چینی صدر اور وزیر اعظم کاپاکستانی قیادت سے اسلام آباد بم دھماکے پر تعزیت کا اظہار
اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2026 GMT
چینی صدر اور وزیر اعظم کاپاکستانی قیادت سے اسلام آباد بم دھماکے پر تعزیت کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز
پاکستانی حکومت کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، شی جن پھنگ
بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے پر پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے نام ایک تعزیتی پیغام بھیجا۔
پیر کے روز
اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا جان و مال کے بڑے نقصان کا سبب بننے والے اس دھماکے کے بارے میں علم ہونے پر انہیں بے حد افسوس ہوا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ وہ چین کی حکومت اور عوام کی جانب سے ،جاں بحق افراد کے لواحقین سے گہری تعزیت اور زخمیوں سے دل کی گہرائیوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں
۔
شی جن پھنگ نے زور دیا کہ، چین ہر طرح کی دہشت گردی کے خلاف پُرعزم ہے اور بے گناہ شہریوں کے خلاف پر تشدد اور دہشت گرد ی کی کارروائی کی سخت مذمت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چینی عوام ہمیشہ پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں اور پاکستان کی حکومت کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں ، قومی استحکام اور عوام کی سلامتی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے ۔ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے بھی پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو اس حوالے سے تعزیتی پیغام بھیجا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچیف جسٹس سے اقوامِ متحدہ کے وفد کی ملاقات، عدالتی اصلاحات پر تبادلہ خیال چیف جسٹس سے اقوامِ متحدہ کے وفد کی ملاقات، عدالتی اصلاحات پر تبادلہ خیال پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74فیصد سے کم ہو کر 70فیصد پر آگیا، وفاقی وزیر خزانہ سابق جج طارق جہانگیری کی عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا پاکستان انوسٹر فورم جدہ کے جنرل سیکرٹری عبدالخالق لک کی قائد ن لیگ نواز شریف سے خصوصی ملاقاتCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
ازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ کو پیش کردیں
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ بخیتار سیدوف کو پیش کردیں۔
مدثر ٹیپو کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے اعزاز ہے کہ انہوں نے وزیرخارجہ سے ملاقات میں یہ اسناد پیش کیں۔
ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کا کہنا تھا کہ ملاقات میں مختلف امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔