ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو گویا وہ یکا یک لندن سے واپس سوات پہنچ گئی تھیں۔

برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویوں میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ یوں لگا جیسے دوبارہ 15 برس کی ہوگئی، طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ لگتا تھا وہ سب بھول چکی ہیں، لیکن نشہ کرتے ہی سب آنکھوں کے سامنے آگیا، اسکول بس، مسلح شخص اور ہر طرف خون ہی خون۔

ملالہ نے بتایا کہ دوستوں نے اسے ایک کمرے میں پہنچادیا، جہاں اس وحشت کا دورہ پڑا اور الٹیاں ہوئیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ دوست انیسہ نے اسپتال جانے سے منع کیا کہ خون میں نشے کا اثر باقی رہتا ہے، وہ ساری رات اس ڈر سے نہیں سوئی کہ دوبارہ شاید زندہ اٹھ ہی نہ سکے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

سوات اور گردونواح میں زلزلہ

سٹی 42: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

 زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق زلزلے کی شدت 4۔4 اور گہرائی 47 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز کا مرکز مینگورہ شہر کا پہاڑی علاقہ تھا۔ زلزلے کی شدت سے خوف زدہ ہوکر لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ۔

متعلقہ مضامین

  • قبض کا توڑ: کنگز کالج لندن کے ماہرین نے نئے اصول وضع کردیے، کیوی پھل پر بھی زور
  • سوات اور گردونواح میں زلزلہ
  • آکسفورڈ یونیورسٹی میں دوستوں کیساتھ ویڈ کا نشہ کیا تھا؛ ملالہ کا انکشاف
  • آکسفورڈ یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی کا انکشاف
  • ملالہ یوسفزئی کا چونکا دینے والا اعتراف: نشے کے بعد طالبان حملہ یاد آگیا
  • آکسفرڈ یونیورسٹی کے دوستوں کیساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو گویا لندن سے سوات پہنچ گئی تھی، ملالہ
  • سندھ ہائیکورٹ: پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر کو لائسنس جاری نہ کرنے پر پی ایم ڈی سی کو نوٹس جاری
  • افغان سرحد سے بلا اشتعال جارحیت، قوم کا افواج پاکستان کیساتھ بھر پور اظہار یکجہتی
  • ہیلیون پاکستان کی سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت میں نمایاں اضافہ