Jasarat News:
2026-06-03@08:35:22 GMT

یو اے ای کے صدر محمد بن زید کا دورہ پاکستان ؟

اشاعت کی تاریخ: 29th, December 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

یو اے ای کے صدر محمد بن زید کا دورہ پاکستان ؟
یمن میں امن کی سعودی اور یو اے ای کی کوششیں پاکستان کے محمد بن زید کا دورہ ؟
یو اے ای کی صدر محمد بن زید پاکستان کے دورے پر آئے اور اس دورے میں بہت مختصر دورے پرآئے ۔ یہ دورہ یو اے ای کی صدر محمد بن زید یکطرفہ نہیں ۔ دو طرفہ تھا اور ایسا محسو س ہو تا ہے کہ پاکستان سے امارات بھی سعودی عرب کی طرح معاہدہ بھی کر نا چاہتے ہیں۔ امارات ۔پاکستان سے شاید یہ بھی چاہتا ہے ۔
پاکستانی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا: ’یمنی فریقین کسی ایسے یک طرفہ اقدام سے گریز کریں گے جس سے صورت حال میں مزید کشیدگی پیدا ہو۔‘
پاکستان نے جمعے کو جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے کی جانے والی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کی حمایت کی ہے۔
یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی اور جنوبی یمن میں عبوری کونسل کے مسلح گروہوں کے درمیان کشیدگی جاری ہے اور دونوں گروپوں میں جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔
ان جھڑپوں کا آغاز چند سال قبل عدن سے ہوا تھا اور بعد ازاں جھڑپوں کا دائرہ جزیرہ سقطری اور دیگر علاقوں تک پھیل گیا، جس کے دوران سینکڑوں افراد جان سے گئے یا زخمی ہوئے۔
پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جمعے کو جاری بیان میں کہا گیا: ’ہم یمن کی وحدت اور علاقائی سالمیت کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں اور اس امید کا اظہار کرتے ہیں کہ یمنی فریقین ایسے کسی یک طرفہ اقدام سے گریز کریں گے، جس سے صورت حال میں مزید کشیدگی پیدا ہو۔
’ہم تمام یمنی فریقین سے یہ بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ طے شدہ نکات کی بنیاد پر ایک جامع، مذاکراتی سیاسی حل کے لیے تعمیری انداز میں اور نیک نیتی کے ساتھ عمل میں آئیں۔‘

قاضی جاوید سیف اللہ

.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: یو اے ای

پڑھیں:

دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف

ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 232 رنز کا ہدف دے دیا۔

لاہور میں جاری میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنا سکی۔

آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین اور کپتان جوش انگلس 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ میٹ رینشا 43، اولیور پیک 31، میتھیو شارٹ 15، مارنس لبوشین 5، میتھیو کوہنمن 5 اور ایلکس کیرے 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 3 جبکہ عرفات منہاس، ابرار احمد اور حارث رؤف نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

متعلقہ مضامین

  • لنکا پریمیئر لیگ میں کئی پاکستانی اسٹارز بھی شامل
  • اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم کے دورۂ گلگت بلتستان کے الیکشن پر اثرات
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی
  • جنگ امن اور معیشت کی کہانی
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دے دیا
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
  • کراچی، محسن نقوی کا صفورا میں واقع نادرا میگا سینٹر کا اچانک دورہ
  • نواز شریف گلگت بلتستان روانہ، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے
  •  محسن نقوی  کا نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ، ایم سی ایم سی کورس پر نظرثانی کی اصولی منظوری
  • صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے