نیشنل گیمز: باکسنگ مقابلوں میں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی نے میدان مارلیا
اشاعت کی تاریخ: 12th, December 2025 GMT
35ویں نیشنل گیمز کے باکسنگ مقابلوں میں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی نے مردوں اور خواتین مقابلوں میں مجموعی طور پر 12گولڈ میڈلز حاصل کر لیے۔
کے پی ٹی اسپورٹس کمپیکس پر پاکستان آرمی نے مردوں کے مقابلوں میں پانچ گولڈ اور چار سلور میڈلز جبکہ خواتین مقابلوں میں سات گولڈ اور ایک سلور میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر کے جنرل ٹرافی جیتی۔
نیوی نے مردوں میں تین گولڈ، دو سلور اور دو برانز میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ واپڈا نے دو گولڈ، دو سلور اور تین برانز میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
خواتین میں ایچ ای سی نے ایک گولڈ، ایک سلور اور چار برانز میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ نیوی نے دو سلور اور چار برا نز میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن پائی۔
واپڈا نے ایک سلور اور ایک برانز میڈل کے ساتھ چھٹی جبکہ پنجاب نے دو سلور اور دو برانز میڈلز کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کی۔
سندھ کے باکسرز نے مردوں میں ایک سلور اور ایک برانز میڈل کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کی جبکہ ویمنز میں سندھ کی کوئی بھی باکسر میڈل نہیں جیت سکی۔
مردوں کے 50کلوگرام کے فائنل میں نیوی کے ساجد رشید نے گولڈ، آرمی کے محمد فہیم نے سلور، ایچ ای سی کے شیرعلی اور واپڈا کے جہانزیب نے برانز میڈل حاصل کیا۔
مردوں کی 55 کلوگرام کیٹیگری میں واپڈا کے سمامہ رحمان نے گولڈ، آرمی کے قدرت اللہ نے سلور، پی اے ایف کے خضر عالم اور کے پی کے محمد عامر نے برانز میڈل جیتا۔
مردوں کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کے محمد قاسم نے گولڈ، پی اے ایف کے نوید اشرف وسیم نے سلور، ایچ ای سی کے محمد احمد اور نیوی کے اورنگ زیب نے برانز میڈل حاصل کیا۔
مردوں کی 65 کلوگرام کیٹیگری میں نیوی کے افضال خان نے گولڈ، آرمی کے ابرار علی نے سلور، بلوچستان کے رافع خان اور پی اے ایف کے مہروز علی نے برانز میڈل جیتا۔
مردوں کی 70 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کے گل زیب نے گولڈ، واپڈا کے نقیب اللہ نے سلور، ایچ ای سی کے ضیاءالرحمان اور نیوی کے تبارک نے برانز میڈل حاصل کیا۔
مردوں کی 75 کلوگرام کیٹیگری میں نیوی کے جواد حسین نے گولڈ، آرمی کے معراج احمد نے سلور، واپڈا کے جواد احمد اور پولیس کے داؤد لطیف نے برانز میڈل جیتا۔
مردوں کی 80 کلوگرام کیٹیگری میں واپڈا کے عامر خان نے گولڈ، نیوی کے قیصر علی نے سلور، ایچ ای سی کے احسان اللہ اور پولیس کے عظمت اللہ نے برانز میڈل حاصل کیا۔
مردوں کی 85 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کے ذیشان علی نے گولڈ، واپڈا کے نعمت اللہ نے سلور، بلوچستان کے کامران خان اور سندھ کے اشہد نے برانز میڈل حاصل کیا۔
مردوں کی 90 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کے عرفان خان نے گولڈ، نیوی کے انس محمود نے سلور، بلوچستان کے جمال شاہ اور پنجاب کے دانیال علی اشرف نے برانز میڈل حاصل کیا۔
مردوں کی 90 پلس کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کے اظہر نے گولڈ، سندھ کے یاسر جمیل نے سلور، واپڈا کے ثناءاللہ اور ایچ ای سی کے اسد اللہ نے برانز میڈل حاصل کیا۔
خواتین کی 48 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کی ام البین نے گولڈ، نیوی کی گوہر تاج نے سلور، ایچ ای سی کی آمنہ اور آرمی کی ماریہ نے برانز میڈل جیتا۔
خواتین کی 51 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کی ماریہ نے گولڈ، نیوی کی مریم نے سلور، آزاد جموں کشمیر کی کاشفہ ایمان اور پنجاب کی طیبہ ریاض نے برانز میڈل حاصل کیا۔
خواتین کی 54 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کی ملائکہ زاہد نے گولڈ،کے پی کی عائشہ نے سلور، نیوی کی عائشہ اور ایچ ای سی کی اریبہ نے برانز میڈل حاصل کیا۔
خواتین کی 57 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کی فاطمہ زہرہ نے گولڈ، ایچ ای سی کی کائنات بتول نے سلور، کے پی کی مناحل اور واپڈا کی شاہیب یوسف نے برانز میڈل حاصل کیا۔
خواتین کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کی مہرین بلوچ نے گولڈ، واپڈا کی سوہیر درانی نے سلور، ایچ ای سی کی فاطمہ اور نیوی کی اسماء نے برانز میڈل حاصل کیا۔
خواتین کی 65 کلوگرام کیٹیگری میں ایچ ای سی کی سجیہا نے گولڈ، آرمی کی دعا زہرہ نے سلور، نیوی کی معظمہ علی اور آزاد جموں کشمیر کی کومل اخلاق نے برانز میڈل حاصل کیا۔
خواتین کی 70 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کی سارہ نے گولڈ، پنجاب کی نورالعین فاطمہ نے سلور، آزاد جموں کشمیر کی فاطمہ اور نیوی کی اذکاء نے برانز میڈل حاصل کیا۔
خواتین کی 75 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کی افرا خرم نے گولڈ، پنجاب کی طاہرہ وسیع نے سلور، بلوچستان کی لطیفاں اور ایچ ای سی کی معظمہ نے برانز میڈل جیتا۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: نے برانز میڈل حاصل کیا برانز میڈلز کے ساتھ ایچ ای سی کی پوزیشن حاصل ایچ ای سی کے مقابلوں میں دو سلور اور خواتین کی اور نیوی مردوں کی ایک سلور واپڈا کے نیوی کی اللہ نے نے سلور نے گولڈ کے محمد نیوی کے علی نے
پڑھیں:
جو ایم پی اے بانی کی رہائی کے لئے جدوجہد کرے گا وہ پاکستان کا سب سے بڑا ہیرو ہو گا ؛علیمہ خانم
سٹی 42: علیمہ خانم نے فیکٹری ناکہ پر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا آج بھی بانی سے ملاقات کے لئے آئے ہیں یہ ہمارا آئینی قانونی حق ہے
علیمہ خانم نے کہااگر آج ملاقات نہ ہوئی تو دیکھیں گے ،اگر بانی کے لئے کھڑے نہ ہوں تو کیا کریں آپکا خیال ہے یہاں کچھ قانون کی مطابق چل رہا ہے،کونسا قانون ہے۔ہم عدلیہ اور آزاد میڈیا کے لئے کھڑے ہیں۔ہم اپنے دفاع میں آپ لوگوں(میڈیا)کو پیش کریں گے۔انکو تو جیل میں ڈالنے کا بہانہ چاہیئے،کس کس کو ڈالیں گے جیل میں۔بانی کہہ چکے کہ پاکستان اسی طرف جا رہا ہے جس طرف نیپال،بنگلہ دیش اور سری لنکا گئے۔
پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل
بانی سے سابق آرمی چیف کی ملاقات کے بارے میں بیرسٹر گوہر سے پوچھا تھا ۔بانی سے ملنے کوئی نہیں گیا،یہ فیک ہے،جان بوجھ کر دیا انفارمیشن پھیلا رہے ہیں ۔
جب انکو لگتا ہے ٹمپریچر اوپر جا رہا ہے،اسکو ٹھنڈا کرنے کے لئے یہ باتیں شروع ہو جاتی ہیں ڈیل کی ۔میں نے بیرسٹر گوہر سے محسن نقوی کی ملاقات کا پوچھا تھا تو انھوں نے کہا تھا کہ ملے ہیں ۔
بیرسٹر گوہر ن نے کہا محسن نقوی کہتے ہیں کہ کل آپ کی ملاقات کروا دیتے ہیں ۔میں نے کہا وہ جھوٹ بولتے ہیں آپ ان کو کہیں کہ وہ بانی کو اسپتال میں علاج کروائیں۔بیرسٹر گوہر کو کہا تھا کہ آپ نے ملاقات کرنی ہوتو ہم سب کو بتا دو،اسی طرح ہونا چاہیئے ۔کچھ نہیں ہو رہا،اپکو نظر آرہا ہے کہ کچھ ہو رہا ہے ۔یہ خوف سے بھرے ہوئے ہیں،یہ خوف نظر نہیں آرہا،اج سڑک پر کرفیو لگا دیا ہے ۔وہ کہتے ہیں بشری بی بی کی بیٹی سے ملاقات کے بعد سوال میں پوچھنا ۔انکا مطلب یہ ہے کہ بانی کی صحت کے بارے میں نہیں پوچھنا ۔مجھے نہیں پتہ یہ ملاقاتیں کس مقصد کے لئے ہوتی ہیں۔ہمیں یہ پتہ ہے یہ ڈرے ہوئے ہیں،حکومت یہ چیزیں کرکے اپنا خوف دکھا رہی ہے ۔نئی سیاست بانی کو رہا کروانا ہے،جو ایم پی اے بانی کی رہائی کے لئے جدوجہد کرے گا وہ پاکستان کا سب سے بڑا ہیرو ہو گا
غیر ملکی خاتون کے مبینہ اغوا کیس میں نیا موڑ، پولیس تفتیش میں اہم انکشافات
جب آپ ووٹ چوری کرو گے تو اسکے نتائج کیا ہوں گے؟جب وہ بے بسی محسوس کریں گے آپ جان جان کے جھوٹے الیکشن کروا گے،لاٹھی چارج کرو،یہ ڈرامہ کر رہے ہو،ظلم کر رہے ہیں۔آپ انکے امیدواروں کو مار رہے ہو یہ خوفزدہ لوگ کرتے ہیں ۔یہ پی ٹی آئی کا نہیں لوگوں کا حق ہے،آپ نے کسی کو گرفتار کرلیا،کسی کو جہاز نہیں چڑھنے دیا کیا فرق پڑا ۔ان کے پیچھے عوام نہ کھڑی ہو وہ یہی کرتے ہیں ۔ظلم وہ کرتا ہے جسکے ساتھ عوام نہیں ہوتی ۔وہ بانی کو کہہ رہے ہیں منہ بند رکھو،
نجی کمپنیاں گندم کے مقابلے میں آٹا دوگنی قیمت پر فروخت کرنے لگیں، کارروائی کا مطالبہ
ایران کو دیکھ لیں لیڈر قربانیاں دے رہے یہ انکے لئے نارمل چیز ہے ۔بانی اپنی جان کی قربانی دینے کو تیار ہے،وہ ان لوگوں کے ساتھ کیا ڈیل کرکے نکلے گا ۔ڈیل ایک ہی ہے آزاد عدلیہ،ازاد اور منصفانہ انتخابات ۔آپ عدلیہ ازاد کریں،ازاد منصوبہ انتخابات کون یقینی بناتا ہے آزاد عدلیہ۔
افغانستان اور پاکستان کے دونوں اطراف رشتے دار ہیں ،بانی کہتے ہیں یہ حکومت انکے فیور میں ہے،یہ جان جان کر اس حکومت سے چھیڑا چھاڑی کررہے ہیں ۔اپنے ہمسائے کے ساتھ بہت اچھا بنا کر رکھنی چاہیئے۔
آزاد کشمیر:تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
افغانستان اپنی زاد خارجہ پالیسی کے تحت روس،چین کے ساتھ معاہدے کرکے ملک کر ترقی کی جانب لیکر جا رہے ہیں ۔آپ نے بارڈر اور ایکسپورٹ بند کرکے ملک بلین ڈالرز کا نقصان کردیا۔ ہم انکے ساتھ ایکسپورٹ بند کریں گے وہ ایران سے لے لیں گے،ایران کی ایکسپورٹ بڑھ جائے گی ۔وہ پارٹیاں نہیں لوٹ مار کی کمپنیاں ہیں،
ہم بھائی کے لئے کھڑے ہیں ہر چیز کریں گے ۔اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو بانی سے سلیکٹ کیا،کہ وہ میچور سیاستدان ہیں ۔سیدھی سے بات ہے جو انکا قانونی حق ہے وہ دے دیں ۔ بانی کو بھی پتہ ہے ان پر پریشر ڈالیں گے تو میز پر بیٹھیں گے
لاہور بورڈ کا بڑا فیصلہ، داخلہ فارم مکمل طور پر آن لائن کرنے کی تجویز