Daily Mumtaz:
2026-07-24@01:33:06 GMT

ایس ای سی پی، جنوری 2026 میں رجسٹر ڈ کمپنیوں کی تفصیل جاری

اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2026 GMT

ایس ای سی پی، جنوری 2026 میں رجسٹر ڈ کمپنیوں کی تفصیل جاری

کراچی: ( نیوزڈیسک) سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے جنوری 2026 میں رجسٹر ہونیوالی کمپنیوں کی تفصیل جاری کر دی۔کمیشن کے مطابق جنوری 2026 میں ایس ای سی پی کے تحت 3,881 نئی کمپنیز کی رجسٹریشن ہوئی، 82 نئی کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری شامل ہوئی۔

ایس ای سی پی کے مطابق 99.9 فیصد کمپنی رجسٹریشن ایس ای سی پی سسٹم کے ذریعے آن لائن مکمل کی گئی، نئی کمپنیز کا مجموعی ادا شدہ سرمایہ 8.

4 ارب روپے رہا۔

پنجاب 1,998 رجسٹریشنز کے ساتھ سرفہرست، اسلام آباد747 رجسٹریشنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا، آئی ٹی اور ای کامرس سیکٹر میں سب سے زیادہ 729 نئی کمپنیز رجسٹر ہوئیں۔

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: ایس ای سی پی

پڑھیں:

امریکا نے ایران پر مسلسل 13 ویں رات بھی فضائی حملے شروع کر دیے، سینٹکام

امریکہ نے ایران کے خلاف مسلسل 13 ویں رات بھی فوجی کارروائیاں جاری رکھیں جبکہ ایرانی شہر اہواز میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں تصدیق کی کہ امریکی افواج نے جمعرات کی شب ایران کے فوجی اہداف پر ایک اور حملہ کیا۔ بیان کے مطابق یہ کارروائیاں مسلسل 13 ویں رات جاری رہیں۔

U.S. forces started another night of strikes against Iranian military targets at 6:45 p.m. ET today. This is the 13th consecutive night of strikes aimed to hold Iran accountable and diminish threats from the Islamic Revolutionary Guard Corps to commercial shipping.

مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی جارہی ہے، یو این سیکریٹری جنرل

جارحیت کی قیمت واشنگٹن کو بہت مہنگی پڑے گی، عباس عراقچی

— U.S. Central Command (@CENTCOM) July 23, 2026

سینٹکام کا کہنا ہے کہ ان حملوں کا مقصد ایران کو اس کے اقدامات پر جوابدہ بنانا اور پاسداران انقلاب کی جانب سے تجارتی بحری جہازوں کو لاحق خطرات کو کم کرنا ہے۔

دوسری جانب ایران کے صوبہ خوزستان کے دارالحکومت اہواز کے رہائشیوں نے جمعہ کی علی الصبح متعدد زور دار دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکوں کی تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آسکیں۔

متعلقہ مضامین

  • امریکا نے ایران پر مسلسل 13 ویں رات بھی فضائی حملے شروع کر دیے، سینٹکام
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈز کے حادثات میں 22 افراد جاں بحق
  • موبائل کمپنیوں کو 4 برسوں میں 3 ارب 41 کروڑ جرمانہ، سروس اور کوریج کی بہتری کیلئے مہلت
  • آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے میڈیا کیلیے ضابطہ اخلاق جاری
  • یورپی یونین کا گوگل پر 89 کروڑ یورو جرمانہ، سرچ انجن پر اجارہ داری کے غلط استعمال کا الزام
  • پاکستان میں سریے کی قیمت آج 23 جولائی 2026، تازہ ریٹس جاری
  • یو اے ای ویزا آن ارائیول کی نئی شرائط اور فیس جاری
  • آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کا ثمر ہے، وزیراعظم شریف
  • کے پی اسمبلی کا منظور شدہ بلدیاتی حکومت کا نیا ترمیمی بل آئین و قانون سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن