادات کے لیے۔ آئی ایم ایف نے اس ضمن میں سنگل ٹریژری اکاؤنٹ (TSA) کے بہاؤ میں مالی نظم و ضبط اور شفافیت بڑھانے پر زور دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی گورننس اور بدعنوانی کی تشخیصی رپورٹ (GCDA) کے مطابق، اگرچہ گزشتہ دو سال میں کچھ بہتری دیکھنے میں آئی، مگر پاکستان اب بھی کمزور بجٹ کی ساکھ اور کئی بڑے گورننس مسائل کا شکار ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ عوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں میں کئی خامیاں ہیں، جس کی وجہ سے فنڈنگ منصوبے کی مکمل مدت...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا اڈیالہ جیل میں آج ہونے والا ٹرائل منسوخ کر دیا گیا،آئندہ سماعت کے لئے وکلاء کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے آگاہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عدالتی عملے نے وکلاء صفائی اور پراسیکیوشن کو سماعت منسوخ ہونے کے حوالے سے باضابطہ آگاہ کر دیا ہے،وکیل صفائی خالد یوسف چودھری کے مطابق مقدمہ کی آئندہ سماعت کے حوالے سے آج جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے آگاہ کیا جائے گا۔ کیس کی سماعت میں پراسیکیوشن کی جانب سے وکلاء صفائی کے دلائل کے بعد جواب الجواب دیئے جانا تھے،کیس کی آخری سماعت گزشتہ ماہ اڈیالہ جیل...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے گندم کوٹہ سے متعلق مقدمے میں اہم حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت کے 3 رکنی بینچ نے سندھ حکومت کی اپیل پر سماعت کی، جس میں عدالت نے گندم کے کوٹے سے متعلق کیس میں حکم دیا کہ پالیسی بنانا ایگزیکٹو کا کام ہے۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت نے 31 مئی 2023 کے سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔ سماعت میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ سبطین محمود عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اختیار کیا کہ جو گائیڈ لائنز سندھ ہائی کورٹ نے دیں وہ آئین کے تحت...
ورک اور وزٹ ویزوں پر بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں کو ایئرپورٹس پر روکے جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو وفاقی تحقیقاتی ادارے نے افواہیں قرار دیکر اہم وضاحت کردی ہے۔ ملک بھر کے ائیرپورٹس پر ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے ورک اور وزٹ ویزوں پر یا پہلی دفعہ بیرون ممالک جانے والوں کی امیگریشن کلیرینس کے دوران سخت پروفائلنگ کا عمل گزشتہ چند ماہ سے جاری ہے۔ اس دوران سفری دستاویزات یا امیگریشن حکام کو مطمئن نہ کر سکنے والوں کو سخت چھان بین سے گزرنا پڑتا ہے اور مختلف پروازوں سے اکا دکا ایسے مسافروں کو آف لوڈ کرکے مسنگ ڈاکو منٹ مکمل کرنے کا کہا جاتا ہے تاہم ایسے میں اکثر...
سندھ کی ثقافت تاریخ تہذیب پر مشتمل سالانہ کرافٹ فیسٹیول کل سے پورٹ گرینڈ میں شروع ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے تین روزہ کرافٹ فیسٹیول 30 نومبر تک جاری رہے گا۔ کرافٹ فیسٹیول میں سندھی ثقافتی اشیاء کے اسٹالز لگائے جائیں گے۔ اجرک، رلی، دستکاری، چمڑے پر بنی اشیاء، ہالا جنڈی، ثقافتی کپڑوں، کھانوں، حیدرآبادی چوڑیوں، کھجور کے پتوں سے بنی اشیاء، نیلے مٹی کے برتن، کڑھائی، سمیت مختلف سندھی ثقافتی اشیاء کے براہ راست کام پر مشتمل اسٹالز فیسٹیول میں موجود ہونگے۔ دیگر صوبوں کے ثقافتی اسٹالز پر مشتمل خصوصی پویلین بھی قائم کردی گئی ہے۔ فیسٹیول میں سندھ کے ثقافتی سازوں پر ماہر لائیو پرفارمنس کریں گے۔ فیسٹیول کے تینوں روز میوزیکل کنسرٹ منعقد کیا...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ اطلاعات کو تمام فلمی اور میڈیا پروجیکٹس جلد مکمل کرنے اور حکام کو صوبے کے جاری میگا پروجیکٹس اور ترقیاتی کاموں کی بروقت اور مؤثر تشہیر کی ہدایات کردی۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت کراچی میں محکمہ اطلاعات کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے محکمہ اطلاعات کی پروڈکشن کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور تکنیکی معیار بہتر بنانے کے لیے ضروری اقدامات کی بھی ہدایات کی۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے جاری منصوبوں پر بریفنگ لی ، متعلقہ حکام کو ہدف کے مطابق کام تیز کرنے کی ہدایت بھی کی۔ فلمی منصوبوں کی پیش رفت، ادارے کی مجموعی حکمت عملی...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے خبردار کیا ہے کہ ملک کا موجودہ معاشی ترقیاتی ماڈل اب 25 کروڑ سے زیادہ آبادی کی ضروریات پوری کرنے کے قابل نہیں رہا۔ انہوں نے کہا کہ مستقل اور مستحکم معاشی پالیسیوں کا نہ رہنا بھی معیشت کے لیے نقصان دہ ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان بزنس کونسل کے اجلاس ‘معیشت پر مذاکرات’ سے خطاب میں کہی۔ گورنر کے مطابق، گزشتہ تین دہائیوں سے پاکستان کی معاشی نمو میں کمی دیکھی گئی ہے، جس کا 30 سالہ اوسط 3.9 فیصد تھا، لیکن گزشتہ پانچ سال میں یہ صرف 3.4 فیصد تک رہ گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کاروباری چکر مختصر ہو رہے ہیں اور موجودہ ماڈل ملک کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہم نے مذاکرات میں بہت کوشش کی لیکن کچھ نہیں ہو سکا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا اختیار بانی پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی اور علامہ ناصر کو دیا ہے، اگر انہوں نے مجھ سے مذاکرات سے متعلق مشورہ مانگا تو میں ضرور دوں گا۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر کے ساتھ ہمارا الائنس ہے، تحریک تحفظ پاکستان کے ذریعے ہم جدوجہد جاری رکھیں گے۔ وفاقی آئینی عدالت کا گندم کوٹہ سے متعلق کیس میں اہم حکم انہوں نے...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطوں میں غیر متعلقہ اجتماعات کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالت عالیہ نے سرکاری اداروں کے اطراف میں سیاسی جلسوں، جلوسوں اور دیگر اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے، فیصلے کے مطابق تعلیمی اداروں، سرکاری مقامات اور انتظامیہ اداروں کے احاطے میں سیاسی اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی۔ لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانے بڑھانے کی تجویز منظور عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اداروں کے احاطے کے استعمال کی ذمہ داری متعلقہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق این اے 18ہری پور سے بابرنواز خان ،این اے 104فیصل آباد سےدانیال احمد ، این اے 129لاہور سے حافظ نعمان ،این اے 143سے محمد طفیل ،این اے 185سے محمود قادر خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسی طرح پی پی 73سرگودھا سے میاں سلطان علی رانجھا،پی پی 87میانوالی سے علی حیدر نور،پی پی 98فیصل آباد سےآزاد عی تبسم ،پی پی 115سے محمد طاہر پرویز،پی پی 116فیصل آباد سے احمد شہریار،پی پی 203ساہیوال سے محمد حنیف ،پی پی 269مظفر گڑھ سے میاں علمدار عباس قریشی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ لاہور...
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ میں انسانی بحران کی بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ اپنی سفارتی طاقت استعمال کرتے ہوئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے تاکہ موسمِ سرما کی سختیوں کے دوران غزہ میں انسانی امداد کی مکمل رسائی یقینی بنائی جا سکے۔ سینڈرز نے بیان میں کہا کہ ایک ملین سے زائد فلسطینی سرد موسم میں بغیر پناہ گاہ کے رہنے پر مجبور ہیں، جبکہ 92 فیصد گھر اسرائیلی بمباری سے تباہ ہو چکے ہیں۔ ان کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خیموں اور دیگر امدادی سامان کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔ غزہ حکام کے مطابق تقریباً...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )شیر افضل مروت نے انکشاف کیاہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے چھوٹے بیٹے بہرام کے ساتھ علی امین گنڈاپور کو ملنے کے پی ہاؤس گیا تو علی امین نے بیٹے سے پوچھا تمہیں کیا چاہیے، بہرام نے کہا مجھے آئی فون چاہیے تو علی امین نے جیب سے 10 لاکھ روپے نکال کر اسے دیدیئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ علی امین گنڈاپور میں ایک خوبی ہے کہ جب وہ وزیراعلیٰ تھے تو جو لوگ امداد کیلئے رابطہ کرتے تھے تووہ لاکھ یا کروڑ کی سستی نہیں برتتے تھے ، ایک مرتبہ میں ان سے ملنے کیلئے کے پی ہاوس گیا، تو میرا چھوٹا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں مالی سال کے دوران پاور سیکٹر گردشی قرضہ 735 ارب روپے مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق گردشی قرضہ 1615 ارب سے بڑھ کر دوبارہ ساڑھے 23 سو ارب روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے، ریبیسنگ، تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات کم اور ریکوریز بہتر کرنے سے 212 ارب کم بڑھے گا۔ بتایا گیا ہے کہ 522 ارب باقی گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے 120 ارب روپے کی پرنسپل ریپیمنٹس ہوں گی، 400 ارب روپے حکومتی پاور پلانٹس اور آئی پی پیز کو دے کر سٹاک زیرو رکھا جائے گا۔ پاکستان بزنس کونسل دبئی کی جانب سے جرنلسٹس میٹ اپ کا انعقاد ...
ستاروں کے مطابق اپنے دن کا حال جانیں حمل (21 مارچ تا 21 اپریل) مثبت: یاد رکھیں وہ آواز جو آپ کو خود پر شک دلاتی ہے، آپ کی نہیں — یہ دوسروں کے رویوں کا اثر ہے۔ آپ وہ شخص ہیں جو محبت بھی کرتے ہیں اور اپنی قدر بھی جانتے ہیں۔ اب جب زندگی نئی سمت لے رہی ہے، اپنے آپ سے محبت اور دوسروں کے لیے ہمدردی کا توازن برقرار رکھیں۔ یہی توازن آپ کا تحفہ ہے۔ منفی: آج تھوڑا لاپرواہ رویہ پیدا ہوسکتا ہے۔ اہم خیال: اپنی اصل آواز اور دوسروں کے اثرات میں فرق کرنا سیکھیں۔ ثور (22 اپریل تا 20 مئی) مثبت: آپ کا ماحول آپ کے احساسات پر اثر ڈالتا ہے۔ آج اپنی...
یاد رہے کہ ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر محمد حمدان دقلو نے ایک ریکارڈ شدہ خطاب میں یک طرفہ انسانی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا، جس میں تین ماہ تک دشمنی روکنے اور ایک بین الاقوامی نگرانی کے نظام پر رضامندی شامل تھی۔ اسلام ٹائمز۔ سوڈان نے ریپڈ سپورٹ فورسز کا جنگ بندی کا اعلان سیاسی چال قرار دیدیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوڈان کے وزیرِ اطلاعات خالد الاعیسر نے کہا ہے کہ ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر محمد حمدان دقلو (عُرف حمیدتی) کا اعلان محض ایک سیاسی چال ہے، جو بالکل عیاں ہے اور اس سے وہ زمینی حقائق چھپ نہیں سکتے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بیان ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر محمد حمدان دقلو کے...
راولپنڈی کے تھانہ بنی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے رشتے سے انکار پر خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ مدعی مقدمہ نے کہا کہ زیر حراست شخص نے میری بہن کو ہراساں کیا اور تشدد کیا، تھانہ بنی پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔ ایس پی راول نے کہا کہ زیر حراست شخص کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے ، خواتین،بچوں پر تشدد، ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں۔
بوٹ بیسن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیف سٹی پروجیکٹ کے ڈسٹری بیوشن باکس کی چوری میں ملوث اور پولیس مقابلے میں فرار 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیف سٹی پروجیکٹ کے ڈسٹری بیوشن باکس کی چوری میں ملوث اور پولیس مقابلے میں فرار 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 927/2025 بجرم دفعہ 23-1-A درج کرلیا گیا ، ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مطابق بوٹ بیسن پولیس نے ایک ملزم حبیب اللہ ولد یار محمد کو گرفتار کرلیا ، ملزم کے قبضہ سے نائن ایم ایم پستول برآمد کی گئی۔ گرفتار ملزم 11 نومبر 2025 کو اپنے ساتھیوں کے...
شمالی وزیرستان کے مشران اور قبائلی عمائدین کا اہم جرگہ ہوا جس میں سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میرانشاہ میں پاک فوج کے زیرِ انتظام ملک و مشران اور قبائلی عمائدین کے اہم جرگہ کا انعقاد کیا گیا جس میں جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) میرانشاہ نے جرگہ میں موجود شرکاء کا خیرمقدم کیا۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ میرانشاہ نے قیام امن کے حوالے سے قبائلی عمائدین کے کردار کو سراہا۔ جرگہ میں شمالی وزیرستان کی سکیورٹی صورتحال، انسداد دہشتگردی اور فلاحی کاموں پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر جی او سی کا کہنا تھا کہ عوام، سول انتظامیہ اور پاک فوج کے باہمی تعاون سے ہی دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہو سکتا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہانگ کانگ کے گنجان آباد علاقے تائی پو میں گزشتہ روز پیش آنے والی ایک خوفناک آتشزدگی میں ہونے والی ہلاکتوں میں تشویش ناک اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 31 منزلہ رہائشی عمارت سمیت بلند و بالا ٹاورز کے ایک بڑے کمپلیکس میں بھڑکنے والی آگ نے مقامی آبادی کو خوف میں مبتلا کردیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اچانک اٹھنے والے شعلے لمحوں میں عمارت کے کئی حصوں تک پھیل گئے، جب کہ دھویں کے سیاہ بادلوں نے فضا کو مکمل طور پر گھیر لیا تھا۔واضح رہے کہ یہ رہائشی بلاکس مجموعی طور پر 2 ہزار سے زائد اپارٹمنٹس پر مشتمل ہیں، جس کے باعث آگ لگنے کے فوری بعد ہی وہاں موجود...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے بے سہارا بیواؤں کے قبضہ کیس فوری حل کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آرڈیننس 2025ء کے مکمل نفاذ کی ہدایت دے دی، جائیدادوں پر ناجائز قبضے کے خلاف ہر دن کی مانیٹرنگ ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو روزانہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز روزانہ DRC اجلاس کریں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز خود مانیٹرنگ کریں گی۔ پنجاب میں ناجائز قبضے کے خلاف فوری حکومتی اقدامات کی اطلاع عوام تک پہنچانے کے لئے مساجد میں اعلانات کئے جائیں گے۔ لیگل ایڈ ایکٹ 2019 پر عملدرآمد نہ ہونے کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں موجود ہیں اور مکمل طور پر صحت یاب ہیں، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، ان کی صحت کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔ عمران خان کی خیریت سے متعلق افواہوں پر پی ٹی آئی کا شدید ردِ عمل سامنے آگیا خیال رہے کہ عمران خان کی خیریت سے متعلق افواہوں پر پی ٹی آئی نے شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا...
پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ 64 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار 69 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 1496 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 188 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
—فائل فوٹو وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہری پور کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر خوشی بھی ہوئی اور حیرانی بھی۔ وزیراعلیٰ کے پی ہری پور میں مہم چلا رہے تھے اور دھمکیاں بھی دے رہے تھے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2017 میں مہنگائی 3 فیصد تھی جو 4 سال میں 40 فیصد پر گئی، بانی پی ٹی آئی پروجیکٹ کے لانچ کے بعد ملک میں تباہی آئی۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل ہو گا تو عوام کو ریلیف دے سکیں گے، ہم لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں لیکن آئی ایم ایف شرائط کی وجہ...
---فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پارٹی کو اقتدار میں لانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔شوکت یوسفزئی نے اپنے بیان میں کہا کہ میاں نواز شریف کا مطالبہ اچھا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ پھر میاں نواز شریف کا بھی احتساب ہونا چاہیے کہ اِنہیں اور ان کی پارٹی کو اقتدار میں کون لایا تھا۔واضح رہے کہ جیو جیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا تھا کہ جنرل فیض حمید کے بعد جنرل باجوہ کا بھی احتساب ہوگا۔ بانی پی ٹی آئی کو لانے والوں کا بھی...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے معروف اخبار کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ مارا، جس نے عالمی صحافتی حلقوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (IFJ) کے مطابق بھارتی حکام نے کارروائی کا جواز پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کشمیر ٹائمز مبینہ طور پر “علیحدگی پسند نظریات” کو بڑھاوا دے رہا تھا۔ آئی ایف جے نے واضح کیا کہ اخبار میں حال ہی میں شائع ہونے والا مضمون ایس آئی اے کے چھاپے: ہمیں خاموش کرنے کی ایک اور کوشش غیر معمولی پذیرائی حاصل کر رہا تھا، جس کے فوراً بعد بھارتی پولیس نے چھاپوں کا سلسلہ تیز کر دیا۔ اسپیشل انویسٹی گیشن ایجنسی (SIA) نے دعویٰ کیا ہے کہ دفتر سے اسلحہ،...
بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا آج ہونے والا جیل ٹرائل منسوخ WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا آج ہونے والا جیل ٹرائل منسوخ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس کی نئی تاریخ آج جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں دی جائے گی، وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چودھری کو با ضابطہ آگاہ کر دیا گیا، بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں مقرر تھی۔ کیس میں پراسیکیوشن کی جانب سے وکیل صفائی کے دلائل کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانوی چانسلر ریچل ریوز نے نئے مالیاتی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے متعدد اہم معاشی فیصلوں کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بجٹ میں آمدنی کی کم از کم حد کو مزید تین برس، یعنی 2031 تک منجمد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے اثرات لاکھوں ٹیکس دہندگان پر پڑیں گے۔چانسلر نے بتایا کہ توانائی بلز میں کمی کے لیے گرین لیویز میں کٹوتی کی جائے گی، جس کے نتیجے میں آئندہ برس اپریل سے ہر گھرانے کو 150 پاؤنڈ تک ریلیف ملے گا۔مجوزہ بجٹ کے مطابق 2 ملین پاؤنڈ سے زائد مالیت کے گھروں پر 2,500 پاؤنڈ سالانہ ٹیکس لاگو ہوگا۔ 5 ملین پاؤنڈ سے زائد کے مکانات پر...
اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 154.15 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئیں جبکہ اے این ایف پنجگور میں بین الاقوامی ڈرگ ٹریفکنگ تنظیم کی مسلسل نگرانی کر رہی تھی۔ اے این ایف ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گیس کنٹینر کو ایم 8 گوادر سی پیک روڈ پر روک کر تلاشی لی۔ موقع پر تلاشی کے دوران 553.5 کلو گرام آئس اور 40 کلو گرام ہیروئن قبضے میں لے لی گئی۔ قبضے میں لی گئی منشیات کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ میں 154.15 ملین امریکی ڈالر ہے جبکہ منظم اسمگلنگ نیٹ ورک کے 2 کارندے...
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیر اہتمام ایف سی ہیڈکوارٹر سوئی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)،ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی، مقامی انتظامیہ اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق کھلی کچہری میں عوامی مسائل کے حل،امن و استحکام کے قیام، ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے مشترکہ حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔ آئی جی ایف سی بلوچستان(نارتھ)کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ امن و اتحاد سے وابستہ ہے۔ بلوچستان کے عوام نے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ہے۔ ہم سب نے مل کر وطن دشمن عناصر کی سازشوں کو شکست دینی ہے۔ علاقے میں امن قائم رکھنے میں قبائلی عمائدین کا کردار نہایت...
کراچی: آن لائن کاروبار سے منسلک خاتون کی کئی روز پرانی لاش گھر سے برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے پہلوان گوٹھ میں واقع ایک گھر سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے، جسے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ متوفیہ کی شناخت 40 سالہ سندس کے نام سے کی گئی۔ ابتدائی طور پر پولیس کا کہنا ہے کہ متوفیہ آن لائن کاروبار سے منسلک تھی اور گزشتہ 2 سے 3 روز سے اس کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا تھا۔ خاتون گھر میں اکیلی رہتی تھی۔ پولیس نے گھر والوں سے رابطہ کرکے جب گھر کا دروازہ کھلوایا تو اندر سے سندس کی لاش ملی۔ پولیس...
اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس میں دونوں وکلا کی جانب سے پیش ہونے والا نیا اسٹیٹ کونسل سامنے آگیا۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی۔ ایمان مزاری نے اسٹیٹ کونسل پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ کون ہے؟ کب تعینات ہوا؟ کس نے کیا؟ پرانے اسٹیٹ کونسل نے اتنا بڑا انکشاف آپ کے سامنے کیا وہ کہاں ہے؟ ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے کہا کہ کیا آپ نے پتہ کیا ہے کہ وہ زندہ بھی ہے، ہمیں سب معلوم ہے یہ کہاں سے ہو رہا ہے۔ نئے اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے اسٹیٹ کونسل تعینات کیا گیا ہے۔ جج افضل...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ مارا جس پر عالمی صحافتی تنظیموں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کے مطابق بھارتی حکام نے اخبار کے دفتر پر یہ کہہ کر کارروائی کی کہ ادارہ مبینہ طور پر علیحدگی پسند نظریات پھیلا رہا ہے۔ آئی ایف جے کا کہنا ہے کہ کشمیر ٹائمز میں حال ہی میں شائع ہونے والا مضمون “ایس آئی اے کے چھاپے: ہمیں خاموش کرنے کی ایک اور کوشش” عوام میں غیر معمولی توجہ کا مرکز بنا، جس کے بعد بھارتی پولیس نے کارروائی تیز کردی۔ اسپیشل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ چھاپے کے دوران اسلحہ،...
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر، پہلوان گوٹھ میں ایک افسوس ناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں آن لائن کاروبار سے وابستہ ایک خاتون کی کئی روز پرانی لاش ان کے گھر سے ملی۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ سندس گھر میں اکیلی رہتی تھیں اور گزشتہ دو سے تین روز سے ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا تھا۔ اہلِ خانہ کو تشویش لاحق ہونے پر پولیس سے مدد لی گئی۔ جب گھر کا دروازہ کھولا گیا تو اندر سے سندس کی لاش برآمد ہوئی۔ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی موت کی اصل وجہ کا تعین ممکن ہو سکے گا۔ پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: غزہ میں جاری اسرائیلی محاصرے اور تباہ کن بمباری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا انسانی بحران سرد موسم کی شدت کے ساتھ مزید بگڑتا جا رہا ہے، جس پر امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے ایک بار پھر کھل کر فلسطینی عوام کے لیے آواز اٹھائی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سینیٹر برنی سینڈرز نے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ واشنگٹن اپنی سفارتی طاقت استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت کو مجبور کرے کہ وہ غزہ کے لیے انسانی امداد کا مکمل دروازہ کھولے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت لاکھوں فلسطینی سخت ترین سرد حالات میں بغیر پناہ، بغیر حفاظتی سامان اور بغیر بنیادی ضروریات کے زندہ رہنے کی جدوجہد کر رہے ہیں اور...
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر پنجگور میں ایک بین الاقوامی ڈرگ ٹریفکنگ گروہ کی مسلسل نگرانی کی۔ کارروائی کے دوران ایم 8 گوادر سی پیک روڈ پر ایک گیس کنٹینر کو روکا گیا۔ تلاشی لینے پر 553.5 کلوگرام آئس اور 40 کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی، جن کی مجموعی مالیت عالمی مارکیٹ میں تقریباً 154.15 ملین امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ کارروائی کے نتیجے میں اسمگلنگ نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے دو کارندوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ اے این ایف کے مطابق یہ گروہ بدنام...
ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ایف سی ہیڈکوارٹر سوئی میں ایک کھلی کچہری کا اہتمام کیا، جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی، مقامی انتظامیہ اور علاقے کے قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔ کچہری میں عوامی مسائل کے حل، علاقے میں امن برقرار رکھنے، ترقیاتی عمل میں تیزی لانے اور فلاح و بہبود کے اقدامات کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اس موقع پر آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی کا راستہ امن، یکجہتی اور عوامی تعاون سے ہو کر گزرتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بلوچستان کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال عزم کا مظاہرہ کیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا: نائیجیریا میں گزشتہ چند دنوں کے دوران پیش آنے والے خطرناک اور خوفناک اغوا کے سلسلے نے پورے ملک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مختلف شہروں اور قصبوں سے سیکڑوں شہریوں کو جبراً اٹھا لیے جانے کے بعد حکومت نے بالآخر سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو قومی سانحہ قرار دے دیا ہے۔صدر بولا ٹینوبو نے ہنگامی خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ملک اس وقت ایک بڑے بحران سے گزر رہا ہے اور عام شہری خصوصاً اسکول جانے والے بچوں کی جانیں غیر محفوظ ہو چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس بڑھتے ہوئے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے فوری طور پر قومی سیکورٹی ایمرجنسی نافذ کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں 500 اضافی سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے فوراً بعد صدر ٹرمپ نے یہ فوری فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، اسی لیے دارالحکومت میں اضافی نفری تعینات کی جا رہی ہے تاکہ سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنایا جاسکے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا موثر طور پر مقابلہ کیا جاسکے۔خیال رہے کہ وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں کو گولی ماری گئی تھی جن کی حالت تشویشناک ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد وائٹ ہاؤس کو...
—فائل فوٹو رحیم یار خان کے تھانہ بھونگ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے۔ اس دوران اہل علاقہ اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ یہ بھی پڑھیے مبینہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے انڈے سپلائی کرنے والے 2 افراد زخمی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی زد میں آکر 8 سال کا احمد اور 10 سال کا شاہ زیب جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے اور ڈی پی او نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔
سید نعمان شاہ :مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان کے بازار میں علی الصبح اچانک آگ بھڑک اٹھی،پچاس کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر راکھ ہو گیا۔ آج علی الصبح کاغان بازارمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نےمشہور ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، 50 سے زائد کمروں پر مشتمل یہ ہوٹل مکمل تباہ ہو گیا۔ کاغان میں ایک بڑے ہوٹل میں آگ لگ گئی آگ نے پورے ہوٹل کو منٹوں میں جلا کر راکھ کر دیا ہے ????♂️ pic.twitter.com/cFXj4rkGQR — C0L SHER KHAN ™️ (@C0LSHERKHAN) November 27, 2025 نیپال کرکٹ لیگ میں سٹہ، 9 بھارتی جواری گرفتار کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی دو فائر بریگیڈ گاڑیوں نےمقامی لوگوں کی مدد سےآگ کو مزید بازار میں پھیلنے...
سابق وزیر اعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی خواہر نسبتی(سالی) مریم ریاض وٹو نے 26 نومبر کے واقعات کے سلسلے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران خان سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کی ہدایت پر طویل سفر کرکے اسلام آباد پہنچیں اور شدید خطرات کے باوجود پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا۔ مریم ریاض وٹو نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ بشریٰ عمران خان تقریباً 2 روز کے مسلسل سفر کے بعد دارالحکومت پہنچیں اور وہاں موجود کارکنوں کے ساتھ رہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ رات کے وقت انہیں 2 مرتبہ فائرنگ کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ دیگر رہنماؤں کی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا اعلان کردیا۔ لاہور میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہون نے واضح کیا ہے کہ پنجاب میں ہر فیصلہ فوری نافذ ہوگا اور ہر شہری کی جائیداد محفوظ بنائی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ بے سہارا بیواؤں کی ملکیتی زمینوں پر قبضے سے متعلق کیسز کو فوری طور پر نمٹا کر متاثرہ خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر انصاف فراہم کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا ن لیگ نے پنجاب دوبارہ حاصل کرلیا؟ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران صوبے بھر سے ناجائز قبضوں کے خلاف 2919 درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ موصولہ...
ویب ڈیسک:پنجاب حکومت نے ’’اپنی زمین اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم‘‘ کے تحت 3 مرلہ رہائشی پلاٹس کے لیے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی زمین، اپنا گھر“ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا ، لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران میاں نواز شریف نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی درخواست پر بٹن دبا کر ”اپنی زمین، اپنا گھر“ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کیا۔ لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے پانچویں نمبر پرآگیا پروگرام کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی میں پنجاب کے 19 اضلاع کی 23 ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت 2 ہزار مستحق افراد کو 3 مرلہ کے پلاٹ مل گئے۔ جہلم میں 730، قصور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا مجوزہ جیل ٹرائل ایک بار پھر منسوخ کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کو اچانک ملتوی کر دیا گیا، جبکہ کیس کی نئی تاریخ سے متعلق باضابطہ اعلان جوڈیشل کمپلیکس میں بعد میں کیا جائے گا۔اس مقدمے کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں مقرر تھی، جہاں پراسیکیوشن کی جانب سے وکیلِ صفائی کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جواب الجواب ہونا تھا۔ تاہم انتظامی وجوہات کے باعث سماعت نہ ہو سکی اور تمام کارروائی مؤخر کر دی گئی۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس کی گزشتہ سماعت 29 اکتوبر کو بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو: دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ان صارفین کے لیے ایک اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے جو گزشتہ چند برسوں کے دوران اپنے اکاؤنٹس بلاک ہونے کے باعث شدید پریشانی کا شکار رہے۔کمپنی نے تسلیم کیا ہے کہ بلاک یا معطل کیے گئے نمبروں کے حوالے سے صارفین کی شکایات میں اضافہ ہوا ہے اور اب اس صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ایک نیا نظام تیار کیا جا رہا ہے جس کے تحت متاثرہ افراد براہ راست انتظامیہ سے رابطہ کرکے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کر سکیں گے۔یہ پیش رفت سب سے پہلے اُس وقت سامنے آئی جب ٹیکنالوجی کی معروف ویب سائٹ ڈبلیو اے بیٹا...
ویب ڈیسک: دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے آج کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک پانی کی سپلائی معطل رہے گی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے سالانہ مینٹیننس کام آج صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک جاری رہے گا۔ شٹ ڈاؤن کے باعث کراچی میں پانی کی فراہمی میں تقریباً 100 ملین گیلن کمی متوقع ہے جس کے باعث لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل، ڈی ایچ اے، چنیسر ٹاؤن، جناح ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ ٹاؤن میں پانی کی فراہمی جزوی طور پر متاثر ہوگی۔ لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے پانچویں نمبر پرآگیا
اسلام آباد+راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ+جنرل رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لینے کے بعد ضمانت پر رہا کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے تھانہ صادق آباد احتجاج کیس کی ہنگامہ خیز سماعت ہوئی۔ پولیس کی جانب سے ملزمہ کو تحویل میں لینے کی کوشش پر وکیل صفائی نے سخت احتجاج ریکارڈ کیا تو سرکاری پراسیکیوٹر نے اس کا دفاع کیا جبکہ عدالت نے ریمارکس دیے یہ مس انڈرسٹینڈنگ ہے، اگر آپ بروقت عدالت آجاتے تو شاید ایسا نہ ہوتا۔ علیمہ خان کمرہ عدالت موجود ہیں اور آزاد ہیں۔ سرکاری وکیل نے کہا ہمارے آٹھ گواہ...
کرپٹو سے کروڑوں روپے کمانے والا خیبر پختونخوا کے نوجوان کو جرمنی نے نہ صرف اسٹڈی ویزہ دیا بلکہ کرپٹو میں اس کے تجربات سے فائدہ لینے کے لیے نوکری بھی فراہم کی۔ فیض یاب کو 3 نومبر کو جرمنی کے لیے جانا تھا لیکن کسی کام کی غرض سے اسے کراچی آنا پڑا۔ اپنا کام مکمل کرنے کے بعد وہ ایئرپورٹ پہنچا کیونکہ اس کی کراچی سے پشاور کے لیے پرواز لینی تھی لیکن بورڈنگ کے وقت اسے روک دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے والا ملزم گرفتار فیض یاب نہ صرف جرمنی جانے سے رہ گیا ہے بلکہ اب وہ ایک قانونی جنگ لڑرہا ہے۔ ایسے ہی کئی شہری...
کراچی جہاں پانی کے دھندے سے روزانہ اربوں روپے بنائے جاتے ہیں، لیکن شہری بوند بوند کو ترس گئے۔ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور اقتصادی مرکز، ایک دہائیوں پرانے اور شدید پانی کے بحران سے دوچار ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ شہر کی طلب اور فراہمی کے درمیان بہت بڑا فرق ہے، جس کا براہِ راست اثر اس کے کروڑوں شہریوں کی روزمرہ کی زندگی پر پڑ رہا ہے۔ پانی کی فراہمی میں تکنیکی اور انتظامی ناکامیاں کراچی میں پانی کے بحران کی بنیادی وجہ صرف پانی کی کمی نہیں ہے بلکہ پانی کی تقسیم، انتظام اور بنیادی ڈھانچے کے مسائل ہیں۔ شہر کی زیرِ زمین پانی کی پرانی...
پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن اسپن بولدک سرحد کی طویل بندش نے دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی اربوں روپے کی روزانہ تجارت کو مکمل طور پر منجمد کر دیا ہے۔ اکتوبر کے اوائل میں ہونے والی جھڑپ کے بعد سرحد کو مسلسل بند رکھا گیا، جس کے نتیجے میں نہ صرف سینکڑوں ٹرک کئی ہفتوں سے بارڈر پر پھنسے ہوئے ہیں بلکہ پھل اور سبزیاں سڑ کر ضائع ہو چکی ہیں۔ اس صورتحال نے افغانستان کے اندر بنیادی اشیائے ضروریہ کی قلت سنگین حد تک بڑھ دیا ہے یہ بھی پڑھیں:پاک افغان بارڈر کی بندش: خشک میوہ جات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ چمن کے مقامی تاجر حاجی عثمان خان نے وی نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا...
بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا آج اڈیالہ جیل میں ہونے والا ٹرائل منسوخ کر دیا گیا۔ کیس کی نئی تاریخ کے حوالے سے جوڈیشل کمپلیکس میں آگاہ کیا جائے گا۔بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں پراسیکویشن کی جانب سے وکیل صفائی کے دلائل کے بعد جواب الجواب ہونا تھا۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی گزشتہ سماعت 29 اکتوبر کو بھی منسوخ کر دی گئی تھی۔
LAGOS: نائیجیریا میں ایک ہفتے کے دوران سیکڑوں شہریوں، خصوصاً اسکول کے بچوں کے اغوا کے بعد صدر بولا ٹینوبو نے ملک میں قومی سیکیورٹی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صدر نے کہا کہ یہ ایک قومی ہنگامی صورتحال ہے اور ہم سیکیورٹی کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے اضافی اہلکاروں کو فوراً میدان میں اتار رہے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں ملک لرزا دینے والے اغوا کے واقعات ہوئے اور صرف چند دنوں میں نامعلوم حملہ آور مختلف شہروں اور دیہاتوں کے اسکولوں سے بچوں اور عملے کو اغوا کر کے فرار ہو گئے ہیں۔ کئی مغویوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جبکہ کچھ خود بھاگ نکلنے...
واشنگٹن: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ میں تیزی سے بگڑتی انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سفارتی طاقت استعمال کرتے ہوئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ موسمِ سرما کی سختیوں کے دوران غزہ میں مکمل انسانی امداد کی رسائی کو یقینی بنایا جائے۔ سینٹرز نے اپنی بیان میں کہا کہ ایک ملین سے زائد فلسطینی سرد موسم میں بغیر پناہ گاہ کے رہنے پر مجبور ہیں، جب کہ 92 فیصد گھروں کو اسرائیلی بمباری سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو خیموں سمیت دیگر امدادی سامان کی راہ میں...
دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے آج کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک پانی کی سپلائی معطل رہے گی۔ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے سالانہ مینٹیننس کام آج صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک جاری رہے گا۔ شٹ ڈاؤن کے باعث کراچی میں پانی کی فراہمی میں تقریباً 100 ملین گیلن کمی متوقع ہے جس کے باعث لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل، ڈی ایچ اے، چنیسر ٹاؤن، جناح ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ ٹاؤن میں پانی کی فراہمی جزوی طور پر متاثر ہوگی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی کے مینار پاکستان پر تین روزہ عظیم الشان اجتماع نے ملک میں ایک نئی روح، نئی بیداری اور نئی امید کو جنم دے دیا۔ لاکھوں افراد کا یہ تاریخی اجتماع اس حقیقت کا واضح اعلان تھا کہ قوم اب ایک ہی منزل، ایک ہی فکر اور ایک ہی نظامِ عدل پر متفق ہو رہی ہے۔ جماعت اسلامی کی منظم قیادت، اس کا بے داغ کردار، اصولی سیاست اور فلاحی مشن اس اجتماع کے ہر منظر میں جگمگا رہا تھا۔ یہ جماعت ہمیشہ قرآن و سنت کی روشنی میں پاکستان کی تعمیر کا راستہ دکھاتی رہی اور اسی وجہ سے اس کا دامن کرپشن اور مفاد پرستی سے پاک ہے۔ اجتماع کا سب سے بڑا پیغام یہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی پاکستان کا اجتماع عام غیر معمولی کامیابیوں کے ساتھ مکمل ہوا، اس اجتماع کو کل پاکستان نہیں بلکہ عالمی اجتماع کہنا چاہیے کیونکہ صرف اجتماع عام میں شرکت کے لیے امریکا، برطانیہ، فرانس، اسپین، آئر لینڈ سمیت دنیا بھر سے تحریک اسلامی سے وابستہ افراد پاکستان پہنچے تھے، ملک کا تو شاید ہی کوئی علاقہ ایسا ہو جہاں کی نمائندگی اجتماع میں نہ ہو، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، مظفرآباد جیسے شہروں کے ساتھ ساتھ پنجاب، سندھ خیبر پختون خوا، بلوچستان، آزاد کشمیر، گلگت، بلتستان کے انتہائی دور دراز مقامات سے بھی لوگ اجتماع میں شریک تھے، اجتماع ایسا گلدستہ نظر آتا تھا جس میں ہر رنگ اور خوشبو کے پھول شامل تھے، ایسے اجتماعات میں یقینا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ جس ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کو اس عدالت نے سزا دی ہوئی تھی، اسے صدر میڈل پہناتا ہے، اب تو آپ لوگوں نے آئینی عدالت بنا لی پھر بھی کام نہیں ہو رہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے پٹوار سرکلز میں پرائیویٹ اشخاص کے سرکاری کام کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو دوبارہ درست اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی حکم کے مطابق اسامیوں کا درست اشتہار جاری نہ کرنے پر جسٹس محسن اختر کیانی نے اظہار برہمی کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش میں بدعنوانی کے حکام نے معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ کے بینک لاکرز سے تقریباً 10 کلوگرام سونا ضبط کر لیا، جس کی قیمت تقریباً 13 لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیشنل بورڈ آف ریونیو کے سینٹرل انٹیلی جنس سیل (سی آئی سی) کے حکام نے کہا کہ یہ دریافت ستمبر میں ضبط کیے گئے لاکرز کھولنے کے دوران ہوئی۔سی آئی سی کے ایک سینئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ عدالتی حکم کے بعد ہم نے لاکرز کھولے، جہاں سے سابق وزیرِاعظم کی ملکیت تقریباً 9.7 کلوگرام سونا ملا، جس میں سونے کے سکے، سونے کی اینٹیں اور زیورات شامل تھے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یریوان (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمینیا نے دبئی ائر شو میں بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کے حادثے کے بعد ان طیاروں کی خریداری کا عمل روک دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرمینیا اور بھارت کے درمیان 1.2 بلین ڈالر مالیت کے 12 تیجس جنگی طیاروں کی فروخت پر بات چیت جاری تھی۔ اگر یہ معاہدہ طے پا جاتا تو تیجس کی یہ پہلی بڑی برآمدی ڈیل ہوتی۔رپورٹس کے مطابق آرمینیا کی جانب سے خریداری معطل کیے جانے سے اسرائیل ایرو اسپیس انڈسٹریز کو بھی بھاری مالی نقصان کا سامنا ہوگا کیونکہ تیجس طیاروں میں استعمال ہونے والے اہم نظام اور ریڈار ٹیکنالوجی اسرائیل میں تیار کی جاتی ہے۔خیال رہے کہ 21 نومبر کو دبئی ائر شو کے دوران بھارتی...
عدالت بھارتی فلم ’’ایک دن کا سی ایم‘‘ کی طرح مسائل حل کرائیں‘وکیل کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے درخواست
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے وکیل نے درخواست کی کہ عدالت بھارتی فلم ’’ایک دن کا سی ایم‘‘ کی طرح جوڈیشل پاور کا استعمال کرکیمسائل حل کراوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کو کام سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ دوران سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیے کہ میں نے بھی بھارتی فلم ’ایک دن کا سی ایم‘ دیکھی تھی، وہ جو سب کو معطل کرتا رہتا ہے۔ سیشن جج سے متعلق عدالت عظمیٰ کی 2004ء کی آبزرویشن کی روشنی میں درخواست گزار کے دلائل مکمل ہوگئے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے...
امریکا کا القاعدہ کے 2 سینئر رہنماؤں اسامہ محمود اور عاطف یحییٰ غوری کی معلومات دینے پر بھاری انعام کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے القاعدہ برصغیر پاک و ہند کے 2سینئر رہنماؤں اسامہ محمود اور عاطف یحییٰ غوری کی معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ ڈالر تک انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔اسامہ محمود پر ایک کروڑ ڈالر جب کہ عاطف یحییٰ غوری پر 50 لاکھ ڈالر تک انعام رکھا گیا ہے۔امریکی حکام کے مطابق دونوں 2015ء کے میشیٹی حملے اور2016ء میں ڈھاکا میں امریکی سفارت خانے کے ملازم کے قتل میں ملوث ہیں، ان کے متعلق اطلاع سگنل، ٹیلی گرام، واٹس ایپ یا ٹور لنک کے ذریعے دی جا سکتی ہے۔ریوارڈز فار جسٹس (آر ایف جے) کی ویب سائٹ پر بیان میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 2014 ء میں اس وقت کے القاعدہ کے امیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-12 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کا تحفظ، قومی سالمیت اور ہر پاکستانی شہری کی حفاظت پاک فوج کی اولین ترجیح ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیشنل سیکورٹی ورکشاپ–27 کے شرکاء نے گزشتہ روز جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا،جی ایچ کیو میں نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کے شرکا کو ملکی و علاقائی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا یہ اہم تربیتی پروگرام NSW–27 ارکانِ پارلیمان، سینئر سول و عسکری افسران، ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے نمائندگان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-10 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے اڈیالہ جیل حکام کا بیان سامنے آگیا۔اڈیالہ جیل حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔ سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-9 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ عسکری مشق ’البطار۔II‘ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشترکہ مشق سے انسداد دہشت گردی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم ہوا۔ فوجی مشق’’البطار-II‘‘ 18 سے 26 نومبر تک سعودی عرب کے خطے تبوک میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی، جس کا محور انسدادِ دہشت گردی تھا۔ مشق میں پاکستان آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ اور سعودی آرمی کے خصوصی دستوں نے حصہ لیا۔ دونوں برادر ممالک کے جوانوں نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت، عملی تربیت اور باہمی تعاون کا شان دار مظاہرہ کیا۔ سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-8 پشاور (مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے ہر منگل کو اسلام آباد میں اراکین اسمبلی کے احتجاج اور 27 دسمبر کو پشاور میں بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل افریدی نے پشاور میں دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن ہمارے لیے درد ناک اور غم ناک ہے، ہمارے پرامن کارکنوں پر تشدد کیا گیا اور گولیا ماری گئیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں پر تشدد پہلی بار نہیں ہو رہا ہے، کچھ طاقت ور عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھ رہے ہیں، طاقت ور لوگ نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-6 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کیلیے 27 نومبر کی مقررہ تاریخ سے پیچھے ہٹتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یوکرین کو امریکی حمایت یافتہ امن منصوبے پر رضامند کرنے کی جلدی نہیں کر رہے، میرے لیے آخری تاریخ وہ ہے جب یہ ختم ہو جائے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹرمپ نے ائر فورس ون پر فلوریڈا جاتے ہوئے ’تھینکس گیونگ‘ کی چھٹی منانے کے دوران رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی مذاکرات کار روس اور یوکرین کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت کر رہے ہیں اور ماسکو نے کچھ رعایتیں دینے پر اتفاق کیا ہے، تاہم انہوں نے ان کی تفصیل نہیں بتائی۔ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-3 گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نگراں وزیر اعلیٰ سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام، چیف جسٹس رانا شمیم، سابق وزیر اعلیٰ حاجی گلبر سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس(ر) یار محمد ناصر نے 2 ماہ میں گلگت بلتستان میں انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور صوبائی کابینہ نے 24 نومبر 2025 کو اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کی۔ سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-2 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجکاری کمیشن نے کہا ہے کہ دسمبر کے وسط تک پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی بڈنگ مکمل کر دی جائے گی، جس کیلیے پی آئی اے کی ریزرو پرائس کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار کی زیر صدارت ہوا، جہاں سیکرٹری نجکاری کمیشن کی جانب سے بتایا گیا کہ 4 بڈرز کے ساتھ کمرشل ٹرمز طے کیے جا رہے ہیں، شیئر پرچیز ایگریمنٹ اور شیئر ہولڈنگ ایگریمنٹ سے متعلق بات چیت کی جا رہی ہے، پری بڈ کوالیفکیشن پر 3 روز سے مذاکرات کیے جا رہے ہیں۔ قائمہ کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ پی...
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمدنے کہا ہے کہ پاکستان کا موجودہ معاشی ترقیاتی ماڈل 25 کروڑسے زائدآبادی کے تقاضے پورے کرنے کے قابل نہیں رہا،جبکہ مستقل بنیادوں پر مستحکم پالیسیوں کاجاری رہنابھی نہ توممکن ہے اور نہ ہی معیشت کیلیے فائدہ مند، وہ پاکستان بزنس کونسل کے ’معیشت پر مذاکرات‘ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ گورنر نے بتایا کہ پاکستان کی معاشی نموگزشتہ تین دہائیوں سے مسلسل تنزلی کاشکار ہے،جو 30 سال کے اوسط 3.9 فیصدسے کم ہوکرگزشتہ پانچ سال میں صرف 3.4 فیصد پر آگئی ہے۔ ان کے مطابق کاروباری چکر مختصر ہو رہے اور موجودہ ماڈل ملک کوطویل مدتی استحکام فراہم نہیں کرسکتا، طویل عرصے سے جاری اقدامات نے...
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ٹیکس دہندگان کے پیسے کے انفرادی یا سیاسی مقاصد کیلیے غلط استعمال کو کم سے کم کرنے کے لیے سنگل ٹریرری اکائونٹ (ٹی ایس اے) کے بہاؤ میں مالی نظم و ضبط اور شفافیت بہتربنانے کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنی گورننس اور بدعنوانی کی تشخیصی رپورٹ(جی سی ڈی اے)میں اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دو سال میں کچھ بہتری کے باوجود پاکستان مسلسل کمزور بجٹ کی ساکھ کا شکار رہا ہے جس نے کئی بڑے گورننس مسائل کو جنم دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ عوامی سرمایہ کاری کے انتظام میں متعدد خامیاں موجود ہیں جن کے باعث...
اسلام ٹائمز: بیروت پر غاصب صیہونی رژیم کے جارحانہ حملوں کے بعد حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے نائب صدر محمود قماطی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے "نئی ریڈ لائن" سے عبور کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا: "حزب اللہ کے اس مرکزی رہنما کی ٹارگٹ کلنگ کے جواب میں انتقامی کاروائی کے لیے تمام آپشنز زیر غور ہیں۔" دوسری طرف لبنان کے حکومتی عہدیدار تناو کم کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں اور اس مقصد کے لیے لبنانی صدر جوزف عون نے عالمی برادری سے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور ان سے کہا ہے کہ وہ لبنان اور لبنانی عوام پر غاصب صیہونی رژیم کی فوجی جارحیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں کثیر منزلہ رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فائر ڈیپارٹمنٹ نے آگ کو چوتھے درجے کی آگ قرار دیا جسے کئی گھنٹوں تک بجھانے کی کوششیں جاری رہیں۔ہلاک ہونے والوں میں ایک فائر فائٹر بھی شامل ہے، ،جب کہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف کچھ فائر فائٹرز بھی زخمی ہوئے ۔پولیس کے مطابق متعددافراد عمارت میں پھنس گئے تھے، جنہیں نکالنے کی کوشش جاری ہے۔ تقریباً 700 افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔رہائشی کمپلیکس 8 بلاکس پر مشتمل ہے، ہر عمارت 31 منزلہ ہے اور وہاں مجموعی طور پر 2 ہزار اپارٹمنٹس اور تقریباً 5...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی فلاحی تنظیم کی جانب سے امدادی سامان لے جانے والا طیارہ جنوبی سوڈان کی ریاست یونٹی میں حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں عملے کے تینوں ارکان ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق طیارہ ناری ایئر کے زیرِانتظام تھا اور تقریباً دو ٹن امدادی خوراک جوبا سے سیلاب زدگان تک پہنچانے کے لیے روانہ ہوا تھا۔ بین الاقوامی فلاحی تنظیم کے نمائندے کا کہناتھا کہ ہماری ٹیم حادثہ کی جگہ پہنچ چکی ہے، اور انتہائی افسوس کے ساتھ تصدیق کر رہے ہیں کہ طیارے کے تینوں عملے کے افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔طیارہ صبح تقریباً 8 بجے لیر ائیر اسٹرپ سے 20 کلومیٹر دور یونٹی ریاست کے ضلع لیر میں گر...