data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251212-2-3
مٹیاری(نمائندہ جسارت)حضرت مخدوم سرور نوح کے سالانہ عرس کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران عرس کے موقع پر سیکورٹی، بجلی کی فراہمی، صفائی، میڈیکل کیمپس، ٹریفک پلان، زائرین کی سہولیات اور ایمرجنسی انتظامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ عرس کے انتظامات میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں تاکہ زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کی جاسکیں۔اجلاس میں تمام اداروں نے اپنے پلان پیش کیے۔

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: عرس کے

پڑھیں:

کندھکوٹ، آغاشیرزمان کی قیادت میں رشوت کے خلاف مہم کے حوالے سے آگاہی واک نکالی جارہی ہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251210-11-16

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • پڈعیدن،ڈپٹی کمشنر محمد ارسلان سلیم قومی انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
  • ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز کی زیرصدارت پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس
  • حیدرآباد:ڈی آئی جی حیدرآباد©طارق دھاریجوای ٹریکس سسٹم کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں
  • کندھکوٹ، آغاشیرزمان کی قیادت میں رشوت کے خلاف مہم کے حوالے سے آگاہی واک نکالی جارہی ہے
  • شہر میں بنیادی حقوق و بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔ مفتی عدنان
  • وزیراعلیٰ کی زخمی پولیس افسران واہلکاروں کوبہترین طبی سہولیات دینے کی ہدایت
  • مٹیاری،پولیس نے شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے مزار کے دروازے سے چاندی چوری کاسراغ لگالیا
  • دورہ پاکستان، آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی
  • سالانہ امتحانی نتائج 2025ء کے حوالے سے حسین آباد پبلک اسکول سکردو میں رنگا رنگ تقریب