Jasarat News:
2026-07-24@03:00:13 GMT

روسی بمباری سے قطری سفارت خانہ نقصان سے دوچار

اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2026 GMT

روسی بمباری سے قطری سفارت خانہ نقصان سے دوچار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ریاض: یوکرین کے دار الحکومت میں بم باری کے باعث قطر کا سفارت خانہ بھی نقصان سے نہ بچ سکا۔
عالمی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے یوکرینی دار الحکومت کیف میں قطر کے سفارت خانے کی عمارت کو پہنچنے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت ویانا کنونشن برائے سفارتی تعلقات کے مطابق سفارتی مشنز کی عمارتوں کو عملے سمیت مکمل تحفظ فراہم کرنا ناگزیر ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے روسی یوکرینی بحران کے پ±ر امن حل کے لیے سفارتی کوششوں کی حمایت کے اپنے موقف کی تجدید کی۔
واضح رہے کہ قطری وزارت خارجہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ سفارت خانوں، سفارتی مشنز، بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر اور شہری تنصیبات کو بحرانوں کے اثرات سے محفوظ رکھا جانا چاہیے اور قانون کے تحت ان سے وابستہ افراد کا تحفظ ضروری ہے۔

محمد ایوب.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے فعال سفارتی کردار جاری رکھے ہوئے ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان آسیان ریجنل فورم کے ذریعے علاقائی امن، استحکام اور تعاون کے لیے پرعزم ہے اور مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے فعال سفارتی کردار جاری رکھا ہوا ہے۔

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس سے خطاب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے فعال سفارتی کردار جاری رکھے ہو ئے ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں اور سفارت کاری کے ذریعے مسائل حل کریں۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ جموں و کشمیرکے تنازع کا حل ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی بنیاد ہے، بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا تشویش ناک اور اشتعال انگیز اقدام ہے۔

اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کے لیے غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا اور کہا کہ افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ کو پیش کردیں
  • ایران نے فوجی اڈوں کے استعمال پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی
  • امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی
  • وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد کی ملاقات، غذائی تحفظ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
  • توشہ خانہ ریکارڈ، وزیراعظم اور اسحاق ڈار کے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے پابند ہیں اور اس کی پاسداری کریں گے: پاکستان
  • پاکستانی پرچم بردار جہازوں کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کا خطرہ تصور کیا جائیگا: دفتر خارجہ
  • پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال 62 سے بڑھ کر 72 فیصد تک پہنچ گیا، وزیراعظم کو بریفنگ
  • پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے فعال سفارتی کردار جاری رکھے ہوئے ہے، اسحاق ڈار
  • شہباز شریف سمیت حکومتی شخصیات کو 21 تحائف ملے، توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری