مجلس ترحیم سے ایم ڈبلیو ایم چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ سید باقر عباس زیدی، علامہ حیات عباس نجفی، علامہ صادق جعفری، جعفریہ الائنس پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ باقر حسین زیدی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت سالانہ مرکزی مجلس ترحیم بیاد شہدائے راہ مقاوم ت و پہلی برسی شہدائے پاراچنار یکجہتی دھرنا کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ، کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام شہدائے راہِ مقاومت اور شہدائے پاراچنار کی پہلی برسی کے موقع پر سالانہ مرکزی مجلسِ ترحیم و یکجہتی دھرنا نیشنل ہائی وے ملیر میں واقع مسجد و امام بارگاہ محمدی ڈیرہ ملیر میں منعقد کیا گیا۔ مجلس میں چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے خطاب میں کہا کہ شہدائے راہِ مقاومت اور پاراچنار کے شہداء نے ظلم، دہشتگردی اور تکفیری سوچ کے خلاف اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر حق و باطل کے درمیان واضح لکیر کھینچ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ شہداء ملتِ جعفریہ ہی نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا سرمایہ ہیں اور ان کی قربانیاں ہر دور کے مظلوموں کے لیے حوصلے کا باعث ہیں۔ انہوں نے پاراچنار میں مسلسل ہونے والے مظالم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ریاست متاثرہ علاقوں کے تحفظ اور دہشتگرد عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے۔

مجلس سے دیگر مقررین میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ سید باقر عباس زیدی، صوبائی آرگنائزر علامہ حیات عباس نجفی، صدر کراچی ڈویژن علامہ صادق جعفری، جعفریہ الائنس پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ باقر حسین زیدی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم شامل تھے۔ مقررین نے شہدائے مقاومت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین، پاراچنار اور دیگر مظلوم خطوں کی جدوجہد ایک ہی مزاحمتی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ قبل ازیں ادارہ ترویجِ سوزخوانی (شاگردانِ شہید استاد سبط جعفر) کی جانب سے سوز و سلام پیش کیا گیا جبکہ اختتام پر بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرِ اہلِ بیتؑ و معروف نوحہ خواں زیشان حسن عابدی نے پُرسوز نوحہ خوانی کی جس سے مجلس کا ماحول سوگوار اور روحانی ہو گیا۔ مجلسِ عزا میں شہید علی رضا رضوی، شہید شبیہ حیدر زیدی اور شہید حشمت کے خانوادگان سمیت سانحہ پاراچنار میں زخمی ہونے والے عزادار نوجوانوں نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر علماء کرام و ذاکرین عظام کے دستِ مبارک سے انہیں سندِ استقامت، نشانِ حسینیت ایوارڈ پیش کیے گئے۔ مجلس میں پاراچنار مقیم کراچی کے عمائدین، بزرگ عالمِ دین علامہ مرزا یوسف حسین، مولانا زاہد حسین ہاشمی، جنرل سیکریٹری جعفریہ الائنس پاکستان سید شبر رضا رضوی، جنرل سیکریٹری مجلس ذاکرین امامیہ کراچی علامہ ڈاکٹر جواد حیدر زیدی، علامہ مختار امامی، آئی ایس او ملیر و کورنگی، پیام ولایت فاؤنڈیشن، امامیہ آرگنائزیشن ملیر، جعفریہ الائنس ملیر، غازی عباس ٹرسٹ، ماتمی انجمنوں کے اراکین، ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی، ڈویژنل، ضلعی، ٹاؤن اور یوسی عہدیداران، وحدت یوتھ کراچی کے صدر سید علی حیدر کاظمی اور اراکین سمیت مومنین و مومنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے شہدائے راہِ حق کے مشن کو جاری رکھنے اور مظلوموں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: جعفریہ الائنس پاکستان کے

پڑھیں:

کراچی: زیادتی کی شکار غیرملکی خاتون نے ملزم کو معاف کردیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون نے ملزم کو معاف کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کردی۔

کراچی میں درخشاں تھانے کی حدود میں امریکی خاتون سے زیادتی کے مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ہوئی پولیس نے گرفتار ملزم جیسپر عرف آدی محمود کو عدالت میں پیش کیا۔

متاثرہ خاتون نے عدالت میں زیر دفعہ 164 کا بیان ریکارڈ کروایا، متاثرہ خاتون نے ملزم کو معاف کرنے کا بیان دیا۔

کراچی: ڈیفنس میں غیرملکی خاتون سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں ملوث ملزم آدی محمود کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم تھانا درخشاں میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے صفائی کا کام کر رہا تھا۔

خاتون نے بیان میں کہا کہ پولیس افسر نے اس کا دستخط شدہ بیان جلادیا، پولیس افسر نے کہا کہ مقدمہ درج کروائیں ورنہ ہمارے لیے مشکل ہوجائے گی۔

متاثرہ خاتون نے کہا کہ ملزم کی زندگی خراب نہیں کرنا چاہتی۔

عدالت نے متاثرہ خاتون کا بیان کیس کا حصہ بنادیا جبکہ عدالت نے ملزم جیسپر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کردی۔

عدالت نے تفتیشی افسر کو ملزم کی عمر کے تعین سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: زیادتی کی شکار غیرملکی خاتون نے ملزم کو معاف کردیا
  • کراچی میں 2 سال قبل شروع ہونیوالی مفت شٹل سروس کمرشل بنیاد پر چلائی جارہی ہے
  • بارشوں کے پانی نے لاہور انتظامیہ کی پول کھول دی‘ اقبال ٹاﺅن اور جوہر ٹاﺅن میں مرکزی شاہراﺅں پر شگاف پڑگئے
  • کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق
  • ’مضبوط رہیں‘، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  • کراچی: کیماڑی میں 6 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مرکزی بینک کے ذخائر 17.25 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
  • دیو ہیکل بحری جہاز "ایم ایس سی ڈیلیٹا” کراچی پورٹ پہنچ گیا
  • کراچی، 7 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار