اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تعلقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ، آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں دو اہم برادر ممالک کے صدور پاکستان کا الگ الگ دورہ کریں گے۔

وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکیوف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزئیوف فروری دو ہزار چھبیس کے پہلے ہفتے میں پاکستان کے دورے کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے قازقستان اور ازبکستان کے ساتھ اہم معاہدوں پر دستخط ہوں گے، قازقستان کے صدر اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شطرنج سینٹر کا افتتاح کریں گے، ازبک صدر مرزئیوف کے ساتھ علاقائی روابط مضبوط بنانے پر بات چیت ہوگی، ازبکستان اور پاکستان میں ریلوے لائن منصوبہ آگے بڑھانے پر بھی بات ہوگی، دونوں سربراہان مملک سے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، علاقائی رابطوں اورتعاون کےشعبوں پربات چیت ہوگی ۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز

متعلقہ مضامین

  • ازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ کو پیش کردیں
  • پاکستان ڈی ایٹ ممالک کے ساتھ مضبوط معاشی شراکت داری قائم کرنا چاہتا ہے، عرفان سومرو
  • علی الزیدی کا ایران کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
  • اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
  • میڈ اِن پاکستان الیکٹرک گاڑی کی مارکیٹ میں آمد جلد متوقع، بی وائی ڈی نے اہم اعلان کردیا
  • صدر ٹرمپ کی پالیسی آنکھ کے بدلے سرکی ہے، ایران کو ہر گزرتی رات کیساتھ بھاری قیمت چکانا ہوگی: مارکو روبیو کا انتباہ
  • وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد کی ملاقات، غذائی تحفظ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
  • سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے پابند ہیں اور اس کی پاسداری کریں گے: پاکستان
  • فیلڈ مارشل، میں اور قوم سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم کا ولی عہد سے رابطہ، آئل ٹینکرز پر حملے کی مذمت
  • پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے فعال سفارتی کردار جاری رکھے ہوئے ہے، اسحاق ڈار