2025-12-11@07:46:42 GMT
تلاش کی گنتی: 28433

«بیجنگ معاہدہ»:

    روس(ویب ڈیسک) فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ منگل کو ٹیسٹ فلائٹ کے دوران ماسکو سے 254 کلومیٹر دور شمال مشرق میں ایوانوو ریجن میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حوالے سے سرکاری میڈیا نے روسی وزارتِ دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذکورہ بالا اے این 22 طیارہ مرمت کے بعد آزمائشی پرواز پر تھا۔...
    ماسکو: روس کا ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ منگل کو ٹیسٹ فلائٹ کے دوران ماسکو سے 254 کلومیٹر دور شمال مشرق میں ایوانوو ریجن میں گر کر تباہ ہو گیا۔ روسی سرکاری خبر رساں ادارے تاس نے بتایا کہ حادثے کے وقت طیارے میں 7 افراد سوار تھے اور ان کی حالت کے بارے میں تاحال...
    رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ محمد زیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے شام کی عدالتیں ایبٹ آباد میں شروع کیں۔ سیکنڈ شفٹ کی دو عدالتوں کو پشاور میں فعال کردیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے سیکنڈ شفٹ عدالتوں کا افتتاح کردیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روسی وزارتِ دفاع کے مطابق ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ منگل کے روز مرمت کے بعد کی گئی ٹیسٹ فلائٹ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا کہ حادثے کے وقت طیارے میں 7 افراد سوار تھے اور ان کی حالت کے بارے میں تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔وزارتِ...
    پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے 7 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے۔وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشیا کے صدر پرابوووسو بیانتو کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب ہوئی۔پاکستان اورانڈونیشیا کے درمیان اعلیٰ تعلیم...
    نیپرا نے ایک ماہ کے لیے بجلی 88 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا، تاہم لائف لائن صارفین اور الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز اس ریلیف سے مستفید نہیں ہوں گے۔صارفین کو یہ رعایت...
     سٹی 42: صدر آزاد جموں و کشمیر کی منظوری سے آزادکشمیر کی بیوروکریسی میں اہم تبادلے کردیے گئے ۔  تعلیم، توانائی اور قانون کے شعبوں میں تبادلے کیے گیے ہیں۔ سید شاہد محی الدین قادری سیکرٹری محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات ہوئے ، مسٹر ارشاد احمد قریشی سیکرٹری محکمہ قانون، انصاف و انسانی حقوق...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) نیپرا نے ایک ماہ کے لیے بجلی 88 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا، تاہم لائف لائن صارفین اور الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز اس ریلیف سے مستفید نہیں ہوں...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقتصادری رابطہ کمیٹی نے گاڑیوں کی درآمد کے طریقہ کار میں تبدیلی کی منظوری دے دی اور گاڑیوں کی درآمد کی مدت دو سال سے بڑھا کر تین سال کر دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاور ڈویژن نے آئندہ مالی...
    اویس کیانی:  وزیر داخلہ محسن نقوی  کے انگلینڈ وزٹ کے دوران انگلینڈ کے وزیر  داخلہ ایلکس نورس اور  نائب وزیر خارجہ برائے پاکستان و  افغانستان ہمیش فالکنر سے ان کی اہم ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ ان ملاقاتوں میں مجرموں کی حوالگی اور انسداد منشیات کے لئے مؤثر تعاون پر فوکس کیا گیا۔ اسلام آباد مین ذرائع...
    ملک میں صنعتی اور زرعی ترقی کے فروغ کے لیے وفاقی حکومت نے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ حکومت کی سفارش پر نیپرا نے اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور کردیے ہیں اور یہ فیصلہ وفاقی حکومت کو موصول ہوگیا ہے۔ رعایتی نرخ اور اثرات نیپرا کے مطابق صنعتوں اور زرعی شعبے کے اضافی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں حصہ لینے کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم نے لندن...
    پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ترجیحی تجارتی معاہدے پر نظرثانی کرنے پر اتفاق کرلیا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو کا وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں شاندار استقبال کیا۔ صدر پرابووو سوبیانتو کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش...
    چیف آف آرمی اسٹاف چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ گہرے برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ نے پاکستانی یو ٹیوبر رجب بٹ کو ڈی پورٹ کر دیا ہے جبکہ برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ نے پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کا ویزا بھی منسوخ کردیاہے۔برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق جب بٹ کے ویزا کی منسوخی کی وجہ انکی جانب سے جمع کرائی گئی نامکمل دستاویزات بتائی جارہی ہیں۔جس...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گھریلو صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک بلا تعطل گیس فراہمی کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم نے گھریلو صارفین کے لیے صبح...
    اسلام آباد میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اہمیت کے حامل کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ ان معاہدوں کا مقصد تعلیم، صحت، تجارت، منشیات کی روک تھام اور چھوٹے و درمیانے کاروبار کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ نگل کو منعقدہ دستخط کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان اور انڈونیشیا نے تجارت، ثقافت، صحت، تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشین صدر پرابوو سبیانتو کے درمیان آج ملاقات ہوئی جس میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔وزیراعظم نے انڈونیشین...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو کریک ڈاؤن کا موقع نہ دینے کیلئے کارکنوں کو ملاقات کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے سامنے آیا ہے جس کے تحت...
    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز اگلے ہفتے ایڈیلیڈ میں ہونے والے تیسرے ایشیز ٹیسٹ میں قیادت سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ آسٹریلوی ٹیم کے کوچ اینڈریو میک ڈونلڈ نے کمنز کی فٹنس کے حوالے سے بتایا کہ وہ مکمل طور پر تیار ہیں اور اگر کوئی نیا مسئلہ نہ ہوا تو وہ ایڈیلیڈ...
    بنگلہ دیش ایئر فورس (بی اے ایف) نے اپنے جنگی بیڑے کی جدید کاری کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اطالوی دفاعی و ایرو اسپیس کمپنی لیو نارڈو ایس پی اے کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نیول اکیڈمی میں شاندار ونٹر پریزیڈنشل پریڈ، پاس آؤٹ...
    ویب ڈیسک : قومی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل طاہر حسین مستعفی ہو گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے طاہر حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ سیکریٹری جنرل طاہر حسین کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے مؤثر ہوگا۔ قومی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل طاہر حسین نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا ہے۔
    سٹی42: لندن  سے یہ اہم خبر آئی ہے کہ انگلینڈ نے پاکستانی یوٹیوبر  کو ملک بدر کر دیا۔ پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے اور اسے آج صبح  ایک فلائٹ سے پاکستان روانہ کر دیا گیا ہے۔ رجب بٹ کی ملک بدری کی وجہ یہ بتائی گئی ہے...
    پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے 7 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشیا کے صدر پرابوووسوبیا نتو موجود تھے۔پاکستان اورانڈونیشیا کے درمیان اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ کر لیا گیا، پاکستانی طلبا کی انڈونیشیا میں اعلیٰ...
    ویب ڈیسک :چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاک بحریہ دشمن کیلئے سمندر میں سیسہ پلائی دیوار تھی اور آج بھی پاک بحریہ ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل ہے۔  پاک بحریہ کی جانب سے 9 دسمبر کو یادگار دن "ہنگور ڈے" کے طور پر منایا...
    بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہنیں منگل کے روز اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے روانہ ہوئیں تو فیکٹری ناکہ پر پولیس نے انہیں روک دیا، جس کے بعد علیمہ خان نے کارکنان کے ہمراہ وہیں دھرنا دے دیا۔ پولیس کی جانب سے ناکہ بندی کے باوجود متعدد پی ٹی آئی کارکنان...
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے نومبر 2025 میں 3.2 ارب ڈالر وطن بھیجے۔ گزشتہ سال نومبر کے مقابلے میں ترسیلات زر میں 9.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، البتہ اکتوبر 2025 کے 3.4 ارب ڈالر کے مقابلے میں ماہانہ بنیادوں پر 7 فیصد...
    سندھ کے ضلع مٹیاری میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مٹیاری میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار پر چور مزار کے گیٹ توڑ کر چاندی چوری کرکے لے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی ویڈیو کے ذریعے ملزم کی شناخت کی...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاک بحریہ دشمن کے لیے سمندر میں سیسہ پلائی دیوار تھی، آج بھی پاک بحریہ ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاک بحریہ آج کا یادگار دن...
    —فائل فوٹو قومی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل طاہر حسین مستعفی ہو گئے۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے طاہر حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا سیکریٹری جنرل طاہر حسین کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے مؤثر ہوگا۔قومی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل طاہر حسین نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا ہے۔
    ویب ڈیسک : سرکاری نوکری کے خواہشمند تمام امیدواروں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی ہے،  بھرتیوں کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔  خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں کا طریقہ کار تبدیل کرتے ہوئے تمام جاری اور مستقل بھرتیوں کے لیے انٹرنل اور دیگر ایجنسیوں پر پابندی عائد کر...
    عدالتی اصلاحات کے ثمرات، ہائیکورٹ میں ایک ماہ میں 18 ہزار سے زائد مقدمات کے فیصلے WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی عدالتی اصلاحات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صرف نومبر 2025 میں لاہور...
      سعید احمد: بغیر مکمل سفری دستاویزات کے سفر کرنے والے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔  لاہور ایئرپورٹ پر گزشتہ تین ماہ کے دوران مختلف ایئرلائنز کی جانب سے آف لوڈ کیے گئے مسافروں کی تفصیلی فہرست مرتب کر کے ایئرپورٹ حکام کے حوالے کر دی گئی...
    فائل فوٹو سندھ کے ضلع مٹیاری میں عظیم صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار کے گیٹ سے چاندی چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج سے شناخت کرکے ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزم نے چوری کی گئی چاندی دکاندار کو فروخت...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں سی ٹی ڈی کے 186 ڈیٹیکٹیوز کو مستقل فیلڈ آپریٹرز میں تبدیل کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کو سی ٹی ڈی کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، اجلاس کے دوران بریفننگ میں بتایا...
    پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اعلیٰ تعلیم و صحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے سات معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کردیا گیا۔ معاہدوں پر دستخط...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری تنازع کیس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی، کراچی یونیورسٹی کا جواب بھی رپورٹ کا حصہ ہے۔ ایچ ای سی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا یونیورسٹی کے انتظامی معاملات میں کوئی کردار نہیں،...
    سکھر(نیوز ڈیسک)شکارپور میں پولیس نے بڑا آپریشن کرتے ہوئے 8 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ آپریشن کے دوران 2 ڈی ایس پیز سمیت اور دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس زخمیوں میں خاتون ڈی ایس پی پارس بکھرانی اور ڈی ایس پی ظھور احمد سومرو شامل...
    پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کی ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران دونوں ممالک نے صحت کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یاداشت کا تبادلہ کیا جبکہ...
    سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن )شکارپور میں پولیس نے بڑا آپریشن کرتے ہوئے 8 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ آپریشن کے دوران 2 ڈی ایس پیز سمیت اور دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس زخمیوں میں خاتون ڈی ایس پی پارس بکھرانی اور ڈی ایس پی ظھور...
    کلیم اختر : سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے عوام کو جعلی اور غیر مجاز آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز، موبائل ایپس اور ویب سائٹس سے سختی سے خبردار کر دیا ہے جو لائسنس یافتہ بروکرز کے نام پر فراڈ میں ملوث ہیں۔ ایس ای سی پی کے مطابق غیر...
    درگاہ شاہ عبدالطیف بھٹائی پر چورگیٹ توڑ کر چاندی لے اڑے WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز مٹیاری: (آئی پی ایس) سندھ کے ضلع مٹیاری میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مٹیاری میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار پر چور مزار کے گیٹ...
    قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین مستعفی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق...
    عثمان خان :سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیکریٹری جنرل طاہر حسین کا استعفی منظور کرلیا .  سیکرٹری جنرل طاہر حسین کا استعفی یکم جنوری 2026 سے موثر ہوگا۔ 
    اسلام آباد (علی اختر) سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین مستعفی ہو گئے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استعفی' منظور کر لیا ہے۔استعفی' یکم جنوری 2026 سے منظور قرار دیا گیا۔ مزید :