Nawaiwaqt:
2026-07-24@01:46:54 GMT

چیئرمین سینٹ کمیٹی دفاع کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا معائنہ

اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2026 GMT

چیئرمین سینٹ کمیٹی دفاع کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا معائنہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود اور سینیٹر عطاءالرحمان درویش نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا معائنہ کیا، سٹیٹ لاو نج میں ڈپٹی ڈی جی ائیرپورٹس نے پی اے اے کے آپریشنز، ائیرپورٹس انفراسٹرکچرز ڈویلپمنٹ، انتظام اور بڑے منصوبوں پر بریفنگز دی گئیں۔ ڈپٹی ڈی جی سی اے اے نے ریگولیٹری امور، بین الاقوامی سول ایویشن آرگنائزیشن کے متعین کردہ معیار و اصول اور سیفٹی/سکیورٹی پر روشنی ڈالی۔ سی او او/ائیرپورٹ مینیجر نے مسافروں کے آرام و سہولیات اور اقدامات پر تفصیلات پیش کیں۔ ڈائریکٹر کمرشل نے کمرشل پوٹینشل پر بریفنگ دی، جس میں ڈیوٹی فری شاپس، فوڈ آو 
¿ٹ لیٹس، برانڈڈ آٹو موبائل ڈسپلے سپاٹس، ریسٹورنٹس، کار پارکنگ آٹومیشن، مووی تھیٹرز، گیمنگ زونز اور سی آئی پی لاو نجز کی اپ گریڈیشن شامل ہیں۔  

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

قادر آباد بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، چناب میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا

محکمہ انہار کے مطابق قادر آباد بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 45 ہزار 234 کیوسک جبکہ اخراج 2 لاکھ 41 ہزار 415 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے بعد قادر آباد بیراج پر اونچے جبکہ مرالہ اور خانکی بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ انہار کے مطابق ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد ایک لاکھ 95 ہزار 856 کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 60 ہزار 108 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں درمیانے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

خانکی بیراج پر پانی کی آمد ایک لاکھ 65 ہزار 438 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 60 ہزار 108 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں نچلے سے درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ محکمہ انہار کے مطابق قادر آباد بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 45 ہزار 234 کیوسک جبکہ اخراج 2 لاکھ 41 ہزار 415 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں 2 سال قبل شروع ہونیوالی مفت شٹل سروس کمرشل بنیاد پر چلائی جارہی ہے
  • قادر آباد بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، چناب میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • کالم نگار کو بیوروکریسی کے بارے میں مبینہ ریمارکس پر نوٹس صرف مؤقف حاصل کرنے کے لیے جاری کیا گیا تھا، اس پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں این سی سی آئی کی بریفنگ
  • سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس،فلم "بلھا" پر پابندی یا نام تبدیلی کی سفارش، صحافیوں کے ہاؤسنگ کوٹے اور پیکا کیسز پر اہم فیصلے
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاروزانہ تعین ; سینٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • جدہ قونصل خانے میں اہم انتظامی تبدیلی، فرینہ ارشد نے ڈپٹی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیا
  • دبئی ایئرپورٹ پر اے آئی امیگریشن سسٹم متعارف، 3.4 سیکنڈ میں کلیئرنس
  • پاکستان کے دفاع، سیکیورٹی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم