چیئر مین پی ایچ ای سی کی عمر کی حد 69 سال تک کرنے کی ترمیم منظور
اشاعت کی تاریخ: 27th, January 2026 GMT
سٹی 42: پنجاب اسمبلی میں دی پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل 2025 منظور کرلی گئی ۔ترمیمی بل میں چیئر مین پی ایچ ای سی کی عمر کی حد 69 سال تک کرنے کی ترمیم منظور ہوئی ۔
ترمیمی بل حکومتی رکن امجد علی جاوید نےپیش کیا ۔ امجد علی جاوید نے کہا چیئرمین پی ایچ ای سی کی عمر کے حوالے سے قدغن نہیں ہے ۔کوئی سو سال تک چیئرمین رہنا چاہے تو رہ سکتا ہے ۔اس وقت چیئرمین پی ایچ ای سی کی عمر پچھتر سال ہے۔قدرت کا ایک نظام ہے وقت کے ساتھ ساتھ انسان کے اعضا کام رکرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ا
انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا
عمر کی قدغن لگائی جانی چاہیے کہ چیئرمین نے سارے سسٹم کو دیکھ کر فیصلے لینے ہوتے ہیں ۔کچھ لوگ اپنے آپ کو ناگزیر سمجھتے ہیں جبکہ قبرستاں ناگزیر لوگوں سے بھرے پڑے ہیں ۔سسٹم چلتا رہتا ہے۔جس نے اتنے بڑے نظام کو چلانا ہے تو اس کے لیے عمر کی حد مقرر ہونی چاہیے ۔بڑے بڑے ٹیلنٹڈ جوان بھرے پڑے ان کو موقع ملنا چاہیے۔پی ایچ ای سی کا چیئرمین 69 سال سے اوپر کا نہیں ہونی چاہیے ۔
معروف شاعر اعتبار ساجد 77سال کی عمر میں انتقال کر گئے
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: ہائر ایجوکیشن چیئرمین چیئرمین چیئرمین چیئرمین چیئرمین پی ایچ ای سی کی عمر عمر کی
پڑھیں:
بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سوالات پر پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ جواب دیدیے۔آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں پنجاب کے شہروں کی صورتِ حال پر سوال اٹھاتے بلاول کو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب نے ویڈیو جاری کر کے جواب دیا۔ بلاول نے لاہور کے علاوہ پنجاب کے جن شہروں کے حالات پر سوال اٹھایا ، مریم اورنگزيب نے انہی شہروں کی ویڈیو شیرکردی۔مریم اورنگزيب نے پنجاب کے مختلف شہروں کی سڑکوں اور صفائی کی صورتِحال کی ویڈیو شیئر کی۔ وہاڑی اور قصور پر بلاول کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وہاڑی اور قصور کی سڑکوں ، گلیوں اور صفائی کی صورتِ حال کی ویڈیو کے ساتھ دیا۔