Islam Times:
2026-07-24@02:22:46 GMT

چترال میں امریکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

اشاعت کی تاریخ: 15th, January 2026 GMT

چترال میں امریکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

محکمہ وائلڈلائف کے مطابق امریکی شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں حاصل کیا اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں 7 کروڑ 56 لاکھ روپے بنتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چترال میں امریکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کرلیا۔ مارخور کا شکار وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی سخت نگرانی میں میں کیا گیا۔ محکمہ وائلڈلائف کے مطابق امریکی شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں حاصل کیا اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں 7 کروڑ 56 لاکھ روپے بنتی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف نے بتایا کہ 52 انچ سینگوں والےخوبصورت کشمیری مارخور کو 510 میٹر فاصلے سے نشانہ بنایا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ امریکی شکاری نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی خواہش ظاہر کی، ٹرافی ہنٹنگ سے حاصل رقم کا 80 فیصد مقامی کمیونٹی کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوگا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: امریکی شکاری نے

پڑھیں:

قادر آباد بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، چناب میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا

محکمہ انہار کے مطابق قادر آباد بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 45 ہزار 234 کیوسک جبکہ اخراج 2 لاکھ 41 ہزار 415 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے بعد قادر آباد بیراج پر اونچے جبکہ مرالہ اور خانکی بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ انہار کے مطابق ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد ایک لاکھ 95 ہزار 856 کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 60 ہزار 108 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں درمیانے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

خانکی بیراج پر پانی کی آمد ایک لاکھ 65 ہزار 438 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 60 ہزار 108 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں نچلے سے درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ محکمہ انہار کے مطابق قادر آباد بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 45 ہزار 234 کیوسک جبکہ اخراج 2 لاکھ 41 ہزار 415 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
  • قادر آباد بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، چناب میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا
  • کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہوگیا
  • کالم نگار کو بیوروکریسی کے بارے میں مبینہ ریمارکس پر نوٹس صرف مؤقف حاصل کرنے کے لیے جاری کیا گیا تھا، اس پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں این سی سی آئی کی بریفنگ
  • ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
  • مقبوضہ کشمیر میں 1989 سے اب تک 96 ہزار 499 شہادتیں، ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد گرفتاریاں: رپورٹ
  • پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
  • پاکستان کے دفاع، سیکیورٹی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم