data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

لاہور(آن لائن) پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 نومبر کو ملزمان کو فرد جرم کیلیے طلب کر لیا۔اس بارے تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے عدالت نے پرویز الہٰی کے شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل بھی طلب کر لیے۔

خبر ایجنسی سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پی ٹی آئی رہنما علی بخاری، عامر مغل ودیگر غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری، عامر مغل ودیگر غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے مبینہ دھاندلی پر احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا، پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔

قتل میں ملوث اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کردی، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف تھانہ کوہسار میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت کیس درج ہے۔

Ansa Awais Content Writer

متعلقہ مضامین

  • لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پریس کانفرنس کررہی ہیں
  • عدالت عظمیٰ‘ 26 ویں آئینی ترامیم کیس کی سماعت آج تک کیلیے ملتوی
  • جمعیت اتحاد العلما ضلع غربی کا اجلاس مولانا عبدالوحید کی زیر صدارت ہو رہا ہے ، امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر انصاری ودیگر بھی شریک ہیں
  • پی ٹی آئی رہنما علی بخاری، عامر مغل ودیگر غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
  • غیرقانونی بھرتیاں : پرویزالٰہی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
  • غیرقانونی بھرتیاں: پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
  • پنجاب، بائیک پر سفر کرنیوالوں کیلیے ماسک کا استعمال لازمی قرار
  • سیلز ٹیکس چوری کیس میں 7 ملزمان بری
  • سیاحت کے فروغ کیلیے لاہور تا شیخوپورہ ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز