وفاقی دارالحکومت میں گفتگو کے دوران وفاقی وزیر ریلوے نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت دہشت گردوں کے لیے سہولت کا کردار ادا کررہی ہے، اس حوالے سے بہت سارے شواہد موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر ریلوے، حنیف عباسی نے کہا ہے کہ اسلام آباد مارگلہ سٹیشن کی حدود کو میٹرو بس سٹیشن تک توسیع دیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں گفتگو کے دوران حنیف عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت دہشت گردوں کے لیے سہولت کا کردار ادا کررہی ہے، اس حوالے سے بہت سارے شواہد موجود ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ہر شعبے میں بہت اچھا کام کر رہے ہیں، کرکٹ کے میدان میں جو بھی اچھا کھیلےگا وہ جیتے گا، کرکٹ ٹیم اچھا نہیں کھیلی اپنی کارکردگی کو بہترکرنا چاہیے۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یو این ڈی پی کے ریذیڈنٹ نمائندہ سیموئل رزک ملاقات کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251106-08-32

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، معاملہ الیکشن کمیشن میں سماعت کیلیے مقرر
  • اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، معاملہ الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر
  • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 نئے کیسز رپورٹ
  • شکست خوردہ بھارت آرام سے نہیں بیٹھا، پراکسی وار شروع کر رکھی: حنیف عباسی 
  • فیصل آباد: وزیر ریلوے حنیف عباسی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
  • اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یو این ڈی پی کے ریذیڈنٹ نمائندہ سیموئل رزک ملاقات کررہے ہیں
  • جو پاکستان کو نہیں مانتا ہم اسکو نہیں مانتے، حنیف عباسی
  • ہاکس بے میں ایک شخص قتل‘عزیزبھٹی سے گولی لگی خاتون کی لاش ملی
  • شِیخ رشید کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک دیا گیا
  • جی ٹی روڈ ترنول پر غیر قانونی مونو لنتھ کے خلاف ایم سی آئی اور ڈی ایم اے کی کارروائی