چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کے حوالے سے 2025 کی ٹاپ 10 خبروں کا اجراء
اشاعت کی تاریخ: 28th, December 2025 GMT
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کے حوالے سے 2025 کی ٹاپ 10 خبروں کا اجراء WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز
بیجنگ ()
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کے حوالے سے 2025 کی ٹاپ 10 خبریں جاری کی گئیں ۔
ان خبروں میں گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کی اعلی معیاری ترقی کو فروغ دینا، چین کے پندرہویں نیشنل گیمز کا صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگچو میں انعقاد ، ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ اور اس پر صدر شی جن پھنگ کی اہم ہدایات ، ہانگ کانگ اور مکاو میں آٹھویں قانون ساز کمیٹی کے کامیاب انتخابات اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں قائم بین الاقوامی ثالثی تنظیم کا آغاز شامل ہے ۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین، ثابت قدمی سے درست راستے پر چلنا اگلی خبرعالمی اسٹریٹجک شراکت داری، پاکستان امریکا تعلقات کا نیا باب اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہو گی: وزیر داخلہ پنجاب میں ’’سہولت آن دی گو بازار‘‘ عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا پی ٹی آئی کے کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں: بیرسٹر عقیل ملک الطاف حسین نے عمران فاروق کو مروایا، قائد ’را‘ سے پیسے لے رہا ہے: مصطفیٰ کمال سوات میں موسم سرما کی پہلی برف باری، سیاحوں نے مالم جبہ کا رخ کر لیا بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب پر متنازعہ پن بجلی منصوبے کی منظوریCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشیں، بھارت نے پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا
مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشوں کے بعد بھارت نے پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا ہے۔بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی تیز بارشوں کے بعد سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھولے دیے اور پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا۔
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد پاکستان میں بڑے سیلاب کا خدشہ ہے اور اس حوالے سے سیالکوٹ اور وزیرآباد کے علاقوں میں سیلابی صورتحال پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔محکمہ ایریگیشن پنجاب کے مطابق سلال ڈیم کےگیٹ کھلنے سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونےلگی ہے ریلا آئندہ 48 گھنٹوں میں دریاِئے چناب وزیرآباد پہنچنے کا امکان ہے۔
پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
مزید :