Jang News:
2025-06-02@21:06:34 GMT

کوہاٹ: گھر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 1st, June 2025 GMT

کوہاٹ: گھر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

—فائل فوٹو

کوہاٹ کے گاؤں زوڑ آخور میں گھر میں دھماکا ہوا ہے جس میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکا بارودی مواد کا لگتا ہے۔

پولیس نے کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کی جگہ کا معائنہ کر رہا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کوئٹہ میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

—فائل فوٹو

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا نواں کلی کے علاقے سرہ غڑگئی میں ہوا، فوری طور پر دھماکے کی نوعیت سامنے نہیں آئی ہے۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو ادارے کے اہلکار جائے دھماکا پر پہنچ گئے ہیں۔

نصیر آباد: فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

ادھر نصیر آباد کے سوئی بازار میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ مضامین

  • بنوں : مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق
  • کوئٹہ، بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 1 زخمی
  • کوئٹہ میں گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی
  • کوہاٹ : درہ آدم خیل میں ایک گھر دھماکے سے تباہ، 2 افراد جاں بحق
  • کوئٹہ میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق
  • کوئٹہ کے نواحی علاقے میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق
  • کوئٹہ میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق
  • کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق
  • کراچی میں تیز رفتار گاڑیوں  کی ٹکر سے فوڈ ڈلیوری بوائے سمیت 2 افراد جاں بحق