وائس چیئر مین یونین کمیٹی نمبر 03 عمران عباس انتقال کر گئے
اشاعت کی تاریخ: 8th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین لیاقت آبادفرازحسیب،وائس چئیر مین اسحاق تیموری، میونسپل کمشنردریا خان پتافی، ڈائر یکٹرانفارمیشن فہیم مصطفی و دیگر افسران کا وائس چیئر مین یونین کمیٹی نمبر 03 عمران عباس کے انتقال پر اظہار افسوس۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات کرا دی گئی.
جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی جو 50 منٹ تک جاری رہی۔
ملاقات میں دونوں نے ایک دوسرے کی صحت سے متعلق بات چیت کی۔
دریں اثنا عمران خان کی بہنوں سمیت کسی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی، وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی، بانی کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا بھی دیا، راولپنڈی فیکٹری ناکے پر کے پی ممبران اسمبلی اور کارکن موجود رہے۔