ریاض: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب العلا کانفرنس فار ایمرجنگ مارکیٹ اکانومیز میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پاکستان کی آبادی میں اس سال کتنا اضافہ ہوا؟

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں مل کر یہ سوچنا ہوگا کہ ملک کی آبادی مزید بے تحاشہ انداز میں بڑھتی ہے تو پھر ملک کا کیا حشر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے اقتصادی سروے 2025-26 جاری کردیا، جی ڈی پی میں اضافہ ریکارڈ

پیرکو اقتصادی سروے کی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پروجیٹڈ آبادی کے مطابق اگر پاکستان کی آبادی 40 کروڑ تک پہنچ گئی تو سوچیے پھر ملک کی معشیت کا کیا حال ہوگا۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک کی 26فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ پاکستان کی مجموعی آبادی میں سے 26فیصد افراد کی عمریں15 سال سے 29 سال کے درمیان ہیں۔ اسی طرح ملک کی افرادی قوت کے 53.8فیصد حصہ کی عمر15 تا 59 سال کے درمیان ہے۔

مزید پڑھیے: عالمی بینک نے غربت کا پیمانہ بدل دیا، پاکستان میں کتنا کمانے والے غریب کہلائیں گے؟

واضح رہے کہ 7ویں قومی مردم و خانہ شماری رپورٹ کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی 241.5 ملین افراد پر مشتمل ہے اورآبادی میں اضافہ کی شرح 2.55 فیصد ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

اقتصادی سروے 2025 پاکستان کی آبادی وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

متعلقہ مضامین

  • 3 سال میں دنیابھر میں گروتھ کم ، پاکستان میں بڑھی ہے،  مشیروزارت خزانہ
  • پاکستان کی آبادی میں اس سال کتنا اضافہ ہوا؟
  • پاکستان کی آئی ایم ایف کی حالیہ قسط کے اجرا میں کس نے رکاوٹ ڈالی؟وزیرخزانہ نے  قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے بتا دیا
  • ملکی فصلوں کی پیداوار میں کتنی کمی ہوئی؟وزیرخزانہ نے اعدادوشمار جاری کر دیئے
  • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج اقتصادی سروے پیش کریں گے
  • بجٹ میں ایسی اصلاحات لا رہے ہیں جن سے ملک آگے بڑھ سکے گا، محمد اورنگزیب
  • ہر کوئی مان رہا ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری آچکی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
  • وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی ایلون مسک کے والد سے ملاقات
  • وزیراعلیٰ نے لاہور میں عالمی معیار کی ’’میٹ مارکیٹ‘‘ کا وعدہ پورا کر دیا  
  • وزیرخزانہ کی ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے قانونی فریم ورک جلد نافذ کرنے کی ہدایت