اویس کیانی: خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کشمیری خواتین اور نوجوانوں کی ہمت و استقلال کو زبردست خراجِ تحسین  پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری خواتین بنیادی حقوق کی جنگ میں فرنٹ لائن پر کھڑی ہیں۔

 آصفہ بھٹو زرداری نےیوم یکجہتی کشمیرپر اپنے پیغام میں کہاکہ مقبوضہ وادی میں خواتین کے خلاف تشدد اور جبر کے ذریعے خاموشی مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ  کشمیری خواتین دنیا کی طویل ترین مزاحمتی تحریک میں قائدانہ کردار ادا کر رہی ہیں، پاکستانی نوجوان اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے حق کے لیے عالمی سطح پر آواز اٹھاتے رہیں گے۔

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید

آصفہ بھٹو زرداری نے کہاکہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری اور اقوامِ متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: کشمیری خواتین ا صفہ بھٹو

پڑھیں:

بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی

سٹی 42: میرپور میں انٹرنیٹ کی بحالی جلد متوقع، بلاول بھٹو زرداری  نے سوشل میڈیا پر بیان دیا ۔

بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کی کوششوں اور آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی بروقت مداخلت پر شکر گزار ہوں،اطلاعات ہیں کہ میرپور میں جلد انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطے بحال کر دیے جائیں گے۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

امید ہے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ بحالی کی درخواستیں جلد منظور کر لی جائیں گی، امید ہے آزاد کشمیر کے عوام کو جلد مکمل مواصلاتی سہولیات میسر آئیں گی۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: زیادتی کی شکار غیرملکی خاتون نے ملزم کو معاف کردیا
  • فرانس؛ جیفری ایپسٹین کا قریبی ساتھی بھی پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
  • بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی
  • اسپاٹیفائی کا عاطف اسلم کو خراج تحسین، گلوکار کی عالمی مقبولیت کا معترف
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت
  • جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ  کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آگئی
  • رائیونڈ کا ایک شہری اب آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننا چاہتا ہے، بلاول بھٹو
  • کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار
  • مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد مارے گئے، مرد و خواتین خودکش بمبار گرفتار