گلگت، برسی شہید ضیاء الدین کے موقع پر رہبر معظم سے اظہار یکجہتی
اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2026 GMT
مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں برسی کے مرکزی پروگرام کے موقع پر شرکاء نے رہبر معظم کی تصاویر اپنے ہاتھوں میں اٹھا کر اپنی محبت و وفاداری کا اعلان کیا، جبکہ پورا مجمع لبیک یا خامنہ ای کے فلک شگاف نعروں سے گونجتا رہا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ شہید قائد علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے مرکزی اجتماع کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای سے بھرپور یکجہتی اور والہانہ عقیدت و حمایت کا اظہار کیا گیا۔ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں برسی کے مرکزی پروگرام کے موقع پر شرکاء نے رہبر معظم کی تصاویر اپنے ہاتھوں میں اٹھا کر اپنی محبت و وفاداری کا اعلان کیا، جبکہ پورا مجمع لبیک یا خامنہ ای کے فلک شگاف نعروں سے گونجتا رہا۔ برسی کے مرکزی پروگرام میں ہزاروں لوگ شریک تھے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: برسی کے مرکزی
پڑھیں:
چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر اظہار افسوس
چیف جسٹس آف پاکستان نے ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے پاکستان کی عدلیہ کی جانب سے شہدا کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی اہلکار مستونگ میں دورانِ ڈیوٹی دہشت گرد حملے میں شہید ہوئے تھے۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا کہ پاکستان کی عدلیہ اس ناقابلِ تلافی سانحے پر سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے شہداء کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
مزید پڑھیںمستونگ: قومی شاہراہ پر فائرنگ، سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 2 افراد شدید زخمی
چیف جسٹس آف پاکستان نے زخمی ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری اور جوڈیشل مجسٹریٹ کی جلد صحت یابی کی دعا کی جبکہ شہداء سے اظہارِ عقیدت اور بلوچستان کی ضلعی عدلیہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے 25 جولائی کو شیڈول جوڈیشل ویلبیئنگ کانفرنس مؤخر کر دی گئی۔
چیف جسٹس نے کہا پاکستان کی عدلیہ بلاخوف و خطر انصاف کی فراہمی کے عزم پر قائم ہے، تشدد اور دہشت گردی کے واقعات قانون کی حکمرانی کے لیے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی عدلیہ ہر حال میں انصاف کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔