ملتان، شیعیان حیدر کرار کی احتجاجی ریلی
اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2026 GMT
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ گلفام حسین ہاشمی، علامہ اقتدار نقوی، علامہ غلام جعفر انصاری، علامہ مبشر حسن اور دیگر نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والا واقعہ حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشتگردوں کو کھلی چھٹی دے کر ملک کا امن تباہ کیا جا رہا ہے، دہشت گرد اسلام آباد میں دندناتے پھر رہے ہیں اور سرعام دارلحکومت میں جلسے کررہے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
سانحہ اسلام آباد کیخلاف شیعیان حیدر کرار کے زیراہتمام ملتان میں احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مسجد خدیج الکبری میں نماز جمعہ کے اجتماع میں نمازیوں پر ہونے والے خودکش حملے کے خلاف ملتان میں شیعیان حیدر کرار کے زیر اہتمام ملتان پریس کلب سے نواں شہر چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو بعد ازاں احتجاجی علامتی دھرنے تبدیل ہو گیا، احتجاج کی قیادت مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علما کونسل، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سمیت اراکین آمن کمیٹی نے کی جن میں علامہ گلفام حسین ہاشمی، علامہ غلام جعفر انصاری، علامہ مبشر حسن نقوی، علامہ مظہر عباس ساجد، علامہ مجاہد عباس جعفری، علامہ مجاہد عباس گردیزی، انجینیئر سخاوت علی سیال، سلیم عباس صدیقی، خاور شفقت بھٹہ، عون رضا انجم ایڈووکیٹ، سید مطہر شیرازی، بشارت عباس قریشی، شاہد عباس چاون جواد رضا جعفری،کمیل زیدی، سید علی حسن زیدی نے کی۔ ریلی میں خواتین، بچوں اور مردوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ریلی کے شرکا نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر دہشت گردی کے خلاف نعرے درج تھے، شرکا نے اسلام آباد میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ گلفام حسین ہاشمی، علامہ اقتدار نقوی، علامہ غلام جعفر انصاری، علامہ مبشر حسن اور دیگر نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والا واقعہ حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشتگردوں کو کھلی چھٹی دے کر ملک کا امن تباہ کیا جا رہا ہے، دہشت گرد اسلام آباد میں دندناتے پھر رہے ہیں اور سرعام دارلحکومت میں جلسے کررہے ہیں، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اپنی کرسی بچانے کے چکر میں قوم کی حفاظت کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، اس واقعے میں ملوث دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو فی الفور گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے، رہنماوں نے کہا کہ اگر 24 گھنٹوں میں قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیا تو قیادت کے حکم ملک کو جام کر دیں گے، حکومت ہمارے صبر کو آزما رہی ہے، مظاہرین نے نماز مغرب چوک نواں شہر میں ادا کی۔ اس موقع پر مولانا غدیر عباس شیرازی، سید قمر حسنین نقوی، حاجی شاہد حسین صدیقی، رانا ناظم حسین، مخدوم حسن رضا مشہدی، مخدوم ظہور شمسی، انیس حیدر نقوی، نفیس حیدر نقوی، یافث نوید ہاشمی، حسنین عباس انصاری، عاطف سرانی، ندیم عباس کاظمی، رانا فیضان الحسینی، جواد مصطفی، حسن رضا، حازق منیر اور دیگر موجود تھے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: اسلام آباد میں
پڑھیں:
پاکستانی پرچم بردار جہازوں کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کا خطرہ تصور کیا جائیگا: دفتر خارجہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، پاکستانی پرچم بردار جہازوں پر کارروائی قومی سلامتی کا خطرہ تصور ہوگی، پاکستان اپنے بحری مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ حوثیوں نے سعودی کمرشل جہازوں کو دھمکیاں دی، حوثیوں کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کے اطلاعات بھی ہیں، پاکستان حوثیوں کے ان اقدامات کی مذمت کرتا ہے۔سعودی عرب کے ساتھ تجارت کو نشانہ بنانے یا اس کے خلاف دھمکیاں دینا ناقابلِ قبول ہے، سعودی عرب کے ساتھ جائز تجارتی سرگرمیوں میں مصروف بحری جہازوں کو دھمکیاں دینے پر پاکستان کو تشویش ہے۔ پاکستان کو سعودی عرب کے خلاف حوثی ملیشیا کی مسلسل دھمکیوں پر شدید تشویش ہے، بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کے اعلانات کی شدید مذمت کرتے ہیں، مشرق وسطیٰ کے تنازع میں سعودی عرب کو گھسیٹنے کی کوششوں پر تشویش ہے۔
پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستانی پرچم بردار جہازوں کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کا خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان کے سمندری مفادات کے خلاف جارحانہ کاروائی کو خودمختار مفادات کے لیے سنگین خطرہ تصور کیا جائے گا۔اقوامِ متحدہ کے قانون کے مطابق پاکستان اپنے سمندری اثاثوں کی دفاع کے لیے طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے، پاکستان اپنے بحری مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔پاکستان نے تمام فریقوں پر ضبط و تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے، پاکستان کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش ہے، پاکستان مذاکرات اور سفارتکاری کی کوشش کی حمایت رکھے گا، ایران، امریکہ مذاکرات کے لیے پرامید ہیں۔
اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل، 21 کروڑ روپے سے زائد رقم بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم
انہوں نے بتایا کہ ایرانی وزیر داخلہ نے وزیراعظم، نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں کی ہیں، پاکستان کی سفارتی کوشش جاری ہے، بات چیت ہی کشیدگی کا واحد حل ہے، تجارتی جہازوں کو دھمکیاں علاقائی امن، عالمی تجارت کیلئے سنگین خطرہ ہیں۔ نائب وزیر اعظم نے آسیان ریجنل فورم کے موقع پر مختلف ممالک کے وزرا ئے خارجہ سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، ملاقاتوں میں مشرق و سطیٰ میں قیام امن، کشیدگی کے خاتمے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے بدستور موجود ہیں، افغان طالبان کی طرف سے دہشتگردوں کی پشت پناہی سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے۔ہزاروں پاکستانی دہشت گردی کے واقعا ت میں شہید ہو چکے ہیں، عالمی برادری دہشتگردوں کی پشت پناہی پر افغان طالبان کو جواب دہ ٹھہرائے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی
یورپی یونین کی رپورٹ پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیا کہ پاکستان کے لیے جاری کردہ جی ایس پی رپورٹ فائنل ہے، پاکستان 27 کنونشن پر عمل درآمد کررہا ہے، جی ایس پی پلس درجہ پاکستان کی معیشت کے لیے فائدہ مند رہا ہے، ہم یورپی یونین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، پاکستان انٹرنیشنل کنونشن پر عملدرآمد کرتا رہے گا۔