اسلام آباد (آئی این پی) بیرک گولڈ کے صدر اور سی ای او مارک برسٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے ذخائر ریکوڈک سے 2028 تک پیداوار شروع ہو جائیگی۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت جانئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونےکا بھاو 1000 روپے بڑھا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہے۔دس گرام سونے کا بھاو 857 روپے اضافے سے 303583 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاو 10 ڈالر اضافے سے 3357 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ مضامین

  • آئندہ مالی سال میں شرح نمو محض 2.44 فیصد رہنے کا امکان
  • سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ
  • قومی اقتصادی کونسل اجلاس، 4 ہزار 224 ارب کا قومی ترقیاتی بجٹ منظور
  • عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام، ملک میں بھی نرخ برقرار
  • عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت برقرار رہی
  • وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے غلط فیصلے او راقدامات‘ بڑی فصلوں کی پیداوار میں 13اعشاریہ5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے.منصوبہ بندی کمیشن
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت جانئے
  • ملیر جیل کی بیرکوں سے قیدیوں کو عملے نے نکالا یا قیدیوں نے دروازہ توڑا؟
  • ملیر جیل سے کوئی خطرناک یا غیر ملکی مجرم نہیں بھاگا، قیدیوں کو بیرک سے نکالنا غلط تھا.مراد شاہ
  • ملیر جیل سے کوئی خطرناک یا غیر ملکی مجرم نہیں بھاگا، قیدیوں کو بیرک سے نکالنا غلط تھا، وزیراعلیٰ سندھ