ملتان، آئی ایس او پاکستان کے 53ویں یوم تاسیس کی تقریب
اشاعت کی تاریخ: 29th, May 2025 GMT
پروگرام میں علمائے کرام، سابقین امامیہ، سینیئر برادران، ممبران، محبین اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان عزاداری ونگ کے مرکزی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، مجلس علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر پرنسپل جامعہ شہید مطہری ملتان علامہ قاضی نادر حسین علوی، سابق ڈویژنل صدر عابد نواز، مولانا جواد حسین خان اور دیگر موجود تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ملتان، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 53واں یوم تاسیس، سابقین کی بڑی تعداد شریک، کیک بھی کاٹا گیا

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب ریجن و ضلع ملتان کے زیراہتمام 53ویں یومِ تاسیس آئی ایس او پاکستان کی مناسبت سے امام بارگاہ حیدریہ گلگشت کالونی ملتان میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں رکن مجلس نظارت و سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان علی مہدی اور سابق امامیہ چیف اسکاوٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ فضل عباس نقوی نے امامیہ نوجوانوں سے خطاب کیا۔ پروگرام میں علمائے کرام، سابقین امامیہ، سینیئر برادران، ممبران، محبین اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان عزاداری ونگ کے مرکزی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، مجلس علمائے مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر پرنسپل جامعہ شہید مطہری ملتان علامہ قاضی نادر حسین علوی، سابق ڈویژنل صدر عابد نواز، مولانا جواد حسین خان، ریجنل صدر احتشام حیدر، ضلعی صدر علی مصدق، عاطف سرانی، احسن کاظمی، علی رضا، حسن نقوی اور دیگر موجود تھے۔ پروگرام میں 53ویں سالگرہ آئی ایس او پاکستان کے حوالے سے کیک کاٹا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: سابقین کی بڑی تعداد شریک آئی ایس او پاکستان کیک بھی کاٹا گیا
پڑھیں:
ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ملتان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری گھبراہٹ کے عالم میں گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کو صوبے کے تمام اضلاع سے زلزلے سے متعلق ابتدائی رپورٹس موصول ہوچکی ہیں، زلزلے کے بعد کئی علاقوں میں معمولات زندگی عارضی طور پر متاثر ہوئے، تاہم تاحال کسی بڑے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، جب کہ مرکز ملتان کے مغرب میں 126 کلومیٹر دور اور گہرائی تقریباً 55 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ ہنگامی بنیادوں پر عمارتوں کی جانچ پڑتال میں مصروف ہے تاکہ کسی ممکنہ نقصان یا خطرے کی نشاندہی کی جا سکے۔ اس کے ساتھ ہی پی ڈی ایم اے کا صوبائی کنٹرول روم اور پنجاب بھر کے ضلعی ایمرجنسی آپریشن سینٹرز 24 گھنٹے فعال رہتے ہوئے صورتِ حال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
مزید برآں، اتھارٹی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ زلزلے یا اس کے بعد پیش آنے والے کسی بھی نقصان کی اطلاع فوری طور پر ہیلپ لائن 1129 پر دیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔