پاکستان کا منہ توڑ جواب،بھارت ”بیک فٹ ”پر،جلد سیز فائر کا اعلان متوقع WhatsAppFacebookTwitter 0 10 May, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان آرمی کی طرف سے بھارت کے خلاف آج کیے گئے تابڑ توڑ حملوں نے اسے بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے۔ذرائع کے مطابق انڈیا مزید حملے نہ کرنے اور سیز فائر کیلئے تیار ہو گیا جس کا جلد اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی ،امریکی اور دیگر ممالک کی قیادت بھی اس حوالے سے سرگرم ہے،پاکستان نے آج صبح ہی پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کے نتیجے میں تین بھارتی ایئربیسز سمیت کئی ایئر فیلڈز تباہ کیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں موثر اور بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز کڑکیا، پاکستان نے بیاس کے علاقے میں براہموس اسٹوریج سائٹ اور بھارتی ایئر بیس ادھم پور اور پٹھان کوٹ ایئر بیس اور آدم پور ایئر بیس کے علاوہ بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ کو بھی تباہ کر دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرجے ڈی وینس کی بھارت میں موجودگی: حملے سے پہلے کوئی وعدہ ہوا جس سے بھارت کو حوصلہ ملا؟ چینی تجزیہ نگار کا سوال جے ڈی وینس کی بھارت میں موجودگی: حملے سے پہلے کوئی وعدہ ہوا جس سے بھارت کو حوصلہ ملا؟ چینی تجزیہ نگار کا سوال پاک فوج کا وار؛ صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غروردفن کردیا؛ دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور بھارت کیخلاف فتح ون میزائل کی لانچ بھارتی بزدلانہ حملے میں شہید بچوں کے نام بھارت پاکستان کے ساتھ تنازع کو مزید نہیں بڑھانا چاہتا ،سفارتی و عسکری حکام کی بریفنگ آپ اپنے ائیر بیس نہیں بچا سکتے تو جنتا کو کیسے بچائیں گے؟ انڈین چینل کا اپنی ہی حکومت سے سوال پاک بھارت کشیدگی: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

پڑھیں:

پاکستان: قطر میں امریکی ایئر بیس پر حملے کی مذمت، کشیدگی میں کمی کی اپیل

دفتر خارجہ کے ترجمان نے قطر میں امریکی ایئر بیس پر حملے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تمام ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام کے اصولوں کی حالیہ خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کرتا ہے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی اور قطری سفرا سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ترجمان نے بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام فریقین سے تحمل اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتا ہے۔

????PR NO.1️⃣8️⃣5️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣5️⃣

Pakistan Expresses Deep Concern at the Serious Escalation in the Security Situation in the Region.

????⬇️https://t.co/gKGdIoetBq pic.twitter.com/ATxH3Ld12T

— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) June 24, 2025

پاکستان تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو واحد مؤثر راستہ سمجھتا ہے اور فوری طور پر کشیدگی میں کمی کے لیے اقدامات کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

امریکی ایئر بیس پاکستان دفتر خارجہ قطر

متعلقہ مضامین

  • اٹلس ہونڈا کا الیکٹرک اسکوٹر متعارف کرانے کا اعلان، پہلا ماڈل کب تک متوقع؟
  • پاکستان: قطر میں امریکی ایئر بیس پر حملے کی مذمت، کشیدگی میں کمی کی اپیل
  • ایران نے قطر میں امریکی اڈے پربیلسٹک میزائل فائر کردیے
  • ایران کا قطر میں امریکی اڈوں پر حملہ،6میزائل فائر کردیے
  • نور عالم نے قومی اسمبلی وسینٹ کے ملازمین کی ترقیوں پر سوال اٹھا دیا، تفصیلات مانگ لیں ،، تفصیلات سب نیوز پر
  • انڈیا، امریکہ سمیت کئی ممالک کے 33 مسافر طیارے “وار زون” میں پھنس گئے
  • بھارتی طیاروں کیلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ آج متوقع
  • امریکی حملے کے بعد سفارتکاری کی گنجائش نہیں، ایران کا حق دفاع کے تحت جواب دینے کا اعلان
  • (ہٹ دھرمی برقرار)بھارت کاسندھ طاس معاہدہ بحال نہ کرنے کا اعلان
  • “چہل کے کندھے پر کیرئیر بنالیا” آر جے مہوش کا ناقدین کو کرارا جواب