گلگت میں جشن انوار شعبان کی تیاریاں
اشاعت کی تاریخ: 21st, January 2026 GMT
ملت کے پُرجوش اور باہمت جوان دن رات محنت میں مصروف ہیں تاکہ ان مبارک راتوں کے تمام پروگرامز بہترین انداز میں اور کامیابی کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پہنچ سکیں۔ جامع مسجد سمیت گلگت کے دیگر چوک اور شاہراہوں پر انوار شعبان کے سلسلے میں بینرز اور پینافیلکس آویزاں کیے جا رہے ہیں چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گلگت میں جشن انوار شعبان کی تیاریاں
گلگت میں جشن انوار شعبان کی تیاریاں
گلگت میں جشن انوار شعبان کی تیاریاں
گلگت میں جشن انوار شعبان کی تیاریاں
گلگت میں جشن انوار شعبان کی تیاریاں
گلگت میں جشن انوار شعبان کی تیاریاں
گلگت میں جشن انوار شعبان کی تیاریاں
گلگت میں جشن انوار شعبان کی تیاریاں
گلگت میں جشن انوار شعبان کی تیاریاں
گلگت میں جشن انوار شعبان کی تیاریاں
اسلام ٹائمز۔ گلگت میں جشن انوار شعبان کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے اور نوجوان دن رات جشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جشنِ انوارِ شعبان کے پُرمسرت موقع پر مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں عظیم الشان پروگرامز کے انعقاد کے سلسلے میں تیاریوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ملت کے پُرجوش اور باہمت جوان دن رات محنت میں مصروف ہیں تاکہ ان مبارک راتوں کے تمام پروگرامز بہترین انداز میں اور کامیابی کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پہنچ سکیں۔ جامع مسجد سمیت گلگت کے دیگر چوک اور شاہراہوں پر انوار شعبان کے سلسلے میں بینرز اور پینافیلکس آویزاں کیے جا رہے ہیں۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے سبب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے انتباہ جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، مری، گلیات، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں اور شمال مشرقی بلوچستان کے مقامی/ بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ موسلادھار بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث کمزور تعمیرات (سولر پینلز، بجلی کے کھمبے، بل بورڈز وغیرہ) کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔