فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت کراچی میں طلبہ واک فار فلسطین
اشاعت کی تاریخ: 29th, April 2025 GMT
واک میں ن لیگ کے رہنما پیر ازہر علی شاہ ہمدانی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ ناظر عباس تقوی، جماعت اسلامی کے رہنما مسلم پرویز، جے یو پی کے رہنما علامہ عقیل انجم قادری، متحدہ علماء محاذ کے رہنما مولانا امین انصاری، پی ٹی آئی کے رہنما اسرار عباسی اور پی ایل ایف کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم سمیت دیگر نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت کراچی میں طلبہ واک فار فلسطین، سیاسی و مذہبی رہنماؤں سمیت طلباء کی بڑی تعداد شریک

اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام فوارہ چوک سے کراچی پریس کلب تک ’’طلبہ واک فار فلسطین‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما پیر ازہر علی شاہ ہمدانی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید ناظر عباس تقوی، جماعت اسلامی کے رہنما مسلم پرویز، جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما علامہ عقیل انجم قادری، متحدہ علماء محاذ کے بانی سیکریٹری مولانا امین انصاری، تحریک انصاف کے رہنما اسرار عباسی اور پی ایل ایف کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سمیت مختلف جامعات اور تعلیمی اداروں کے طلبہ کے علاوہ معروف مذہبی اسکالرز، سینئر سیاستدان اور سماجی کارکنان نے واک میں شرکت کی۔ واک کا مقصد نہتے فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنا اور دنیا کو یہ پیغام دینا تھا کہ پاکستانی قوم بالخصوص نوجوان نسل فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ منتظمین کے مطابق یہ مارچ عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے اور فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کا عملی مظاہرہ تھا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: رہنما علامہ پاکستان کے کے رہنما
پڑھیں:
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو زخمی
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق گلشن معمار کے علاقے علی احمد گوٹھ افغان ایریا میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 20 سالہ جاوید کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا جبکہ پاک کالونی کے علاقے پرانا گولیمار کے قریب فائرنگ سے 35 سالہ شائستہ نامی خاتون زخمی ہوگئی جسے فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔
پاک کالونی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہے۔