Express News:
2026-07-24@01:23:53 GMT
ڈی جی آئی ایس پی آر آج سینئر صحافیوں کے ساتھ اہم نشست کریں گے
اشاعت کی تاریخ: 25th, November 2025 GMT
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر دو بجے سینئر صحافیوں کے ساتھ اہم نشست کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران سیکورٹی امور بالخصوص کاؤنٹر ٹیرورزم آپریشنز پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Express News
پڑھیں:
نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
ویب ڈیسک : امیر العظیم کے انتقال کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نذیر احمد جنجوعہ کو قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کردیا۔
نذیر احمد جنجوعہ نے قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔
اس سے قبل نذیر احمد جنجوعہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تھے۔