data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اسلام آباد: پولیس افسر اور لڑکی کے قاتل افغان شہری نکلے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251201-08-16
اسلام آباد( آن لائن ) رواں ہفتے کے دوران 2 الگ الگ واقعات میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کے واقعات میں حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے جبکہ تھانہ گولڑہ کی حدود میں لڑکی کے قتل کے کیس میں بھی ایک افغان شہری کے ملوث ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کی تفتیش جاری ہے جبکہگزشتہ روز پیش آنے والے دوسرے واقعے میں بھی اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی علی اکبر کو خیابان پل کے قریب ایک شخص نے متعدد خنجر کے وار کرکے قتل کردیا۔ سی آئی اے اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ واقعہ بھی ذاتی دشمنی یا کسی پرانے تنازع کا شاخسانہ ہو سکتا ہے۔ پولیس حکام نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تفتیش مکمل ہونے تک واقعات کو کسی وسیع تر محرک یا گروہ سے جوڑنے سے گریز کیا جائے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین