نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ایران بزنس فورم کا انعقاد خوش آئند ہے، ایران سے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں۔پاک ایران بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاک ایران تعلقات مذہبی اور ثقافتی رشتے میں بندھے ہیں، پاک ایران تجارت کیلئے دستیاب مواقع سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاک ایران تجارت میں درپیش رکاوٹوں کو دور کریں گے، انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔اسحٰق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کا ایس سی او، ای سی او فورمز پر یکساں مؤنائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ایران بزنس فورم کا انعقاد خوش آئند ہے، ایران سے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں۔پاک ایران بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاک ایران تعلقات مذہبی اور ثقافتی رشتے میں بندھے ہیں، پاک ایران تجارت کیلئے دستیاب مواقع سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاک ایران تجارت میں درپیش رکاوٹوں کو دور کریں گے.

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔اسحٰق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کا ایس سی او، ای سی او فورمز پر یکساں مؤقف ہے۔قف ہے۔

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: پاک ایران بزنس فورم نے کہا کہ پاک ایران پاک ایران تجارت اسح ق ڈار نے کہا

پڑھیں:

وزیر تجارت سے کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے صنعت کو درپیش مشکلات بارے آگاہ کیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2026ء) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی اور انہیں علاقائی تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے قالینوں کی صنعت کو درپیش مشکلات بارے آگاہ کیا ۔ جمعے کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر تجارت نے ہاتھ سے بنے قالینوں کی برآمدات بڑھانے اور عالمی مسابقت بہتر بنانے کے اقدامات پر تفصیلی بات چیت کی اورپاکستانی قالینوں کی عالمی منڈیوں میں رسائی اور برآمدی مسابقت بڑھانے کے لیے پالیسی اقدامات کا جائزہ بھی لیا۔

وفد نے علاقائی تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے قالینوں کی صنعت کو درپیش مشکلات سے وزیر تجارت کو آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

وفد نے کہا کہ کاروبار دوست اور قابلِ پیش گوئی پالیسی فریم ورک برآمدات کے فروغ کے لیے ناگزیر ہے۔ جام کمال نے کہا کہ حکومت شفاف، قواعد پر مبنی اور سرمایہ کار دوست پالیسیوں کے ذریعے برآمدات کے فروغ کے لیے پرعزم ہے،وزارتِ تجارت صنعت کی تجاویز پر متعلقہ اداروں سے مشاورت کے بعد قابلِ عمل حل تیار کرے گی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی برآمدی حکمتِ عملی ویلیو ایڈیشن، برآمدی صنعت، برانڈنگ اور عالمی ویلیو چینز میں شمولیت پر مرکوز ہے، حکومت نجی شعبے کے تعاون سے تجارت میں حائل حقیقی رکاوٹیں دور کر کے برآمدات پر مبنی پائیدار ترقی کو فروغ دے گی۔\932

متعلقہ مضامین

  • ایس سی او اجلاس: اسحاق ڈار کا علاقائی امن اور تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ
  • مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں 1,200 سے زائد پوائنٹس کی کمی
  • وزیر تجارت سے کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے صنعت کو درپیش مشکلات بارے آگاہ کیا
  • عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی
  • رائل کمیشن کی مکہ کے تاریخی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے لیے اہم پیشرفت
  • سابق گورنر چودھری سرور کے بیٹے انس برطانیہ کے وزیر تجارت نامزد
  • پاکستان ڈی ایٹ ممالک کے ساتھ مضبوط معاشی شراکت داری قائم کرنا چاہتا ہے، عرفان سومرو
  • پاکستان کے لیے بڑی معاشی خوشخبری، عالمی ادارے نے کریڈٹ ریٹنگ 7 سال کی بلند ترین سطح پر قرار دیدی
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی ، وزیر اعظم
  • امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی