اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین نے 2018 میں سابق وزیراعظم عمران خان کو امن کے لیے خطرہ قرار دیا تھا، یہ بیان اُن دنوں سامنے آیا تھا، جب پی ٹی آئی نے پاکستان کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔نجی نیوز چینل ڈان نیوز کے مطابق امریکی ڈیموکریٹس کی جانب سے بدھ کو ایوانِ نمائندگان کی اوور سائٹ کمیٹی پر جاری کیے گئے ای میلز کے مطابق جیفری ایپسٹین نے 31 جولائی 2018 کو ایک نامعلوم فرد کے ساتھ اپنی ای میل گفتگو میں پی ٹی آئی کے بانی کا ذکر کیا۔

2019 میں امریکی محکمہ انصاف نے مین ہیٹن میں جیفری ایپسٹین پر کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ کے الزامات عائد کیے تھے، ایپسٹین نے الزامات سے انکار کیا، تاہم رواں برس66 سال کی عمر میں مقدمے کی سماعت سے قبل ہی اس نے خودکشی کر لی تھی۔متعدد موضوعات پر مشتمل ای میل گفتگو میں جیفری ایپسٹین نے لکھا تھا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اب تک مہربان رہے ہیں، انہوں نے طنزاً لکھا کہ امریکا کس طرح دوسروں کے انتخابات میں مداخلت کرتا ہے۔

گرین پارک سٹیڈیم سے بہت سی قابلِ ذکر باتیں جڑی ہیں،  ہ کانپوریئے خوشی سے پھولے نہ سما رہے تھے،وی شاستری نے”بْوم بْوم آفریدی“ پکار کر داد دی 

 چند منٹ بعد ایپسٹین نے اسی پیغام میں عمران خان اور ولادیمیر پیوٹن دونوں کا ذکر کیا، اس ای میل میں ان کا کہنا تھا کہ پیوٹن نے حکومتوں کو گرانے کے لیے قتل و غارت کی نشاندہی یا بغاوت کے لیے فنڈنگ نہیں کی، جبکہ پاکستان میں عمران خان، ترک صدر طیب اردوان ، ایران کے خامنہ ای، چین کے صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن کی بنسبت امن کے لیے زیادہ بڑا خطرہ ہے۔ای میل کے جواب میں دوسرے شخص نے پوچھا کہ ’پاکستان والا پاپولسٹ‘؟ جس پر ایپسٹین نے صرف اتنا جواب دیا کہ ’انتہائی بری خبر‘، بظاہر ان کا یہ اشارہ عمران خان کی طرف تھا۔دوسرے شخص نے پھر پوچھا کہ ’کرکٹر‘ ، وہ اسلام پسند سے بھی زیادہ خطرناک کیسے ہوسکتا ہے؟ایپسٹین نے جواب دیا کہ ڈونلڈ کو آئن اسٹائن بنا کر پیش کرتا ہے، سچ بولنے کے قابل نہیں، کٹر اسلامسٹ، گویا عمران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے۔

 عوامی لیڈر بننا آسان نہیں،ہمارے جیسے ممالک میں جان ہتھیلی پر رکھنی پڑ تی ہے جو آمر کے بس کی بات نہیں ہوتی، بھٹو جیسے سرپھرے ہی یہ کام کر سکتے ہیں 

ایپسٹین نے دعویٰ کیا کہ وہ میری 2 دوستوں سے شادی کر چکا ہے، ایک جِمی گولڈ اسمتھ کی بیٹی، اُس پر زبردستی مذہب تبدیل کروایا۔ایپسٹین نے مزید لکھا کہ یہ شخصیت پرستی کے کلٹس کے بارے میں تمہاری پیشگوئی سے مطابقت رکھتا ہے، وہ کرکٹ کپتان ہے، شطرنج کا کھلاڑی نہیں لیکن ہجوم کو جوش دلانے میں بہت ماہر ہے۔ای میلز کے مطابق اس کے بعد گفت و شنید تقریباً 40 منٹ کے لیے رک گئی اور پھر کسی دوسرے موضوع پر دوبارہ شروع ہوئی۔

آکسفورڈ سے تعلیم یافتہ عمران خان کو سیاست میں آنے سے قبل دنیا کے عظیم ترین آل راؤنڈرز میں شمار کیا جاتا ہے، اُن کی سماجی زندگی لندن کے اعلیٰ نائٹ کلبوں میں حاضری اور پلے بوائے شہرت کی وجہ سے وہ کافی معروف رہے۔جیفری ایپسٹین کی جاری کردہ تازہ ای میلز اس کے بااثر اور طاقتور شخصیات سے تعلقات کے غیر معمولی دائرے کو ظاہر کرتی ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اعلیٰ مشیر سے لے کر برطانیہ کے سابق شہزادے اینڈریو تک پھیلا ہوا تھا۔ایپسٹین کی ای میلز سے یہ بھی عندیہ ملتا ہے کہ ٹرمپ اس فنانسر کے جنسی استحصال سے آگاہ تھے اور یقیناً لڑکیوں کے بارے میں جانتے تھے۔تاہم، امریکی صدر نے اپنے سابق دوست کی مبینہ کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ کی سرگرمیوں میں کسی قسم کی شمولیت یا علم سے انکار کیا ہے۔

 جرمن اور چینی ڈیزائن کو لیکر اب تک 2200سے زیادہ نئی کوچز بنائی جاچکی ہیں، تقریباً اتنی ہی پرانی اورمتروک بوگیوں کی تجدید نو کر کے پٹریوں پر چلا دیا گیا ہے

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: جیفری ایپسٹین ایپسٹین نے کے لیے

پڑھیں:

خیرپور : وحشی درندوں نے معصوم بچے کے ساتھ جنسی درندگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

خیرپور (جسارت نیوز ) وحشی درندوں نے معصوم بچے کے ساتھ جنسی درندگی کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی خیرپور کے ٹھری میرواہ تعلقہ میں دو ملزمان کی جانب سے معصوم بچے سے جنسی ذیادتی کا انکشافات ملزمان نے جنسی ذیادتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی ہے متاثرین کا پریس کلب خیرپور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق ٹھری میرواہ میں دو وحشی ملزمان نے معصوم بچے عبدالرحمان بھٹی کو اغوا کرنے کے بعد جنسی ذیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بچے کو قریبی کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی اس سلسلے میں متاثرہ بچہ عبدالرحمان بھٹی نے اپنے والدین احسان الحق بھٹی ، مسمات صنم بھٹی کے ہمراہ پریس کلب خیرپور کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان شاہزیب لغاری اور بلاول مانڈن نے میرے بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کے بعد انکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی ہے اور ٹھری میرواہ پولیس مقدمہ درج کرنے کے باوجود پولیس ملزمان سے بھاری رشوت لیکر انکے حمایت کررہی ہے وحشی ملزمان ہمیں قتل کرنے سمیت سنگین نوعیت کی دھکمیاں دے رہے ہیں انھوں نے آئی جی سندھ اور ایس ایس پی خیرپور سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے اور ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔

جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • " بشریٰ کے زیراثر عمران اپنے ایجنڈاکونافذکرنےمیں ناکام رہے"
  • بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین نے 2018 میں عمران خان کو امن کے لیے خطرہ قرار دیا تھا
  • لڑکیوں کی اسمگلنگ: ایک متاثرہ لڑکی نے ٹرمپ کے ساتھ ’گھنٹوں گزارے‘، ایپسٹین کی نئی ای میلز سامنے آگئیں
  • کون اللہ میاں
  • ٹوئٹر کے شریک بانی کی جانب سے نئی مختصر ویڈیو ایپ کا آغاز
  • سابق اٹارنی جنرل سردار محمد خان کے قتل کے مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت کا حکم
  • اسرائیل کی عدالت میں جنسی زیادتی کے ملزمان کی حوصلہ افزائی
  • چین میں 416 سال پرانی انگور کی بیل نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
  • ٹرمپ کی H-1B ویزا حمایت پر اپنی ہی جماعت میں مخالفت کی لہر
  • خیرپور : وحشی درندوں نے معصوم بچے کے ساتھ جنسی درندگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی