Jasarat News:
2026-06-02@23:56:05 GMT
راشد نسیم آج بعد مغرب سرگودھا میں اجتماع ارکان سے خطاب کریں گے
اشاعت کی تاریخ: 9th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
260109-08-4
لاہور(نمائندہ جسارت)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم آج دفتر جماعت اسلامی سرگودھا میں بعدنماز مغرب ’’حلف رکنیت اور اس کے تقاضے‘‘ کے موضوع پر اجتماع ارکان کے تربیتی پروگرام سے خطاب کریں گے۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
سٹی 42 : صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ کریں گے.
صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف پارٹی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔
میاں نواز شریف گلگت بلتستان میں انتخابات اور عوامی ترقی بارےتبادلہ خیال کریں گے ۔