تحریک بیداری کراچی کے تحت برسی شہید حسن نصراللہ
اشاعت کی تاریخ: 1st, October 2025 GMT
مقررین نے کہا کہ دنیا کے تمام باہمت انسان حزب اللہ، حماس اور غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور یہ پیغام جلد ہی عالمی سطح پر پھیل جائے گا، آنے والے دنوں میں غیرت مند لوگ اپنی ملتوں کا پیغام اپنے حکمرانوں، امریکہ اور اسکی ناجائز اولاد کو پہنچا کر ثابت کر دیں گے کہ امام خمینیؒ کی آرزو کے مطابق اسرائیل کے مٹ جانے کا لمحہ آگیا ہے اور اس کے لیے تمام اسباب مہیا ہو رہے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کے تحت کراچی میں شہید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کا اجتماع، شیعہ سنی رہنماؤں کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کے تحت رہبر مقاومت شہید حسن نصر اللہ (رح) کی برسی کا اجتماع بھوجانی ہال کراچی میں منعقد ہوا۔ برسی میں مسئول تحریک بیداری کراچی آغا سمیع حیدر، پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی، نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز، رہنما جے یو پی علامہ قاضی احمد نورانی، مولانا عباس شاکری، مولانا ساجد حسین، علی رضا لیلانی امامیہ آرگنائزیشن، مولانا شیخ سلیم رضا مجمع المدارس سندھ، رہنما فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان مختار رضا، رہنما پروفیشنلز ناصر حسین، علامہ زین رضا رہنما تحریک بیداری کراچی اور شہر بھر سے نمایاں شخصیات نے شرکت اور خطاب کیا۔ .
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: شیعہ سنی رہنماؤں کا خطاب تحریک بیداری امت مصطفی
پڑھیں:
دیو ہیکل بحری جہاز "ایم ایس سی ڈیلیٹا” کراچی پورٹ پہنچ گیا
کراچی : دیو ہیکل بحری جہاز ‘ایم ایس سی ڈیلیٹا ‘ کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ، جو بندرگاہ کے عالمی معیار کے انفراسٹرکچر اور آپریشنل صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کا دیو ہیکل کنٹینر بحری جہاز "ایم ایس سی ڈینلیٹا” کامیابی کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے اور کے پی ٹی کے مخصوص ٹرمینل پر لنگر انداز ہوگیا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ نے بتایا کہ یہ بحری جہاز اپنی نوعیت اور حجم کے اعتبار سے انتہائی وسیع ہے، جو بندرگاہ کے عالمی معیار کے انفراسٹرکچر اور آپریشنل صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔کے پی ٹی کا کہنا تھا کہ 400 میٹر طویل اور 67 میٹر چوڑا یہ بحری جہاز 255,288 ڈیڈ ویٹ ٹن گنجائش رکھتا ہے، جو اسے دنیا کے بڑے تجارتی جہازوں میں شامل کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ اتنے بڑے جہاز کی آمد اس بات کا مظہر ہے کہ کراچی پورٹ جدید سہولیات اور بڑے بحری جہازوں کو سنبھالنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ادارے کے مطابق ایسے بڑے جہازوں کی آمد سے بندرگاہ کی استعداد میں مزید اضافہ ہوگا، عالمی شپنگ کمپنیوں کا اعتماد مضبوط ہوگا اور پاکستان کی تجارتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔