Jasarat News:
2026-07-24@05:26:46 GMT

چترال میں امریکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

اشاعت کی تاریخ: 14th, January 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

چترال:چترال میں امریکی شکاری نے کشمیری مارخورکا شکار کرلیا۔مارخورکا شکار وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کی سخت نگرانی میں میں کیا گیا۔

 محکمہ وائلڈلائف کے مطابق امریکی شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ 2 لاکھ 70ہزارڈالرمیں حاصل کیا اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں 7 کروڑ 56 لاکھ روپے بنتی ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف نے بتایاکہ 52 انچ سینگوں والے خوبصورت کشمیری مارخورکو 510 میٹر فاصلے سے نشانہ بنایاگیا۔

محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ امریکی شکاری نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی خواہش ظاہر کی، ٹرافی ہنٹنگ سے حاصل رقم کا 80 فیصد مقامی کمیونٹی کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوگی۔

ویب ڈیسک Faiz alam babar

.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: امریکی شکاری نے

پڑھیں:

انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران

ایران کی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار محسن رضاعی نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا ردعمل شدید اور وسیع ہوگا۔

ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر امریکہ نے ایران کے انفرا اسٹرکچر پر مزید حملے کیے تو ایران کا جوابی اقدام شدید اور بتدریج وسیع ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ شلمچہ میں زائرین پر حملہ اور انفرا اسٹرکچر پر حملوں کی امریکی دھمکیاں مایوسی اور بے بسی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔

 

 

متعلقہ مضامین

  • ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں مزید بارش کی پیشگوئی
  • آج کہاں کہاں بادل برسیں گے ،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
  • نئی امریکی ویزا پالیسی پاکستانی طلبہ کے لیے مشکلات کا سبب بن سکتی ہے
  • علماء کا سرویکل کینسر سے بچاؤ کی مہم میں محکمہ صحت کے ساتھ تعاون کا اعلان 
  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • کراچی: زیادتی کی شکار غیرملکی خاتون نے ملزم کو معاف کردیا
  • ’سب کچھ تیار ہے‘ ٹرمپ نے ایران پر تاریخ کے سب سے بڑے حملے کا اشارہ دیدیا
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • قاتل وہیل کا انوکھا طرز عمل: دیوہیکل دشمن کی لاش کو زور دار ٹکریں مارنے کی وجہ کیا ہے؟
  • طوفانی سیلاب سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، حکومت فوری اقدامات اٹھائے، کاظم میثم