2025-11-28@08:39:18 GMT
تلاش کی گنتی: 90090

«میں ہیروئن»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-08-38 سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-08-37 سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-08-36 سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں ای چالان کے خلاف جماعت اسلامی،مرکزی مسلم لیگ، راشد رضوی ایڈووکیٹ اور دیگر کی درخواستوں کی سماعت ،عدالت نے ای چالان فوری روکنے کی زبانی استدعا مسترد کردی۔ درخواستوں گزاروں کی جانب سے ای چالان پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا کی گئی تھی جس پر عدالت نے ای چالان فوری روکنے کی زبانی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم فوری طور پر حکم امتناع جاری نہیں کرسکتے، فریقین کے جواب آنے دیں پھر کیس چلا کر فیصلہ کریں گے، درخواست گزار کاکہنا تھا کہ کراچی کے ساتھ امتیازی سلوک ہورہا ہے سب سے زیادہ چالان کراچی سے وصول کیے جارہے ہیں، عدالت کاکہنا تھا کہ کراچی حالات کے مختلف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلویز نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مزید 11 ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے اوپن نیلامی 3 دسمبر کو ریلویز ہیڈ کوارٹر میں ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیلامی میں حصہ لینے والوں نے آؤٹ سورسنگ کے قوانین کے تحت اپنی دستاویزات ریلویز انتظامیہ کو جمع کرا دی ہیں جن کی جانچ پڑتال کا کام جاری ہے نیلامی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کی دستاویزات کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد 3 دسمبر کو اوپن بولی کی جائے گی جو کمپنی سب سے زیادہ بولی دے گی ٹرین کی سروسز اس کو مل جائے گی۔ جن ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کی جائے گی ان میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم کی منظوری جبری اور جعلی تھی، ترمیم لانے والی قوتوں کی عزت نہیں بڑھی۔ پارٹی کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے بتایا کہ اجلاس میں27ویں آئینی ترمیم اور بعض ایسے قوانین جو پارلیمنٹ سے پاس کیے گئے، پر غور کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی نے 27ویں آئینی ترمیم کو کلیتاً مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ہمارے اراکین نے اس ترمیم کی مخالفت کی۔ مجلس شوریٰ نے اپنی جماعت کے پارلیمنٹیرینز کے اس فیصلے کی توثیق کردی۔ مولانا فضل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے فیصلے کے خلاف وفاقی آئینی عدالت کا چھوٹا بنچ اپیل سن سکتا ہے یا نہیں؟ وفاقی آئینی عدالت نے اس سوال پر فریقین کے دلائل سن کر اصول طے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔آئینی عدالت میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے بیرسٹر گوہر کی اپیل پر سماعت کی۔ وکیل سمیر کھوسہ نے مؤقف اپنایا کہ سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ نے ابتدائی فیصلہ دیا تھا، سپریم کورٹ کے رولز آئینی عدالت نے اپنا لیے ہیں، رولز کے مطابق 5 رکنی بینچ اپیل پر سماعت نہیں کر سکتا۔ جسٹس عامر فاروق نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان جنرل کاسمیٹکس تنسیخی بل 2025 کو واپس لینے کی منظوری دے دی، جس کا مقصد منہ پر لگائی جانے والی کریموں اور دیگر کاسمیٹکس میں موجود ممکنہ مضر صحت اجزا سے عوام کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ جام عبد الکریم کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کمیٹی کو بتایا کہ جنرل کاسمیٹکس تنسیخی بل قانون کی شکل اختیار کرچکا ہے، تاہم اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ یہ بل واپس لیا جائے، یہ بل ممبر قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ کی طرف سے پیش کیا گیا تھا۔ آغا رفیع اللہ نے کہا کہ یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہر جگہ مجھ پر کیسز ہیں، 27، 28 کیسز ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ووٹر 20 فیصد سے کم ہوں تو وہ الیکشن نہیں ہوتا، لوگوں نے اس الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دو سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ بار کونسلز کا الیکشن ہو رہا ہے وہاں بھی میری مصروفیت ہے۔میں ہر جگہ موجود ہوتا ہوں، ہر تیسرے دن پریس کانفرنس بھی کرتا ہوں۔اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ مقدمے میں چودھری پرویز الہٰی کی بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جج نے پرویز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ حکومت کا کام عوام کو سفری سہولیات فراہم کرنا ہوتا ہے لیکن بدقسمتی سے سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے عوام سفر کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، شہر میں سرکاری سطح پر سفر کیلیے ٹرانسپورٹ موجود نہیں اکا دکا جو گاڑیاں چلائی جارہی ہیں وہ بھی شہری علاقوں کے بجائے دیہی علاقوں کی طرف چلائی گئی ہیں، لطیف آباد، حیدرآباد سٹی، قاسم آباد، سائٹ ایریا اور کوہسار سٹی کے لاکھوں افراد سرکاری ٹرانسپورٹ کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے رکشہ، سوزوکی اور ٹیکسیوں میں سفر کرنے پر مجبور ہیں جو غریب عوام کیلیے انتہائی مشکلات کا سبب بنا ہوا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے بعد عدلیہ کمزوراورعوامی حقوق کو یرغمال بنادیاگیا ہے26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کو مسترد اور1973ء آئین کو تباہ کرنے کی ہر کوشش کے خلاف بھرپور مزاحمت کریں گے۔ زمینوں کی بندبانٹ سے لے کرکارونجھرپہاڑ کی کٹائی تک پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت سندھ کے حقوق کی سودی بازی میں ملوث ہے۔مفادپرست قیادت ملک کو مستحکم و مضبوط کرنے کی بجائے آئینی ترامیم کے ذریعے شخصی آمریت اور ملک کی بنیادوںکو کھوکھلاکرنے میں مصروف ہے۔ جماعت اسلامی جمہوریت کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن کی اعلان کردہ بدل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کے بائیکاٹ پر پارٹی میں مشاورت کریں گے۔ الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کے خلاف اپیل کی سماعت وفاقی آئینی عدالت میں ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سلمان اکرم راجا سے سوال کیا کہ کیا پی ٹی آئی نے آئینی عدالت کا بائیکاٹ نہیں کیا؟، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ عدالت اب قائم کردی گئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی کے حوالے سے درخواست بھی لگنی ہے۔ فیصلہ کریں گے کہ ایک عدالت کو ہم نہیں مانتے تو اس میں پیش ہونا ہے یا نہیں۔ ہم نے فیصلہ کرنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-08-9 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کے دستیاب شواہد کے مطابق دہشتگرد افغان تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی کے نے کہا کہ کل 3 خود کش حملہ آور آئے تھے، دہشت گردوں کو اسی وقت ختم کر کے حملہ پسپا کیا گیا۔ دہشت گردوں کی موٹرسائیکل تحویل میں لے کر تحقیقات کی جا رہی ہے، موٹرسائیکل سے فنگر پرنٹس حاصل کرکے نادرا کو بھجوا دیے گئے ہیں، پورے شہر کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کی جا رہی ہیں۔ دہشتگردوں نے جہاں رات گزاری اس کی شناخت کرلی گئی ہے، ابھی تک سہولت کاروں کی کوئی گرفتاری نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنیوا /غزہ /تل ابیب /قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ سیاسی پیش رفت کے باوجود مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال بدستور سنگین ہے‘پاکستان فلسطینی عوام کی حق خودارادیت اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے کی جانے والی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا اور بتایا کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے300 سے زاید فلسطینی شہید کیے جاچکے ہیں، غزہ میں اب بھی گھر تباہ کیے جا رہے ہیں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ضمنی انتخابات میں ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ اب بھی قبول نہیں کیا جا رہا ہے، اگر یہی سلسلہ رہا تو ہم کسی اور لائن کی طرف جانے کا سوچیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پتا ہوتا ہمارا مینڈیٹ اب بھی قبول نہیں کیا جاتا تو ہم ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لیتے، ضمنی انتخابات میں ہم اپنی ہری پور سیٹ کا دفاع نہیں کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ اب خیبرپختونخوا (کے پی) اور ہر جگہ کسی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-18 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پاکستان کے افغانستان پر حملے کا افغان طالبان کا الزام مسترد کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے اور ہم سویلین پر حملہ نہیں کرتے۔یہ بات انہوںنے سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔افغانستان پر حملے سے متعلق سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے جواب دیا کہ ہم کھلم کھلا اعلان کرتے ہیں جب حملہ کرتے ہیں، اکتوبر میں ہم نے افغانستان پر حملہ کیا اور سب کو بتایا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان جب بھی حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے اور کبھی سویلین پر حملہ نہیں کرتا، ہم ریاست ہیں، ریاست کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-11 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان جارحیت کا جواب ضرور دیتا ہے لیکن عام شہریوں پر حملہ کرنا ہماری پالیسی نہیں، ہماری فورسز انتہائی ڈسپلن ہیں،ہم طالبان جیسا کوئی گروہ نہیں ہیں۔ انہوں نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جارحیت کا جواب ضرور دیتا ہے لیکن سویلین پر حملہ کرنا ہماری پالیسی یا وطرہ نہیں، پاکستان کی ایک ڈسپلن فورس ہے، جس کی روایات ہیں، پاکستان کی فورسز کا ایک کوڈ آف کنڈکٹ ہے، ہم کوئی ایسے ہی ریگ ٹیگ گروپس نہیں ہیں جن کا کوئی نظم مذہب ہے اور نہ ہی کوڈآف کنڈکٹ ہے، 20 یا 40 سال کی جو بھی تاریخ ہے، انہوں...
      پاکستان نے افغانستان میں گزشتہ شب کوئی کارروائی نہیں کی ، جب بھی کارروائی کی باقاعدہ اعلان کے بعد کی، پاکستان کبھی سویلینز پرحملہ نہیں کرتا، افغان طالبان دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کرے ملک میں خودکش حملے کرنے والے سب افغانی ہیں،ہماری نظرمیں کوئی گڈ اور بیڈ طالبان نہیں ہیں، دہشت گردوں میں کوئی تفریق نہیں، خون اورتجارت ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کورٹ مارشل کے معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا کورٹ ماشل قانونی اور عدالتی عمل ہے ،پاکستان جب بھی حملہ کرتا ہے...
      خلفائے راشدین کو کٹہرے میں کھڑا کیا جاتا رہا ہے تو کیا یہ ان سے بھی بڑے ہیں؟ صدارت کے منصب کے بعد ایسا کیوں؟مسلح افواج کے سربراہان ترمیم کے تحت ملنے والی مراعات سے خود سے انکار کردیں یہ سب کچھ پارلیمنٹ اور جمہورہت کے منافی ہوا، جو قوتیں اس ترمیم کو لانے پر مُصر تھیں ان کی عزت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، عوام میں حکومت کی مقبولیت بڑی تیزی سے گری،سربراہ جے یو آئی کی میڈیا کو بریفنگ جمعیت علماء اسلام( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم سے نہ دستور میں بہتری آئے گی نہ یہ عوامی مفاد کا تقاضا...
    پریس کانفرنس کے دوران ساجد اللہ عرف شینا کا اعترافی بیان بھی میڈیا کو دکھایا گیا نور ولی محسود نے اسلام آباد میں بڑی تباہی کا منصوبہ بنایا،وزیر اطلاعات و نشریات وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جی الیون کچہری میں خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ خوارج نور ولی محسود نے اسلام آباد میں بڑی تباہی کا منصوبہ بنایا تھا، حملے کے فوری بعد سکیورٹی اداروں نے پوری کارروائی کو ٹریس کر کے نیٹ ورک کو بے نقاب کیا، انٹیلی جنس بیورو اور کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے مشترکہ کارروائی کے دوران خودکش حملے میں ملوث چار دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔...
    حکام نے وہ جگہ شناخت کر لی جہاں دہشت گردوں نے حملے سے قبل رات گزاری تھی انٹیلی جنس ادارے حملے کے پیچھے سہولت کار اور سپورٹ نیٹ ورک کی تلاش میں ہیں انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے کہا کہ پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر ہونے والے خودکش حملے کے ذمہ دار ممکنہ طور پر افغان شہری ہیں۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق تحقیقاتی اور انٹیلی جنس ادارے حملے کے پیچھے سہولت کار اور سپورٹ نیٹ ورک کی تلاش میں ہیں، واضح ر ہے کہ حملے میں 3 اہلکار شہید اور 12 زخمی ہوئے تھے ۔حملہ اس وقت ہوا جب ایک خودکش بمبار نے ہیڈکوارٹر کے داخلی دروازے پر خود...
    بانی پی ٹی آئی جیل میں سخت سرویلنس میں ہیں ، کسی ممنوع چیز کی موجودگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کے اکاؤنٹ سے متعلق وضاحت عدالت میں جمع کرادی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کو اپنا مفصل جواب جمع کرا دیا ہے ۔جیل حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے آپریٹ ہونے کا تاثر غلط ہے اور اس حوالے سے کی جانے والی تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اپنے جواب میں واضح کیا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں...
    بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر علیمہ خان نے اپنی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ راولپنڈی کے گورکھ پور ناکے پر جاری دھرنا تقریباً 10 گھنٹے بعد ختم کردیا۔ذرائع کےمطابق پولیس کے علیمہ خان اور علامہ ناصر عباس سے مذاکرات کامیاب ہوجانے کے بعد علیمہ خان نے پولیس کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کردیا۔نورین نیازی نے کہا کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ اگلے ہفتے ملاقات کرائی جائے گی، اگر اگلے ہفتے ملاقات نہیں کرائی گئی تو احتجاج ختم نہیں کرینگے۔ ہمیں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں ہم نہیں ڈرتے، علیمہ خانبانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جب تک ملاقات نہیں...
    گزشتہ برس 10ہزار پاکستانی شہریوںکی برطانیہ میں داخل ہوکر پناہ کی درخواستیں چھٹیوں، ورک اور اسٹوڈنٹ ویزوں میں موجود قانونی خلا کا فائدہ اٹھا رہے ہیں برطانیہ میں جاری کردہ تازہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی شہری چھٹیوں، ورک اور اسٹوڈنٹ ویزوں میں موجود قانونی خلا کا فائدہ اٹھا کر بڑی تعداد میں پناہ کی درخواستیں دائر کر رہے ہیں جس کے باعث گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستانیوں کے اسائلم کلیمز ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس تقریباً 10 ہزار پاکستانی شہری ایسے تھے جو برطانیہ میں پہلے قانونی ویزے کے تحت داخل ہوئے تاہم قیام کے دوران انہوں نے ویزا تبدیل کر کے پناہ کے لیے درخواست دے دی۔ اس رجحان...
    ریاستی دہشتگردی کی کارروائیوں میں 11ہزار 2سو69خواتین کو بے حرمتی کا نشانہ بنایاگیا بھارتی دہشت گردی کی وجہ سے 22ہزار 9سو91 کشمیری خواتین بیوہ ہوئیں، رپورٹ دنیا بھر میں”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن” منایا گیا جبکہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین 1947 سے بھارت کے مسلسل فوجی قبضے اور سیاسی ناانصافیوں کی وجہ سے ناختم ہونے والے مصائب ،ریاستی دہشت گردی، مظالم، خوف اور اذیت کا بدستور شکار ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیاہے کہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے میں گزشتہ37برس کے دوران اپنی ریاستی دہشتگردی کی جاری کارروائیوں کے دورا ن 2ہزار 3سو56 خواتین کو شہید اور 11ہزار 2سو69...
    پلاٹ نمبر 3/4، بلاک 13-D پر بے لگام تعمیرات ایس بی سی اے تماشائی بن گئی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ پر مبینہ سرپرستی کے سنگین الزامات، ادارہ مسلسل خاموش گلشن اقبال بلاک 13-D، پلاٹ نمبر 3/4پر خلافِ ضابطہ بلند عمارت کی تیز رفتار تعمیر نے پورے علاقے کو بدترین مسائل میں دھکیل دیا ہے ۔ ایک طرف غیر قانونی فلورز کھڑے کیے جا رہے ہیں، دوسری جانب علاقے کا سیوریج سسٹم اس قدر تباہ ہو چکا ہے کہ گٹر مسلسل سڑکوں پر اُبل رہے ہیں، بدبو اور گندگی نے رہائش ناقابلِ برداشت بنا دی ہے ۔جرأت سروے ٹیم سے بات کرتے ہوئے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ تعمیراتی مافیا کھلے عام قوانین کو روند رہی ہے جبکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول...
    فضل عباس کو ستر سال کی عمر میں کنٹریکٹ پر رکھا ، تین برس سے خلاف قانون عہدے پر موجود تعیناتی پسندیدگی اور اقربا پروری کا نتیجہ قرار، ادارے پر غیر ضروری مالی بوجھ بڑھا ، آڈٹ رپورٹ کراچی ڈی جی آڈٹ رپورٹ میں چیف سیکیورٹی آفیسر فضل عباس کی تعیناتی پر سنگین اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فضل عباس کو ستر سال کی عمر میں کنٹریکٹ پر رکھا گیا تھا اور وہ تین برس سے خلاف قانون طور پر عہدے پر موجود ہیں۔ یہ تعیناتی پسندیدگی اور اقربا پروری کا نتیجہ قرار دی گئی ہے جس سے ادارے پر غیر ضروری مالی بوجھ بڑھا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ادارے میں کئی سینئر سیکیورٹی افسران...
    سابق پولیس افسر ثناء اللہ عباسی کی اہلیہ ڈاکٹر رشیدہ سومرو مذہبی بنیادوں پر نشانہ اوردھمکیاں دیتی ہیں، الزام رشیدہ نے دھمکی دی میں سومرو ہوں، تمہیں سومرو کمیونٹی کی طاقت کا اندازہ ہو جائے گا،کمشنر سیسی کے نام خط کراچی( اسٹاف رپورٹر)سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی میں پی پی ایم این اے رمیش وکوانی کی اہلیہ ڈاکٹر سویتا اور سابق پولیس افسر ثنا اللہ عباسی کی اہلیہ رشیدہ سومرو میں مذہبی بنیادوں پر ہراسانی کی تکرار ہوئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے ایم این اے رمیش کمار کی اہلیہ، لیڈی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سویتا واکوانی نے کمشنر سیسی کو ایک خط لکھ کر تحفظ اور کارروائی کی درخواست کی ہے ۔ خط کے مطابق، ڈاکٹر...
    ریاض احمدچودھری امریکی اخبارنے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کو آہستہ آہستہ یک جماعتی ریاست کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ مودی جتنے چیلنجز کو پس پشت ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان میں اتنا ہی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ فلاحی سکیمیں زیادہ تر وزیر اعظم کے نام پر ہیں جن کی بہت زیادہ تشہیر کی جاتی ہے۔ کچھ ججز، یا سپریم کورٹ کے کچھ ججوں کو حکومت کے ساتھ بہت نرمی برتتے دیکھا گیا۔ ان کے فیصلے یا تو حکومت کے حق میں ہوتے ہیں یا پھر کچھ ججوں کے فیصلوں نے مودی حکومت کو اہم آئینی چیلنجوں سے بچا لیا۔ ایسے ججوں کو پارلیمنٹ میں نشست سے نوازا...
    اونچ نیچ آفتاب احمد خانزادہ باروچ اسپینوزا کا اقتباس، ”اگر آپ چاہتے ہیں کہ حال ماضی سے مختلف ہو تو ماضی کا مطالعہ کریں”، تاریخی بیداری کی اہمیت کے بارے میں ایک گہری سچائی کو سمیٹتا ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ماضی کے تجربات کو سمجھنا اور ان پر غور کرنا،چاہے ذاتی، سماجی، یا حتیٰ کہ عالمی ، موجودہ میں بامعنی تبدیلیاں لانے کے لیے اہم ہے۔ تاریخ کو اکثر واقعات کے مجموعے کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو مستقبل کی رفتار کو تشکیل دیتے ہیں۔ ہم سے پہلے آنے والوں کے نمونوں، غلطیوں اور کامیابیوں کا مطالعہ کرنے سے، ہم غلطیوں کو دہرانے سے بچ سکتے ہیں اور حاصل کردہ حکمت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔...
    اقوامِ متحدہ نے 2025ء کو ’’عالمی سالِ کوانٹم سائنس و ٹیکنالوجی‘‘ قرار دے کر نہ صرف کوانٹم میکینکس کی ایک صدی مکمل ہونے کا اعتراف کیا ہے بلکہ کوانٹم دور کے آغاز کی عالمی سطح پر باضابطہ توثیق بھی کردی ہے۔ یہ اعلان اس امر کا تقاضا ہے کہ کوانٹم تحقیق اب محض علمی بحث نہیں، بلکہ مستقبل کی ٹیکنالوجی، صنعت، معاشیات اور عالمی نظمِ اجتماعی کی بنیاد بننے جا رہی ہے۔ دنیا اس نئے سائنسی انقلاب کے اثرات کو تسلیم کرتے ہوئے اجتماعی ترقی کے ایک نئے باب میں داخل ہورہی ہے۔ انسانی ذہن کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ وہ فطرت کے سربستہ رازوں کو کھولنے کی جستجو کرتا رہتا ہے۔ سائنس کی تاریخ اسی سفرِجستجو...
    حمیداللہ بھٹی سنسکرت میں تیجس کا مطلب شعلہ یا چمک ہے اوردبئی ائیر شو میں تیجس کی تباہی کے شعلے کی چمک دنیابھر میں دیکھی گئی ہے۔ بھارت کواپنے اِس طیا رے پر ناز ہے وہ اب اِسے فروخت کرنے کی تگ ودو میں ہے مگر ایک عالمی ایونٹ میں تیجس کی تباہی سے اُس کی ایسی کوششوں کو دھچکالگاہے کیونکہ وہ طیارہ جسے 2016سے استعمال کے باوجودابھی تک کسی جنگ کا حصہ بنانے کی ہمت نہیں ہوسکی دنیا کے لیے قابل اعتماد نہیں ہوسکتا ۔یہ ایک بڑی خامی ہے جسے دنیا جان چکی ہے ۔حتمی تجربات کے بعد بھی دو برس سے کم عرصے کے دوران دو طیارے تباہ ہونااِس کے نقائص کی نشاندہی ہے ۔ایک راجھستان میں تباہ...
    انقرہ: ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں خواتین پر مظالم ڈھانے والوں کے ساتھ وہ رویہ اختیار نہیں کیا گیا جس کے وہ مستحق تھے۔ خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئےترک صدر نے کہاکہ  عالمی اداروں  کے ردعمل میں  قاتل اور مقتول کی شناخت ختم کردی ہے، اسرائیل پر دباؤ اس کے جرائم کی سنگینی کے مطابق نہیں ہے۔ صدر ایردوان نے  کہا کہ غزہ میں ہلاک ہونے والے 70,000 فلسطینیوں میں سے دو تہائی خواتین اور بچے ہیں اور یہ اعداد و شمار ان لوگوں کے لیے تشویشناک ہیں جن کے پاس انسانی ضمیر ہے، ہم صحیح کام کی حمایت کریں گے ، چاہے وہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں بارش کا 300 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سیلابی صورتحال کے باعث 9 صوبے زیر آب آگئے، جب کہ مختلف حادثات میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق تھائی لینڈ میں مختلف علاقوں میں 400 ملی میٹرسے زائد بارش ریکارڈ ہوئی جس سے 300 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ ہفتے کے آخر سے جاری طوفانی بارش نے سیاحتی شہر ہاٹ یائی سمیت جنوبی علاقے کو ڈبو دیا ہے۔شہر میں مسلسل بارش سے 8 فٹ تک جمع ہوگیا۔مسلسل بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال کے باعث 9 صوبے زیرِ آب آگئے اور ایک لاکھ 27 ہزار گھرانے متاثر ہو گئے۔تھائی وزارتِ صحت کے مطابق کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    رجب بٹ اپنی کسی نہ کسی حرکت یا بات کی وجہ سے سرخیوں میں بنے رہتے ہیں۔ اب حال ہی میں ان کی ایک بیرون ملک سے ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی جس کی وجہ اُن کی ویڈیو میں اووَر ایکٹنگ ہے۔ رجب بٹ ایک مشہور پاکستانی شخصیت ہیں جن کے مداحوں کی بڑی تعداد ہے۔ ان کے یوٹیوب پر 80 لاکھ کے قریب سبسکرائبرز ہیں اور وہ بیٹنگ ایپلی کیشنز کی تشہیر سے متعلق الزامات کی وجہ سے پاکستان سے فرار ہونے کے بعد اس وقت برطانیہ مقیم ہیں۔ ان کا خاندان، ان کے والدین، بہن، بیوی اور بیٹا پاکستان میں رہتا ہے بشمول ان کے قریبی دوستوں کے بھی جیسے حیدر، ڈوگر اور دیگر۔ عجب بٹ اپنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ (نمائندہ جسارت ) شہید بے نظیر آباد بورڈ نے 9 کلاس اور فرسٹ ائر کے امتحانی نتائج کا بیک وقت اعلان کر دیا، جس کے بعد بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کی شکایات سامنے آ گئی ہیں۔ سانگھڑ، نوشہرو فیروز اور نواب شاہ سمیت تینوں اضلاع کے ہزاروں طلبہ نتائج کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ طلبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ بورڈ میں رشوت ستانی اور اقربا پروری زوروں پر ہے، جس کے باعث ان کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے۔نتائج کے خلاف طلبہ نے نواب شاہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا، جس میں شہید بے نظیر آباد بورڈ کے ماتحت ہونے والے امتحانات میں مختلف کالجز کے کے طلبہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت)ملکی اندرونی اور بیرونی حالات کے پیش منظر میں میڈیا کے مثبت کردار کے حوالے سے ڈی سی بدین یاسر بھٹی کی زیرصدارت اجلاس ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی سمیت ضلع بھر کے صحافیوں کی شرکت ۔ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی کی صدارت میں ضلع بدین کے تمام صحافیوں کے ساتھ دربار ہال بدین میں اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ضلعی رپورٹرز کے علاوہ تمام پریس کلبوں کے صدور اور جنرل سیکرٹریز بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی، اسسٹنٹ کمشنر بدین راجیش دلپت، انفارمیشن آفیسر سرفراز سموں اور انفارمیشن آفیسر عرفان علی جونیجو بھی موجود تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی کے 58 یوم تاسیس کے حوالے سے پی پی پی ضلع کشمور کندھکوٹ کی جانب سے بھر پور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کندھکوٹ کے صدر میر گل محمد خان جکھرانی اور ضلع کے جنرل سیکرٹری میر الطاف احمد خان کہوسو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 یوم تاسیس کے حوالے سے پی پی پی ضلع کشمور کندھکوٹ کی جانب سے بھر پور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کندھکوٹ کے صدر میر گل محمد جکہرانی اور ضلع کے جنرل سیکرٹری میر الطاف احمد کہوسو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز) خیرپورمیرس کی تحصیل صوبھودیرو کے شہر رانی پور کی ٹائون کمیٹی کے ٹائون افسر اور اکائونٹنٹ کی مبینہ ملی بھگت سے لاکھوں روپے کی مبینہ کرپشن کے خلاف چیئرمین ٹاؤن کمیٹی رانی پور سلطانی گواہ بننے کے لیے تیار ہونے کا انکشاف۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ کے آڈٹ افسر نے نام صیغہ راز میں رکھنے کی یقین دہانی پر انکشاف کیا کہ رانی پور ٹاؤن کمیٹی میں گزشتہ تین برس میں صفائی ستھرائی نکاسی آب اسٹریٹ لائٹس۔ ملازمین کی وردی سمیت دیگر امور کو کاغذی کاروائی میں ظاہر کرکے بھاری پیمانے پر مبینہ قومی خزانے کو دیمک کی طرح چاٹ کر کھوکھلا کیا ہے۔ عنقریب ان کے خلاف احتسابی قانونی کاروائی عمل میں لانے کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے راہنمائوںپروفیسرمحبوب الزماںبٹ ، میاںانوارلحق ایڈووکیٹ ، میاں طاہر ایوب ، شیخ افضال شاہین نے سانحہ ملک پور میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع کو انتہائی افسوسناک اور دل خراش قرار دیتے ہوئے اسے حکومتی نااہلی، انتظامی کمزوری اورمجرمانہ غفلت کا منہ بولتا ثبوت قراردیا ہے۔ حکومت اس سانحے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں اور متاثرہ خاندانوں کو فوری انصاف اور امداد فراہم کی جائے ۔ انہوں نے کہاکہ رہائشی علاقوں کے اندر کیمیکل فیکٹریوں کا قائم ہونا اور مناسب حفاظتی اقدامات کا نہ ہونا کھلی مجرمانہ غفلت ہے۔ اگر ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے تو یہ جانی نقصان نہ ہوتا۔ عوام کی جان و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بنو قابل پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل مہارتوں اور مستقبل کے تقاضوں کے مطابق تیار کر رہی ہے۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد پاکستانی نوجوانوں کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے نوجوانوں کے مقابلے میں کھڑا کرنا ہے تاکہ وہ عالمی مارکیٹ میں بہتر مواقع حاصل کر سکیں، معاشی خود مختاری حاصل کریں اور ملک کی معاشی ترقی میں مؤثر کردار ادا کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوجوانوں کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا اصل سرمایہ اس کا باصلاحیت نوجوان طبقہ ہے، لیکن بدقسمتی سے گزشتہ کئی دہائیوں سے حکمرانوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)گیس سلنڈر دھماکہ میں چکن سوپ فروش نوجوان زخمی، حادثے میں نوجوان اور خاتون زخمی، پھل پولیس تھانہ کی حدود پھل ہوٹل کے پاس چکن سوپ بیچنے والا نوجوان حافظ پیر حضور بخش سومرو اچانک سے گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہوگیا انہیں سول اسپتال نوشہرو فیروز کر دیا، میڈیکل آفیسر کے مطابق پیٹ پھٹنے سے انہیں نواب شاہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے پھل پولیس تھانہ کی حدود میں نوشہرو فیروز رابطہ سڑک (لنک روڈ) گاؤں بچل پھل کے پاس موٹر سائیکل میں برقعہ پھنس جانے سے نوجوان اور خاتون زخمی ہوگئی۔ جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہدادپور (نمائندہ جسارت)محکمہ صحت کی جانب سے یونین کونسل (یوسی) سومار فقیر ہنگورو میں خسرہ کے مہلک مرض سے بچوں کو محفوظ بنانے کے لیے ایک بارہ روزہ کامیاب ویکسینیشن مہم چلائی گئی۔ اس مہم کے دوران پانچ ماہ سے لے کر پانچ سال تک کی عمر کے ہزاروں بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے گئے۔اس مہم کی کامیابی میں یوسی کے میڈیکل آفیسر (ایم او) ڈاکٹر محمد آچر اور ان کی لگن سے کام کرنے والی ٹیم کا کلیدی کردار رہا۔ ٹیم میں ویکسینیٹر ابوہریرہ، اسسٹنٹ حذیفہ ایوب، حنیفہ تلھانی اور منور تلھانی شامل تھے جنہوں نے گھر گھر جا کر بچوں کو ویکسین فراہم کی۔ویکسینیٹر ابوہریرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(آئی این پی )افغان مہاجرین نے حاجی کیمپ سیٹھی ٹاؤن اور تھانہ پہاڑی پورہ کو یرغمال بنا لیاتھانہ پہاڑی پورہ سے چند قدم کے فاصلے پر حاجی کیمپ سیٹھی ٹاؤن، خان کالونی، خٹک کالونی، غالب سٹریٹ اور ملحقہ گلی محلوں میں افغان مہاجر شرپسند نوجوانوں کے گینگز نے صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی کھلا چیلنج دے رکھا ہے۔ ان علاقوں میں افغان مہاجرین کے سیکڑوں خاندان دھڑلے سے رہائش اور کاروبار بھی کر رہے ہیں اور 35 سے زائد افغان مہاجر شرپسند نوجوانوں کا ایک ایسا گینگ بھی سرگرم ہے جو پولیس کی ناک نیچے آئس ، چرس سمیت دیگر نشوں کا کھلا استعمال اور کاروبار بھی کرتے ہیں، یہ گینگ...
    ہائی کورٹ کے بہت سے ریٹائرڈ جج صاحبان جنھوں نے بھائی جان کے ساتھ serve کیا تھا، تعزیّت کے لیے آتے رہے اور ان کے مختلف واقعات سناتے رہے ۔ (ر) جسٹس افتخار شاہ صاحب نے بتایا کہ ’’ جج صاحب ملتان میں ایڈیشنل سیشن جج تھے، میں بھی وہیں تعیّنات تھا۔ ڈسٹرکٹ جج نے تمام جج صاحبان کو چائے پر بلایا، چیمہ صاحب آئے تو سب سے بڑے تپاک سے ملے مگر ایک جج سے ہاتھ نہیں ملایا۔ ڈسٹرکٹ جج نے وجہ پوچھی تو چیمہ صاحب نے لگی لپٹی رکھے بغیر کہا، ’’یہ حرام کھانا چھوڑ دے اور کرپشن سے توبہ کرلے تو میں اس سے گلے ملا کروں گا‘‘۔ شاہ صاحب کا کہنا تھا ’’عدلیہ اور انتظامیہ کے...
    ریاست کی مضبوطی انصاف، اصول پسندی، احتساب اور خوفِ خدا سے پیدا ہوتی ہے۔ ریاست کی بنیادیں مضبوط کرنے کی بات ہو تو حضرت عمر فاروق ؓ یاد آجاتے ہیں۔ جن کے طرز حکمرانی کی بازگشت آج بھی گونج رہی ہے ۔ وہ زمانہ جس میں حکمرانی تخت و تاج کی آرائش نہیں بلکہ ذمے داری کی حرارت کا نام تھا۔ وہ عہد جس میں رعایا براہِ راست خلیفہ سے سوال کرتی اور خلیفہ جواب دیتا تھا۔ ایسا جواب جو صرف الفاظ کا نہیں بلکہ کردار کا بوجھ اٹھائے ہوتا تھا۔حضرت عمر فاروقؓ کی حکومت ایک ایسی فلاحی سلطنت کی مثال تھی جس میں حکمران اپنے آپ کو رعایا کا امین سمجھتا تھا اور امانت کے تصور میں کسی قسم...
    دنیا کے نقشے پر اگر کوئی ایسی لکیر کھینچی جائے جو امارت اور غربت کو ایک ساتھ دکھا سکے تو شاید وہ لکیر اتنی ہی گہری ہوگی، جتنی صدیوں سے محکوم انسانوں کے دلوں پرکھنچی ہوئی ہے۔ بیسویں صدی میں ہم نے یہ خواب دیکھا تھا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی انسان کی مشقت کم کرے گی۔ جب عالمی منڈیاں وسعت اختیارکریں گی، جب صنعتیں محنت کشوں کے خون اور زندگی کو نچوڑنے کے بجائے انصاف کے اصولوں پر چلیں گی تو شاید انسان کے درمیان موجود طبقاتی فاصلہ کم ہونے لگے گا مگر ہوا کیا؟ اکیسویں صدی میں داخل ہوتے ہی یہ خواب ریزہ ریزہ ہوگیا۔ اس دنیا میں جہاں خلائی جہاز مریخ پر اترنے کی تیاریوں میں...
    سید شبر زیدی ایک حقیقی سیکولر شخصیت ہیں۔ ان کی سوانح عمریOnKar-Road 32 جو 632 صفحات پر مشتمل ہے، میں تاریخی اور چونکا دینے والے واقعات درج کیے گئے ہیں ۔ شبر زیدی کے والدین ہندوستان کے بٹوارہ کے بعد آگرہ سے کراچی آئے۔ وہ کراچی کے ہولی فیملی اسپتال میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنے خاندان کا پس منظر بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’ میرے دادا کے گھر کا ماحول مکمل طور پر سیکولر تھا۔ خاندان میں نہ تو جھوٹ بولنے کا رواج تھا نہ بغیر کسی وجہ کے اسکول سے غیر حاضر ہونے کا تصور تھا۔‘‘ شبر زیدی کے والد انشورنس کمپنی میں ملازم تھے۔ وہ لکھتے ہیں کہ’’ اگر گھر میں کسی شخص نے کسی...
    بات ہی ایسی ہوگئی ہے کہ جس پر جتنا بھی دکھ کا اظہار کیا جائے کم ہوگا۔ہمارا تو دکھ کے مارے یہ حال ہوگیا ہے کہ جب کھانا کھانے بیٹھتے ہیں تو بے خیالی میں دو چار روٹیاں زیادہ ٹھونس لیتے ہیں اور ایک پلیٹ کی جگہ چار خالی کردیتے ہیں اور چائے کا پوچھیے مت، بھرتے رہتے ہیں اور انڈیل رہتے ہیں۔وجہ یہی کہ خیال اس دکھ اس غم اور اس صدمے میں اٹکا رہتا ہے۔ میں کون ہوں، میں کہاں ہوں، مجھے یہ ہوش نہیں  یہ کیا جگہ ہے جہاں ہوں، مجھے یہ ہوش نہیں یہ انتہائی دکھت،جانکاہ اور صدمہ پہنچانے والی چیز اپنی پیاری پیاری آئٹم گرل کرینہ سیف کے بارے میں ہے جسے پٹودی خان کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں ای چالان کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کراچی کی درخواست پر سماعت ۔ ٹریفک پولیس، محکمہ داخلہ اور دیگر فریقین نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی ۔ عدالت نے تمام متعلقہ محکموں کو 11 دسمبر تک جواب جمع کرانے کی مہلت دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی۔مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین کے نام پر عائد کیے جانے والے موجودہ جرمانے منصفانہ نہیں، جبکہ ای چالان کے ذریعے شہریوں پر ای بھتہ جیسا بوجھ ڈالا جارہا ہے۔ شہر کا انفراسٹرکچر تباہ حالی کا شکار ہے، سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں اور ضروری ٹریفک سائن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سانحہ اسلام آباد کے شہدا اور پی ٹی آئی کے تمام شہدا کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے 26 نومبر یوم سیاہ کے دن کو صوبے بھر میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقاریب منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی سندھ کی جانب سے باقاعدہ سرکلر اور ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ 26 نومبر 2024 کے شہدا نے چیئرمین عمران خان کی آزادی، آئین و قانون کی بالادستی، اور عدلیہ کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ اسلام آباد کے شہدا پوری قوم کا فخر ہیں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چوری اور چھیننے کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریوں کو شدید عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے، جبکہ اے وی ایل سی کی دس ماہ اور تیرہ دن کی کارکردگی نے چونکا دینے والے حقائق بے نقاب کر دیے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق شہر میں گاڑی چوری اب محض ایک جرم نہیں بلکہ ایک منظم کاروبار کی صورت اختیار کر چکی ہے۔316دنوں میں کروڑوں روپے مالیت کی املاک لٹیرے لوٹ کر فرار ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 316دنوں میں279گاڑیاں چھینی گئیں۔ 1657 گاڑیاں چوری ہوئیںاور حیران کن طور پر35319موٹر سائیکلیں چوری ہوگئیں، یہ وہ تعداد ہے جس نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ عوام سوال اٹھا...
    اسلام ٹائمز: طباطبائی کا قتل اسوقت ہوا، جب ذرائع کے مطابق حالیہ ہفتوں میں حزب اللہ کے فوجی ادارے اور مجاہدین کے اندر اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کی درخواستوں میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ حزب اللہ کو بہت مشکل انتخاب کا سامنا ہے۔ جواب دینا ہے یا نہیں اور ہر انتخاب کے اپنے نتائج ہوتے ہیں۔ اگر اس نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا اور یہی سلسلہ جاری رہا تو اسرائیل حزب‌ اللہ کے آخری مجاہد کے قتل تک اس جنگ کو جاری رکھے گا اور موجودہ صورتحال پر رضامندی کا مطلب سوائے کسی تلخ انجام اور رضاکارانہ طور پر شکست قبول کرنے کے کچھ نہیں ہوگا۔ لیکن دوسری طرف اگر حزب اللہ نے حملوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںانٹرا سٹی بسوں کے چالان کے خلاف بس اونرز ایسوسی ایشن کی درخواست کی سماعت ،عدالت نے شہر کے اندر چلنی والی منی بسوں کے چالان کے اجرا پر فوری حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کردیا ۔سندھ ہائی کورٹ میں انٹرا سٹی بسوں کے چالان کے خلاف بس اونرز ایسوسی ایشن کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں عدالت کاکہنا تھا کہ ہم پوراکیس سن کر فیصلہ کریں گے اس طرح حکم امتناع جاری نہیں کرسکتے، درخواست گزار کے وکیل کاکہنا تھا کہ ہم تو بسوں والے ہیں دیگر گاڑیوں کے چالان کے ساتھ بسوں کے چالان بھی کاٹے جارہے ہیں، عدالت کاکہنا تھا کہ بسیں اپنے اڈوں سے چلائیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سردیوں کی آمد سے قبل ہی کراچی میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث شہری لکڑیوں پر کھانا پکانے پر مجبور ہیں۔ کراچی میں سردیوں کی آمد سے قبل ہی گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، پی آئی بی کالونی اور گرد و نواح میں گزشتہ 20 روز سے جاری گیس کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی روزمرہ زندگی مفلوج کر دی ہے۔ موسمِ سرما کی آمد سے قبل ہی چولہے ٹھنڈے پڑ گئے اور شہری لکڑیوں یا مہنگے سلینڈر استعمال کرکے گزارا کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ جہانگیر روڈ، جمشید کوارٹر، مارٹن کوارٹر اور پی آئی بی میں پانی و گیس کی بندش کے باعث عوام احتجاج پر مجبور ہیں اور گیس دو، گیس دو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) خواتین کے خلاف ہراسانی کے خاتمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن پاکستان (ایچ بی ڈبلیو ڈبلیو بی ) کے زیراہتمام سیمینار کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا، جس کی صدارت فیڈریشن کی مرکزی جنرل سیکرٹری زہرا خان کر رہی تھیں۔ سیمینار سے خطاب کرنے والوں میں معروف صحافی اور وومن رائٹس ایکٹوسٹ مہناز رحمان،پروفیسر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن اور ڈائریکٹر سینٹر فار بزنس اینڈ اکنامک ریسرچ ڈاکٹر لبنیٰ ناز ، چیئر پرسن پاکستان ویمن فاؤنڈیشن فار پیس نرگس رحمان ، ڈاکٹر مومل، اقصیٰ کنول ، میمن نسا سائرہ فیڑو، پروین بانو اور دیگر شامل تھیں۔مقررین نے کہا کہ تقریباً پچاسی فیصد خواتین مزدور کام کی جگہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقے لانڈھی 89 لکڑی کے گودام اور ملیر راشدی گوٹھ میں بیٹری کی دکان میں آتش زدگی کے باعث بھاری مالیت کی لکٹری ، بیٹریاں اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا، آتش زدگی کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیلات کے مطابق شہر کے دو مختلف مقامات لانڈھی 89 میں لکڑی کے گودام اور ملیر راشدی گوٹھ میں بیٹری کی دکان میں آگ لگنے کی اطلاع پر فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کر دی گئیں۔ترجمان فائربریگیڈ کے مطابق لانڈھی 8 پی ایس او پمپ کے قریب لکڑی کے گودام میں لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر رہنماملک محمد شکیل قاسمی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت نازک ترین دور سے گزر رہا ہے اور ملک کو درپیش چیلنجزمعاشی بحران، اخلاقی زوال، سیاسی بے یقینی اور عوامی بے چینی کا واحد دیرپا حل نظامِ مصطفی ﷺ کے حقیقی نفاذ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک ملک کے نظام کو قرآن و سنت کی بنیاد پر استوار نہیں کیا جائے گا، اس وقت تک عوامی مسائل، بدعنوانی اور معاشرتی انتشار کا خاتمہ ممکن نہیں۔ ملک محمد شکیل قاسمی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کا وجود ہی کلمہ طیبہ کی بنیاد پر رکھا گیا تھا مگر بدقسمتی سے آج تک حقیقی اسلامی نظام کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)ادارہ ترقیات سہون جامشورو افسران کی اقرباپروری اور بدعنوانی کی بھینٹ چڑھ گیا،ادارہ مالی بدعنوانی کے سبب بحران کا شکار،ملازمین تنخواہ سے محروم،گروپ انشورنس اور جی پی فنڈز کے اکائونٹ بھی خالی ہونے کا انکشاف،سسٹم نے 19گریڈ کے ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی سی اور فنانس شبیر سومرو کو عہدہ سے ہٹا دیا،ادارے میں اہم عہدوں پر کلرک قابض، ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی تحریک چلانے کی دھمکی دیدی۔تفصیلات کے مطابق ادارہ ترقیات سہون جامشورو میں گزشتہ کئی دہائیوں سے مالی بحران ختم نہ ہوسکا ہے۔ڈائریکٹر جنرل علی گل سنجرانی 19 گریڈ کے ہوتے ہوئے 20ویں گریڈ کے عہدہ پر براجمان ہیں جنہوں نے اپنے پی ایس راجا خان کو ڈی ڈی او کے اختیارات...
    وائٹ ہاؤس میں تھینکس گِیونگ کی تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ انہوں نے اپنے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کو ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہدایت کی ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق معاہدے کے حوالے سے اب صرف چند اختلافی نکات باقی رہ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کی انتظامیہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرنے کے ایک معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں تھینکس گِیونگ کی تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ روس یوکرین جنگ میں ہزاروں فوجی مارے جا چکے ہیں، تاہم اب اس جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کیے جانے والے امن...
    ایف سی ہیڈ کوارٹر پشاور پر 3 دہشت گردوں نے حملے کی کوشش کی، دہشت گردی کی اس کارروائی میں 3 جوان شہید اور 11 زخمی ہوئے، جوابی کارروائی میں تینوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات کے حوالے سے سی ٹی ڈی کے مطابق تینوں حملہ آور ایک ہی موٹر سائیکل پر آئے تھے۔ دہشت گردوں کے پاس کلاشنکوف اور 8 سے زائد دستی بم موجود تھے۔ پولیس نے دہشت گردی میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل بھی تحویل میں لے لی ہے۔  پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹر پر ہونے والا دہشت گرد حملہ ایک بار پھر اس تلخ حقیقت کو آشکار کرتا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ نہ صرف موجود...
    علم کا خزینہ ہے سرزمین بہرائچ  فضل کا نگینہ ہے سرزمین بہرائچ حسن ساری دنیا کا اس کے حسن پر قرباں ایسا آبگینہ ہے سرزمین بہرائچ جس نے بھی اسے دیکھا ہوگیا فدا اس پر دلربا حسینہ ہے سرزمین بہرائچ صورتیں یہاں کیا کیا خاک میں ہیں خوابیدہ   علم کا دفینہ ہے سرزمین بہرائچ علم کے سمندر میں خوشہ چینی کرنے کو  گویا ایک سفینہ ہے سرزمین بہرائچ کسب علم کے جذبے آکے یاں نکھرتے ہیں بام فن کا زینہ ہے سرزمین بہرائچ زندگی نبھانے کے گر بھی یہ سکھاتی ہے   جینے کا قرینہ ہے سرزمین بہرائچ پروفیسر طاہر محمودبہرائچی۔ (سابق صدرنشیں، قومی اقلّیتی کمیشن، حکومتِ ہند) تاریخ کے اوراق پلٹیں تو بہت سے علاقوں اور مُلکوں کے...
    بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہری پور کی ہماری جیتی ہوئی سیٹ ہمیں نہیں دی گئی، ہمیں اشتعال دلوایا جاتا ہے مگر ہم اشتعال میں نہیں آئیں گے، ہر مرتبہ امید سے آتے ہیں کہ ملاقات ہوگی، مگر صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کروائی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ضمنی انتخابات میں ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ اب بھی قبول نہیں کیا جا رہا ہے، اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو ہم کسی اور لائن کی طرف جانے کا سوچیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل...
    سیاحت کے شوقین حضرات کیلئے سردیوں کے تین ماہ دسمبر جنوری فروری میں سیر کرنے کیلئے بہترین مقام بہاولپور ہے جہاں آپ کو تاریخ اور ایڈونچر دونوں ملتے ہیں۔ بہاولپور اور اْچ شریف اپنی گاڑی اور پبلک بس دونوں پر دیکھے جاسکتے ہیں، جبکہ چولستان دیکھنے کیلئے اپنے گاڑی ہو تو سیر کرنا آسان بھی ہے اور وقت کی بہت ساری بچت ہوجاتی ہے۔ تین سے چار دن میں یہ تمام مقامات باآسانی دیکھے جاسکتے ہیں۔ میں اکتوبر اور نومبر میں دو بار بہاولپور اور چولستان دیکھنے گیا۔ ایک بار عمارہ خان نے زبیر کھنڈ کے دوستوں کے ساتھ مل کر صحرا میں قیام کا انتظام کر رکھا تھا، بہاولپور زبیر کھنڈ کے والد محترم کے ساتھ دیکھا اور پھر...
    تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کی قرارداد 1701 کے باوجود اسرائیل نے مسلسل جنگ بندی توڑی ہے، لہٰذا لبنان کو حق حاصل ہے کہ اسرائیلی فوجی اور غیر فوجی اہداف کے خلاف کارروائی کرے۔ اسلام ٹائمز۔ مغربی ایشیا کے امور کے ایرانی ماہر سید رضا صدر الحسینی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے پاس اسرائیلی دہشت گردانہ حملوں کا جواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، اور یہ جواب عسکری ہو گا، اس حوالے سے فقط سیکورٹی نوعیت کی کارروائی کا امکان کم ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی تسنیم سے گفتگو میں سید رضا صدر الحسینی نے ایک سال سے زیادہ عرصے قبل لبنان اور اسرائیلی رجیم کے درمیان طے پانیوالی جنگ بندی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا...
    سٹی42: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ طالبان سے اچھائی کی کوئی امید نہیں۔  طالبان مفاد پرستوں کا گروہ ہیں، ان کی باتوں کو سنجیدہ لینا اور ان پر اعتماد کرنا بے سود ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک نیوز چینل کے اینکر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فورسز انتہائی ڈسلپنڈ ہیں۔  طالبان کا کوئی کوڈ آف کنڈکٹ نہیں ہے۔  ہمیں طالبان سے اچھائی کی امید نہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا کے کس مذہب و معاشرے میں ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی سرزمین پر رہے ہوں اور وہاں خونریزی کریں، آگ لگائیں،  طالبان کونسی شریعت کو ماننے والے ہیں؟  یہ کس شریعت کی بات کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز  کا پنجابی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: قومی اور صوبائی اسمبلی کی 13 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق نائب وزیراعظم اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو ووٹرز کے بغیر الیکشن لڑنے کی عادت پڑ گئی ہے۔انھوں نے ایف آئی اے سنٹرل کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ووٹرز سے ہوتا ہے اگر 20 فیصد سے ووٹرز کم ہوں تو وہ الیکشن نہیں ہوتا۔پرویز الٰہی نے کہا کہ ’لوگوں نے اس ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ عمران خان کو جیل میں دو سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے، میری بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں نام نہاد فائر بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں ،  جنوبی غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔غزہ طبی حکام کے مطابق یہ واقعہ خان یونس کے مشرقی قصبے بنی سہیلہ میں پیش آیا، جو کہ اسرائیلی زیرِ کنٹرول  یلو زون  میں شامل ہے،  المناسر میڈیکل کمپلیکس نے تصدیق کی کہ متاثرہ شخص جان لیوا گولی لگنے کے باعث موقع پر دم توڑ گیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ اسی دوران اسرائیلی گن بوٹس نے ساحلی شہر رفح کے کناروں پر شدید فائرنگ کی جبکہ مشرقی خان یونس میں بھی زمینی توپ خانے نے متعدد مقامات کو نشانہ بنایا،  یہ حملے بیک وقت کیے گئے جس سے علاقے میں...