Islam Times:
2026-07-24@04:39:14 GMT

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے حوالے سے گلگت میں تقریب

اشاعت کی تاریخ: 8th, January 2026 GMT

برسی کی تقریب سے قائد ملت جعفریہ سید راحت حسین الحسینی، اسلامی تحریک کے صوبائی صدر شیخ میرزا علی سمیت دیگر علماء نے خطاب کیا جنہوں ںے اپنے خطاب میں اکیس سال گزرنے کے باؤجود شہید ضیاء الدین کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ریاست کی ناکامی اور نظام عدم پر سوالیہ نشان قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

گلگت میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب

گلگت میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب

گلگت میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب

گلگت میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب

گلگت میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب

گلگت میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب

گلگت میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب

گلگت میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب

گلگت میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب

گلگت میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب

گلگت میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب

اسلام تائمز۔ شہید ضیاء الدین رضوی و رفقاء کی اکیسویں برسی کی مناسبت سے گلگت میں ایک تعزیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ خانوادہ شہید حسین اکبر و انجمن حیدریہ نگرل کی جانب سے قدیمی امام بارگاہ نگرل میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی اور علماء کرام نے خطاب کیا۔ برسی کی تقریب سے قائد ملت جعفریہ سید راحت حسین الحسینی، اسلامی تحریک کے صوبائی صدر شیخ میرزا علی سمیت دیگر علماء نے خطاب کیا جنہوں ںے اپنے خطاب میں اکیس سال گزرنے کے باؤجود شہید ضیاء الدین رضوی و ان کے رفقاء کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ریاست کی ناکامی اور نظام عدل پر سوالیہ نشان قرار دیا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر

سٹی 42:  25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل  ہوگیا ۔

صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر دیگر مقامی قائدین اور کارکنان کے ہمراہ گریٹر اقبال پارک پہنچ گئے ۔ مینار پاکستان، صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر  نے  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا جلسے کی اجازت دینے پر وزیراعلی مریم نواز کے مشکور ہیں۔پرنسپل سیکرٹری نے ہمیں بتایا کہ اجازت دے دی گئی ہے۔جلسے کی تاحال زبانی اجازت دی گئی ہے تحریری اجازت ابھی نہیں دی گئی۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

جلسے کی اجازت دے کر مریم نواز نے جمہوری روایات کو پروان چڑھایا ہے۔آج 23 جولائی کو آئے ہیں  ساری رات یہیں ہیں۔جلسے کے دوران  صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کا  کیک کاٹیں گے۔

25 جولائی کو جلسہ 8 بجے شروع ہو گا۔بلاول بھٹو وڈیو لنک سے خطاب کریں گے۔راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضی قمر زمان کائرہ و دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • ارشد ندیم کی قیادت میں پاکستانی دستے کی کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شاندار شرکت
  • کراچی، فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد
  • نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
  • آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے میڈیا کیلیے ضابطہ اخلاق جاری
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
  • آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • حضرت داتا گنج بخش ؒ کا سالانہ عرس; انتظامات کے حوالے سے خصوصی اجلاس
  • عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ضیاء الحسن لنجار
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت