ٹک ٹاکر علینہ عامر کی متنازع ویڈیو سے متعلق اہم پیش رفت
اشاعت کی تاریخ: 10th, February 2026 GMT
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی متنازع ڈیب فیک ویڈیو بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے کہا کہ میں تمام لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچاؤں گی۔
علینہ عامر کی دو ہفتے قبل ایک متنازع ویڈیو وائرل ہوئی تھی، اے آئی سے بنائی گئی اس ویڈیو میں کسی اور لڑکی کے بجائے علینہ عامر کا چہرہ لگاکر وائرل کیا گیا تھا۔
TikToker #AlinaAmir has registered an FIR against those involved in creating her AI-generated deepfake video - She thanked CM @MaryamNSharif, @hinaparvezbutt and NCCIA for taking prompt action pic.
ٹک ٹاکر نے اس معاملے پر ایک ویڈیو ریکارڈ کروائی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں اس موضوع پر بالکل بات نہیں کرنا چاہ رہی تھی اور گزشتہ ایک ہفتے سے خاموشی سے سب کچھ دیکھ اور سن رہی تھی، تاہم جب سینکروں ایسی پوسٹ دیکھی کہ علینہ عامر کی ویڈیو لیک ہوگئی ہے تو میں پھر میں نے سوچا کہ ایسے لوگوں کو انہیں کی زبان میں جواب دیا جائے۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اپنی تازہ ویڈیو میں ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ میری ویڈیو بنانے کا یہی مقصد ہے کہ جیسے میں نے کہا تھا کہ میں اس معاملے پر خاموش نہیں بیٹھوں گی اور اپنے لیے آواز اٹھاؤں گی۔
Famous tiktoker #AlinaAmir shared her response on her deep fake AI generated leak video, she has praised CM Punjab @MaryamNSharif and CCD on its performance against woman harassment pic.twitter.com/kEWglFGqdo
— Showbiz & News (@ShowbizAndNewz) January 25, 2026انہوں نے ویڈیو میں ایف آئی آر کا اسکرین شارٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ میری ڈیپ فیک ویڈیو کے معاملے پر مقدمہ درج ہوچکا ہے۔
مزید پڑھیںمشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر کا اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل وائرل
وائرل نازیبا ویڈیو: علینہ عامر کا معلومات فراہم کرنے پر نقد انعام کا اعلان
علینہ عامر کا کہنا تھا کہ ایف آر ان تمام لوگوں کے خلاف درج کی گئی ہے کہ جن لوگوں نے نہ صرف مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے اس ویڈیو کو بنایا بلکہ جنہوں نے اسے آگے پھیلایا، اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کیا، ان تمام لوگوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا۔
View this post on Instagramانہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، صوبائی وزیر حنا پرویز بٹ سمیت این سی سی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام لوگوں نے میری مدد کی۔
View this post on Instagramمیں لڑکیوں کے لیے آواز بننے آئی ہوں جو ایسی ویڈیوز سے ڈرجاتی ہیں اور خاموش بیٹھ جاتی ہیں، لیکن اگر آپ سچے ہیں تو کوئی آپ کو نہیں ہراسکتا اور نہ کوئی آپ کی آواز دباسکتا ہے۔
https://www.instagram.com/alinaamiirr/میں بھی چاہتی تو خاموش رہتی کیوں کہ یہ معاملات 8 سے 10 دن میں ختم ہوجاتے ہیں یا لوگ بھول جاتے ہیں لیکن میں نے ایسا نہیں کیا تاکہ مستقبل میں کسی اور لڑکی کے ساتھ ایسا نہ ہو۔
میں کسی کو معاف نہیں کروں گا بلکہ ان لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچاؤں گی، اللہ کا شکر ہے اللہ نے مجھے اتنی طاقت دی کہ میں نے آواز اٹھائی اور میں سب لڑکیوں کو یہی مشورہ دیتی ہوں کہ وہ بھی اپنے لیے آواز اٹھائی۔
ذریعہ
ذریعہ: Express News
کلیدی لفظ: علینہ عامر کا تمام لوگوں لوگوں کو ٹک ٹاکر تھا کہ کہ میں
پڑھیں:
بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سوالات پر پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ جواب دیدیے۔آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں پنجاب کے شہروں کی صورتِ حال پر سوال اٹھاتے بلاول کو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب نے ویڈیو جاری کر کے جواب دیا۔ بلاول نے لاہور کے علاوہ پنجاب کے جن شہروں کے حالات پر سوال اٹھایا ، مریم اورنگزيب نے انہی شہروں کی ویڈیو شیرکردی۔مریم اورنگزيب نے پنجاب کے مختلف شہروں کی سڑکوں اور صفائی کی صورتِحال کی ویڈیو شیئر کی۔ وہاڑی اور قصور پر بلاول کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وہاڑی اور قصور کی سڑکوں ، گلیوں اور صفائی کی صورتِ حال کی ویڈیو کے ساتھ دیا۔