تقریب سے ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے، صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، نائب چیئرمین ایم ڈبلیو ایم مولانا احمد اقبال رضوی، سابق سفارتکار حسن حبیب، دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر عرفان سومرو، رہنما جماعت اسلامی محمد حسین محنتی، رہنما ایس یو سی علامہ شبیر میثمی، علامہ عقیل انجم قادری اور مولانا آزاد جمیل نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کراچی، ایرانی قونصلیٹ میں برسی شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کی مناسبت سے پُروقار تقریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام عالمی یوم مزاحمت اور اسلامی مزاحمت کے علمبردار و شہید القدس شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی چھٹی برسی کی مناسبت سے پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیعہ سنی علماء کرام، سیاسی، مذہبی عمائدین اور دیگر برجستہ شخصیات، میڈیا سے وابستہ افراد، مختلف جامعات و علمی مراکز کے اساتید و طلاب اور اسی طرح کراچی میں مقیم ایرانی شہریوں سمیت کراچی میں خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے شرکت کی اور شہید قاسم سلیمانیؒ کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب سے ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسی زادے، پاکستان کونسل فار فارن ریلیشنز کے چیئرمین اور تجربہ کار سابق پاکستانی سفارتکار حسن حبیب، کراچی میں پاکستانی دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل عرفان سومرو، جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما محمد حسین محنتی، ملی یکجہتی کونسل پاکستان و جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نائب چیئرمین مولانا سید احمد اقبال رضوی، اہلسنت مذہبی اسکالر مولانا آزاد جمیل نے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران معروف مداح سید شجاع رضوی نے ترانہ شہادت پیش کیا۔ اس موقع پر شہید شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ سے متعلق خصوصی ڈاکیومینٹریز بھی چلائی گئیں۔ معروف ایرانی آرٹسٹ آغا اصغر بہزادی نے تقریب کے دوران فن کا مظاہرہ کرتے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر بنائی، جسے شرکاء نے خوب سراہا۔ تقریب میں میزبانی کے فرائض سید حیدر رضوی نے انجام دیئے۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کی مناسبت سے پ روقار تقریب کا انعقاد پاکستان کے

پڑھیں:

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری

سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی  لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے  مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

متعلقہ مضامین

  • شہدا ء کا مقام اور فضیلت
  • کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی
  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • ایران نے فوجی اڈوں کے استعمال پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی
  • علی الزیدی کا ایران کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • مستونگ: سیشن جج اور گن مین قاتلانہ حملے میں شہید، ایڈیشنل سیشن جج شدید زخمی
  • مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ فائرنگ میں شہید، گن مین بھی جاں بحق
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی