تھران، 13 رجب کو علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی
اشاعت کی تاریخ: 4th, January 2026 GMT
امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےعظیم الشان تقریب شہری انتظامیہ کے حکام کی موجودگی میں تہران کے امام خمینیؒ اسکوائر میں منعقد ہوئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی، دیوار کعبہ شق ہونیکی منظر کشی
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی، شب ہجرت کی منظر کشی
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی، دیوار کعبہ شق ہونیکی منظر کشی
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی، یہود و مشرکین کے اتحاد کا منظر
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی، جنگ خیبر
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی، جنگ خیبر کی منظر کشی
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی، جنگ خیبر کی منظر کشی
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی، باب خیبر اکھاڑے جانیکے کی منظر کشی
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی، جشن کا سماں
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی، جشن کا سماں
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی کی تصاویر
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی کی تصاویر
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی، شہید سلیمانی مظلوموں کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی، شہید سلیمانی مظلوموں کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی کی تصاویر
تھران، 13 رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی کی تصاویر
اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فاتحِ خیبر کے نام سے معروف علامتی مجسمے کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شہری انتظامیہ کے حکام کی موجودگی میں تہران کے امام خمینیؒ اسکوائر میں منعقد ہوئی۔ رونمائی کے بعد علامتی مجسمے کو امام علیؑ ہائی وے پر نصب کیا جائے گا۔ “فاتحِ خیبر” کے عنوان سے ایک اجتماع بھی منعقد ہوا اور لائیو نمائشی پروگرام بھی پیش کیا گیا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: رجب علامتی مجسمے کی تقریب رونمائی کی تصاویر کی منظر کشی
پڑھیں:
خیبر پی کے میں بلدیاتی انتخابات 2 مراحل میں ہونے کا امکان
پشاور (بیورو رپورٹ) الیکشن کمشن نے خیبر پی کے میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کروانے پر کام شروع کر دیا۔ صوبے میں بلدیاتی انتخابات 2 مراحل میں ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمشن نے 23 اضلاع میں حلقہ بندیاں مکمل کر لیں جبکہ مزید اضلاع میں حلقہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمشن جلد خیبر پی کے حکومت سے انتخابات کی حتمی تاریخ مانگے گا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمشن رواں ماہ کے آخر میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرانے کا حتمی فیصلہ کرے گا۔ بلدیاتی اداروں کی مدت مارچ اور جون 2026ء میں مکمل ہو چکی ہے۔ الیکشن کمشن نے 23 اضلاع میں الیکشنز کرانے کے لیے تیار ہے۔ چیف سیکرٹری کے پی کے 28 جولائی تک الیکشن کمشن کو آگاہ کریں گے۔