City 42:
2026-07-24@03:03:17 GMT
نیا سال ؛ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی داتا دربار حاضری
اشاعت کی تاریخ: 31st, December 2025 GMT
سٹی 42: نئے سال کی مناسبت سے محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام ہوا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی طور پر حاضری دی ۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی داتا دربار حاضری دی ۔،دعا میں شرکت کی ۔
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
ازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ کو پیش کردیں
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ بخیتار سیدوف کو پیش کردیں۔
مدثر ٹیپو کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے اعزاز ہے کہ انہوں نے وزیرخارجہ سے ملاقات میں یہ اسناد پیش کیں۔
ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کا کہنا تھا کہ ملاقات میں مختلف امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔