سندھ یونیورسٹی کے دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر پروفیسر اظہر شاہ کے خلاف مبینہ طور پر نشے کی حالت میں دفتر آنے، نازیبا زبان استعمال کرنے اور تعلیمی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے کے الزامات سامنے آئے ہیں جس کے بعد انہیں عہدے سے معطل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پرو وائس چانسلر پر الزام ہے کہ وہ مبینہ طور پر روزانہ نشے کی حالت میں کیمپس آتے تھے اور ان کے رویے کے باعث تدریسی عمل متاثر ہو رہا تھا۔ سوشل میڈیا پر معاملہ سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لیا۔

Sindh University Dadu Campus Pro Vice Chancellor Azhar Shah has been accused of arriving at work daily in an intoxicated state, almost drunk ????, using abusive language, and disrupting classes.

He’s suspended and an inquiry has been initiated. pic.twitter.com/qqdPDGd6qf

— Arshad Yousafzai (@Arshadyousafzay) February 11, 2026

سوشل میڈیا پر ان کی مبینہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین کی بڑی تعداد نے اس معاملے پر تشویش کا اظہار کیا اور شدید تنقید کی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر واقعے سے متعلق بحث جاری ہے۔

ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی مبینہ طور پر نشے کی حالت میں جامعہ پہنچ گئے۔  تعلیم تربیت کے ساتھ مبارک ہو۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات تعلیمی اداروں کے وقار پر اثر انداز ہوتے ہیں اور اس حوالے سے شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔

وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی شراب کے نشے میں ہی یونیورسٹی چلے ائے۔
تعلیم تربیت کے ساتھ مبارک ہو ???? pic.twitter.com/ab7GnmPhwD

— ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad) February 11, 2026

وجیہہ ثانی نے لکھا کہ نشے میں جھومتے پرو وائس چانسلر کو طلبہ گاڑی میں بیٹھ کر گھر روانہ کرنے کی کو شش کررہے ہیں اور وہ اسے مقبولیت سمجھ رہا ہے۔

نشے میں جھومتے پرو وائس چانسلر کو طلبہ گاڑی میں بیٹھ کر گھر روانہ کرنے کی کو شش کررہے ہیں۔۔ وہ مقبولیت سمجھ رہا ہے۔ https://t.co/wr1L3HTeHz pic.twitter.com/k7jXPEg3eW

— Wajih Sani (@wajih_sani) February 11, 2026

صحر انورد نامی صارف نے لکھا کہ سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر آج کچھ زیادہ پی بیٹھے ہیں۔

سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ،آج کچھ ذیادہ پی بیٹھے ھیں۔ pic.twitter.com/9haYHwl6O8

— صحرانورد (@Aadiiroy2) February 11, 2026

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

پروفیسر اظہر شاہ سندھ یونیورسٹی سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس ویڈیو وائرل

ذریعہ

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: پروفیسر اظہر شاہ سندھ یونیورسٹی سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس ویڈیو وائرل سندھ یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر

پڑھیں:

25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر

سٹی 42:  25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل  ہوگیا ۔

صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر دیگر مقامی قائدین اور کارکنان کے ہمراہ گریٹر اقبال پارک پہنچ گئے ۔ مینار پاکستان، صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر  نے  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا جلسے کی اجازت دینے پر وزیراعلی مریم نواز کے مشکور ہیں۔پرنسپل سیکرٹری نے ہمیں بتایا کہ اجازت دے دی گئی ہے۔جلسے کی تاحال زبانی اجازت دی گئی ہے تحریری اجازت ابھی نہیں دی گئی۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

جلسے کی اجازت دے کر مریم نواز نے جمہوری روایات کو پروان چڑھایا ہے۔آج 23 جولائی کو آئے ہیں  ساری رات یہیں ہیں۔جلسے کے دوران  صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کا  کیک کاٹیں گے۔

25 جولائی کو جلسہ 8 بجے شروع ہو گا۔بلاول بھٹو وڈیو لنک سے خطاب کریں گے۔راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضی قمر زمان کائرہ و دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور ڈی ایچ اے میں بارش کے بعد پانی بھرگیا، رابی پیرزادہ کا مریم نواز سے شکوہ
  • پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن میں قائممقام وائس چانسلر کی تعیناتی کیلیے سینیٹ کا اجلاس طلب
  • 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
  • مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کیلئے طلباء کا احتجاج جاری، ہزاروں طلباء کا احتجاج
  • وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا مون سون کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
  • عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ضیاء الحسن لنجار
  • حکومت مساجد و مدارس کی رجسٹریشن کے پروسس کو آسان بنائے، شاہ عبدالحق قادری
  • جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ  کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آگئی
  • گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا
  • سندھ کابینہ نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے کنوینس الاؤنس میں اضافہ کر دیا ہے، شرجیل میمن