data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

لاہور میں ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251023-08-4
لاہور (نمائندہ جسارت)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پتنگ بازی نے ایک اور جان لے لی، ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈور پھرنے کا واقعہ تھانہ نواں کوٹ کے علاقے میں پیش آیا، مزنگ کا رہائشی نوجوان گھر واپس جا رہا تھا کہ گلے پر ڈور پھر گئی۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ ڈور پھرنے سے 21 سالہ موٹر سائیکل سوار نوجوان نعمان یوسف کی گردن کٹ گئی۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • اشتہار
  • ٹنڈوجام،محکمہ تعلیم کے لوئر اسٹاف کے ملازمین اپنی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں
  • وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ اپنے آفس میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں
  • آسٹریلیا نے بھارت کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی
  • آج کا دن کیسا رہے گا؟
  • جب کپتان نے کہا کہ آپ کل ڈیبیو کریں گے تو ساری رات خوشی سے نیند نہیں آئی: آصف آفریدی
  • کیا حسن مرتضیٰ اپنی قیادت کے خلاف سازش کر رہے ہیں؟ عظمیٰ بخاری
  • لاہور میں ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق
  • حیدرآباد،رند قومی اتحاد کے تحت زیشان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاج کیا جارہاہے