Daily Sub News:
2026-07-23@23:26:27 GMT

اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ جاری

اشاعت کی تاریخ: 22nd, November 2025 GMT

اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ احسن انداز میں جاری ہے۔ہفتہ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہر بھر میں قائم 10 پوائنٹس پر ایک روز میں 3 ہزار 636 گاڑیوں پر ٹیگ لگایا گیا۔آئی ایٹ میں 952، 26 نمبر 547 جبکہ ایف نائن پارک پوائنٹ پر 495 گاڑیوں کو ایم ٹیگ لگایا گیا۔
گلبرگ گرینز میں 366، ترلئی میں 315 اور ایکسائز آفس میں 281 گاڑیوں کو ایم ٹیگ لگے۔لیک ویو پارک 268، ایف سیون 169، اسلام آباد کلب 157 اور آئی الیون میں 86 گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگا۔ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے خدمات ہفتہ اور اتوار کے روز بھی جاری رہیں گی
،شہری صبح 9 سے رات 9 بجے تک ہفتے کے ساتوں دن پوائنٹس وزٹ کر سکتے ہیں۔عرفان میمن نے کہا کہ شہریوں کے لیے ہمہ وقت خدمات کی فراہمی کا مقصد ریلیف کی یقینی فراہمی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبروزیراعظم کی ریلوے پراپرٹی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اختیار کرنے کی ہدایت وزیراعظم کی ریلوے پراپرٹی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اختیار کرنے کی ہدایت اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کی ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ نیلامی سے ریکارڈ آمدنی وفاقی آئینی عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر ایبٹ آباد: مسافر وین کھائی میں گرنے سے باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق پاکستان اور جرمنی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی کے تمام پرانے افسران کوعہدوں سے ہٹا دیا گیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: گاڑیوں پر ایم ٹیگ اسلام ا باد

پڑھیں:

حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ

سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

 حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔

 پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔ 

واضح رہے  پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔ 

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

متعلقہ مضامین

  • ٹرمپ کو ریلیف مل گیا؛ امریکی سینیٹ نے ایران جنگ ختم کرنے کی قرارداد مسترد کر دی
  • حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • کالم نگار کو بیوروکریسی کے بارے میں مبینہ ریمارکس پر نوٹس صرف مؤقف حاصل کرنے کے لیے جاری کیا گیا تھا، اس پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں این سی سی آئی کی بریفنگ
  • ایلون مسک نے ’اوڈیسی‘ کا اے آئی ورژن اسی سال پیش کرنے کا اعلان کردیا
  • میڈ اِن پاکستان الیکٹرک گاڑی کی مارکیٹ میں آمد جلد متوقع، بی وائی ڈی نے اہم اعلان کردیا
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • ویپنگ کے نقصانات: نئی تحقیق میں صحت کے سنگین خطرات سے خبردار
  • پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
  • دہشتگردی کے خاتمے تک فتنۃ الخوارج و فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، فیلڈ مارشل