امریکا کا گرین لینڈ خریدنے کا نیا منصوبہ بے نقاب
اشاعت کی تاریخ: 9th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں گرین لینڈ کی ممکنہ خریداری سے متعلق ایک نیا منصوبہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت وہاں کی 57 ہزار آبادی کو براہ راست 10 ہزار سے ایک لاکھ ڈالر تک ادائیگی پر غور کیا جا رہا ہے۔
خبر ایجنسی نے امریکی صدر کے معاونین اور حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد گرین لینڈ کے شہریوں کو ڈنمارک سے علیحدگی پر آمادہ کرنا اور امریکا میں شامل ہونے کے لیے قائل کرنا ہے۔
دوسری جانب گرین لینڈ سے متعلق امریکی عزائم پر برطانیہ اور یورپی ممالک نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ڈنمارک کی وزیراعظم نے بھی امریکی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ گرین لینڈ پر قبضے سے متعلق بیانات اور دھمکیاں بند کی جائیں۔
واضح رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ امریکا کو گرین لینڈ معدنیات کے لیے نہیں بلکہ دفاعی مقاصد کے لیے درکار ہے۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: گرین لینڈ
پڑھیں:
عید تعطیلات کے بعد کاروباری اوقات کار پھر تبدیل کردئیے گئے
حکومت نے بازار اور دکانیں بند کرنے کے اوقاف کار(business hours) تبدیل کر دئیے ۔دکانوں اور کاروباری مراکز کے بند ہونے کے اوقات میں توسیع کا فیصلہ ۔
اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس کمیٹی نے جاری کفایت شعاری اقدامات کا جائزہ لیا نئے اوقات کے مطابق دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور عمومی ریٹیل کاروبار رات 9 بجے تک کھلے رہیں گے۔
ریسٹورنٹس اور کھانے پینے کے مراکز رات 11 بجے تک کھلے ہونگے ٹیک اوے اور ڈلیوری سروسز ان اوقات سے مستثنیٰ ہوں گیشادی ہالز اور تقریبات کے مقامات رات 10 بجے تک ہی کھلے ہونگے۔
مزید پڑھیں:اڈیالہ جیل، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 40 منٹ طویل ملاقات
فارمیسی، اسپتال، پٹرول پمپس، آئی ٹی اور ٹیلی کام سے متعلق ادارے مستثنیٰ ہونگے صوبائی حکومتیں وفاق کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے ان ہدایات پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، کمیٹی کی ہدایت