Islam Times:
2026-07-23@23:52:58 GMT

سکردو پولیس کی کارروائی کے دوران منشیات کی بڑی کھیپ برآمد

اشاعت کی تاریخ: 10th, February 2026 GMT

سکردو پولیس کی کارروائی کے دوران منشیات کی بڑی کھیپ برآمد

منشیات کو مکئی کے تھیلے میں چھوٹے پیکٹ کی شکل میں رکھا گیا تھا جسے گلگت سے شگر لایا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 کلو چرس برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز مخبر کی اطلاع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر غلام علی اور ٹیم نے حسینی چوک شگر میں کارروائی کی۔ منشیات کو مکئی کے تھیلے میں چھوٹے پیکٹ کی شکل میں رکھا گیا تھا جسے گلگت سے شگر لایا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: گیا تھا

پڑھیں:

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

ویسٹ انڈیز کی قیادت روسٹن چیز کریں گے جبکہ جومیل واریکن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

اسکواڈ میں جوشوا بیشپ، تیج نارائن چندرپال، جوشوا ڈی سلوا، جسٹن گریوز، کیوم بوج، شے ہوپ، عامر جینگو، شیمار جوزف، برینڈن کنگ، کرک میک کینزی، گڈاکیش موتی، کیمو پال، کیمار روچ، جیڈن سیلز اور جومیل واریکن شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 25 جولائی سے ہوگا۔

        View this post on Instagram                      

قومی ٹیم نے آخری مرتبہ 2023 میں سری لنکا کو اس کی سرزمین پر 2-0 سے ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی، تاہم اس کے بعد پاکستان مسلسل سات بیرونِ ملک ٹیسٹ میچ ہار چکا ہے۔

اس سیریز میں پاکستان کی قیادت دوبارہ بابر اعظم کر رہے ہیں جنہیں شان مسعود کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

  • نتیجہ خیز آپریشن شعبان!
  • کوئٹہ، سرکاری دفاتر میں ایجنٹس کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائی، 14 افراد گرفتار
  • پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
  • رحیم یارخان: لاپتا نوجوان کی لاش گرفتار ایس ایچ او کی نشاندہی پر برآمد
  • چینی سائنسدانوں کی اہم پیش رفت، نیند بڑھانے والا قدرتی مالیکیول دریافت
  • بلوچستان، جج کے قتل کے بعد کالعدم بی ایل اے اور داعش کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا، اقوام متحدہ سے کارروائی کا مطالبہ
  • مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کیلئے طلباء کا احتجاج جاری، ہزاروں طلباء کا احتجاج
  • سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک
  • پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
  • کوئٹہ: سرکاری دستاویزات میں شہریوں کو غیرقانونی سہولت دینے والے 14 ایجنٹ گرفتار