لاہور( این این آئی)پاکستان ریلویز کے فریٹ سیکٹر کوچھ ماہ میں 17 ارب روپے آمدن حاصل ہوئی ہے،ہڑتال کے باوجود نومبر، دسمبر میں مسلسل 3 ارب سے زائد ریونیو حاصل کیا گیا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کے مطابق مالی سال کے اختتام پر صرف فریٹ سیکٹر سے 38 ارب سے زائد آمدن حاصل کریں گے۔2026 میں پاکستان ریلویز پہلی بار ایک کھرب آمدن والا ادارہ بن جائے گا،2026 کے اختتام پر ریلوے تمام ٹرینیں اپ گریڈ کر دے گا،مسافروں کو بہترین سفری تجربہ ہو گا، سفر محفوظ ترین بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 2026 میں ٹرینوں میں کیمرے لگائیں گے، ریلوے کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کر دیں گے،ریلوے پولیس کو جدید تربیت دی گئی ہے، مسافروں کو دوران سفر تحفظ کا احساس ملے گا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

صرف 10 لاکھ روپے میں منی الیکٹرک کار، کیا یہ واقعی ممکن ہے؟

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • صرف 10 لاکھ روپے میں منی الیکٹرک کار، کیا یہ واقعی ممکن ہے؟
  • کالم نگار کو بیوروکریسی کے بارے میں مبینہ ریمارکس پر نوٹس صرف مؤقف حاصل کرنے کے لیے جاری کیا گیا تھا، اس پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں این سی سی آئی کی بریفنگ
  • فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا
  • پی سی بی نے 27 -2026 کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا اعلان کردیا، ورلڈ کپ تیاریوں پر توجہ مرکوز
  • پاکستان میں سریے کی قیمت آج 23 جولائی 2026، تازہ ریٹس جاری
  • حکومت نے نیشنل امیگریشن اینڈ ویلفیئر پالیسی 2026 کا اجرا کر دیا
  • پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
  • پاکستان کے دفاع، سیکیورٹی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم
  • آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کا ثمر ہے، وزیراعظم شریف
  • سندھ کابینہ نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے کنوینس الاؤنس میں اضافہ کر دیا ہے، شرجیل میمن