ملتان، یوم انہدام جنت البقیع ماتمی ریلی (2)
اشاعت کی تاریخ: 9th, April 2025 GMT
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ ایک سو سال ہوگئے ہیں، جنت البقیع کے مزارات کو شہید کیا گیا، لیکن عالم اسلام خاموش تماشائی بنا ہوا ہے، جنت البقیع میں آل رسول، صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کی قبروں کی بے حرمتی کی گئی، عالم اسلام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ملتان، ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ کے زیراہتمام سالانہ یوم انہدام جنت البقیع ماتمی ریلی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ملک بھر میں یوم انہدام جنت البقیع منایا گیا، اسلام آباد، لاہور، کراچی اور دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے زیرِاہتمام سالانہ یوم انہدام جنت البقیع ریلی گھنٹہ گھر چوک سے نواں شہر چوک تک نکالی گئی، ریلی میں خواتین، مرد اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت صوبائی صدر عزاداری ونگ ممبر ڈویڑنل امن کمیٹی انجینئر سخاوت علی سیال، علامہ قاضی نادر حسین علوی، علامہ اقتدار نقوی، سلیم عباس صدیقی، علامہ طاہر نقوی مخدوم حسن مشہدی نے کی۔ ریلی کے شرکا نے جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ ایک سو سال ہوگئے ہیں، جنت البقیع کے مزارات کو شہید کیا گیا، لیکن عالم اسلام خاموش تماشائی بنا ہوا ہے، جنت البقیع میں آل رسول، صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کی قبروں کی بے حرمتی کی گئی، عالم اسلام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کے لیے اپنی آواز بلند کریں، اس موقع پر علامہ فضل محمدی، علامہ غلام جعفر انصاری، مولانا علی حسنین، صابر حسین بلوچ نے خطاب کیا، جبکہ ریلی میں سید اقبال مہدی زیدی، عون رضا انجم، وسیم عباس زیدی، حسنین انصاری، فخر نسیم صدیقی، عقیل ترگڑ، علی مصدق، ظفر زیدی، جواد جعفری، تیمور علی، کمیل زیدی اور دیگر موجود تھے۔ ریلی کے شرکا نے نوحہ خوانی اور ماتم داری بھی کی۔ ریلی کی سکیورٹی کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔.
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: عالم اسلام
پڑھیں:
ملتان: سبزیوں سے بھرا منی ڈالا کار پرالٹ گیا، تین افراد جاں بحق
ملتان میں سبزیوں سے بھرا منی ڈالا بے قابو ہوکر کار پر الٹ گیا,کار سوار تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
ترجمان ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹوملتان کےمطابق سہوچوک کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں سبزیوں سےبھرا منی ڈالاکار پرالٹ گیاجسکے نتیجےمیں تین کارسوارافرادموقع پرہی دم توڑگئے،کار کےموڑ کاٹنے کے دوران منی ڈالا بےقابو ہوکرکارپرالٹ گیا۔
کارمیں پانچ افراد سوارتھے،ایک بچہ اورایک خاتون معجزانہ طورپرمحفوظ رہے،ترجمان ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹوملتان کاکہنا تھا جاں بحق افرادمیں دو خواتین اورایک مرد شامل ہےریسکیو ٹیم نےلاشیں نشتر اسپتال منتقل کردی،جاں بحق افراد کی شناخت محمد یاسین،کوثر پروین اور زاہدہ کے نام سے ہوئی ہے۔
Post Views: 4