حکومت کی توجہ نوجوانوں کو ہنرمندی کی تربیت دینے پر مرکوز ہے:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
اشاعت کی تاریخ: 30th, December 2025 GMT
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان فری لانسنگ کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن چکا ہے اور نوجوان ملک کی سب سے بڑی معاشی قوت بن سکتے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی آبادی کا زیادہ تر حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے اور حکومت کی توجہ انہیں ہنرمندی کی تربیت دینے پر مرکوز ہے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک کا اصل مسئلہ نتائج کے حوالے سے نظم و ضبط کی کمی ہے۔ پاکستان 24 کروڑ آبادی پر مشتمل ہے اور سالانہ شرح نمو 2.
ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری
محمد اورنگزیب نے بتایا کہ پاکستان سوشل امپیکٹ فنانسنگ فریم ورک مشترکہ طور پر تشکیل دیا گیا ہے، جو محض پالیسی بیان نہیں بلکہ ایک مالیاتی ڈھانچہ ہے۔ اس فریم ورک کے تحت خاص طور پر نوجوان خواتین کو ترقی کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے نیوٹیک اور ابتدائی اسٹیئر کوڈیل ٹیم کو اس تاریخی اجراء پر مبارکباد دی اور کہا کہ آئندہ مزید نتائج پر مبنی فنڈنگ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے ذریعے اقدامات کیے جائیں گے۔
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوسکینڈاینول،ری چیکنگ کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع
ذریعہ
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
ازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ کو پیش کردیں
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ بخیتار سیدوف کو پیش کردیں۔
مدثر ٹیپو کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے اعزاز ہے کہ انہوں نے وزیرخارجہ سے ملاقات میں یہ اسناد پیش کیں۔
ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کا کہنا تھا کہ ملاقات میں مختلف امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔